کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
04.12.2024 11:26 — 👍 57 🔁 24 💬 2 📌 1
DHA
لاہور میں آج دو لاکھ گھر بیچنے کیلئے خالی کر دیئے گئے ہیں۔ ڈی ایچ اے میں مقیم سب یوتھیا خاندان آج رات ڈی ایچ اے کے باہر گذاریں گے اور اپنے گھر فروخت کر دیں گے۔ بائیکاٹ مکمل کیا جائے گا اور بھاگیں گے تو ہر گز نہیں۔
05.12.2024 18:46 — 👍 30 🔁 7 💬 1 📌 0
2015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے
05.12.2024 13:39 — 👍 61 🔁 21 💬 0 📌 0
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
22.11.2024 09:02 — 👍 357 🔁 113 💬 20 📌 7
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا
وزیراعظم
22.11.2024 13:26 — 👍 286 🔁 87 💬 21 📌 1
ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے
تحریک انصاف ہے کیا ؟
ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے
سہیل وڑائ
21.11.2024 06:03 — 👍 88 🔁 32 💬 6 📌 1
اور یہ حکومت بزدلوں اور نالائقوں کا ٹولہ ہے
21.11.2024 06:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سر پی ٹی آئی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فتنہ ہے
21.11.2024 06:48 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں
21.11.2024 06:30 — 👍 100 🔁 31 💬 1 📌 0
ایک بھکاری نے ساڑھے تین سال کی حکومت میں ساری قوم کو بھکاری بنا دیا ہے 😂😂
21.11.2024 05:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے
کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
20.11.2024 06:37 — 👍 151 🔁 48 💬 16 📌 0
مجھے آپ کے حسن، خوبصورتی، آپ کے لباس، آپ کے خاندانی شجرہ نسب ، آپ کے پاس کیا ہے؟ اور کیا نہیں ہے؟ اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ انسانوں سے بھری ہوئی اس دنیا میں مجھے آپ کے اخلاق ، آپ کی ایمانداری, دوسروں کے ساتھ آپ کے رویے اور سلوک سے سروکار ہے-
Social media & youth activist transforming the toxic mindset of Pakistani youth | Entrepreneur focused on positive change & empowering the next generation
All about Pakistan, an Asian Country (Culture,Traditions, Foods, History, people, Travelling, Tourism, Beauty)
Worked at Samaa News |Digital Creator I Human Rights Activist| Journalist |
RP's are not endorsement 👎
بات دلیل سے کریں اور ہر ایک کی دلیل کا احترام کریں چاہے وہ غلط ہی کیوں نا ہو گالم گلوچ سے مہربانی فرما کر اجتناب کریں۔۔۔
Pakistan 🇵🇰
Single 😊
PMLN 🐅
تاحیات پٹواری
جماعتی دوست فالو کریں اور کنفرم فالو بیک لیں
یوتھے،مرزائی اور یہودی دور رہیں
شکریہ
#Journalist | #Blogger | #Content #writer | #Columnist | #Focusing On #Digital #Media | #Traveler | #Punjab | #Pakistan | #Jeddah | #KSA|اردو# |#Team#JI
🌍 Traveler: 🇫🇷 🇩🇰 🇵🇹 🇪🇸 🇩🇪 & beyond | 🎓 A1 German speaker | Aspiring tech entrepreneur connecting 🇩🇪 & 🇵🇰 🌟 | Interested in 🇵🇰 politics