اسلام علیکم: اے مالک کائنات اپنے پیارے حبیب صلی اللھ علیہ و علی آلہ واصحابہ وسلم کے طفیل ہم کو جہنم کی آگ, قبر کے عزاب, اور شرک سے محفوظ فرمانا اور ہم کو اپنے پسندیدہ بندوں کے ساتھ اٹھانا.
آمین تم امین
@ahsan8080.bsky.social
ھزار طاقت ھو، ھوں سو دلیلیں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے ادب کی لذت ،دعا کی خوشبو ،بسا کے رکھنا ، کمال یہ ھے
اسلام علیکم: اے مالک کائنات اپنے پیارے حبیب صلی اللھ علیہ و علی آلہ واصحابہ وسلم کے طفیل ہم کو جہنم کی آگ, قبر کے عزاب, اور شرک سے محفوظ فرمانا اور ہم کو اپنے پسندیدہ بندوں کے ساتھ اٹھانا.
آمین تم امین
السلام علیکم
اے میرے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے،دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما ہمیں آسودہ اور پر سکون زندگی عطا فرما
آمین ثم آمین
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ
اللہ ذولجلال و الا کرام
ہمیں اور ہمارے متعلقین کو دن رات اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے. تمام مشکلات کو آسان کرے اور دشمنوں کے شر اور ان کی نظرِ بد سے محفوظ اور اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین یا رب العالمین
وعلیکم السلام
25.11.2024 08:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی
السلام علیکم
خوشی، جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی. یہ الله پاک کی وہ خاص عطا ہے جو اپنے محبوب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتا ہے. میری الله پاک سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کا دامن خوشیوں سے ہمیشہ بھرا رکھے-
آمین ثم آمین
ڈرامے صرف
24.11.2024 11:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
24.11.2024 05:45 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام'علیکم
"اے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیوب پر پرده ڈالنے والے "رب'العالمین" هم سب پر اپنا رحم وکرم فرما، ےتنگدستوں کو وسیع رزق عطاء فرما؛ بیماروں کو شفاء عطاء فرما اور صبر و شکر کرنے والا بنا-
آمین یارب العالمین
یوتھیے اور غیرت دو متضاد چیزیں ہیں
23.11.2024 17:24 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.
23.11.2024 09:59 — 👍 266 🔁 94 💬 14 📌 2👍
23.11.2024 11:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو خوشی تمہارے قریب ہو
وہ سدا تمہیں نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ
جو تیری زندگی پہ محیط ہو
جو خیال دل میں اسیر ہو
اور دعا میں بھی تاثیر ہو
تجھے وہ جہان ملے
جدھر غموں کا نہ گزر ہو
جدھر روشنی ہو خلوص کی
اور نفرتوں کو خبر نہ ہو
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
السلام علیکم
اےاللّٰه
ہم تجھ سے اپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر
اور عافیت کا سوال کرتے . اے اللّٰه تیرے سوا کوئی معبود نہیں
ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے، برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
22.11.2024 16:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
22.11.2024 14:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو احتجاج کیلئے عمران خان اور گنڈا پور کی آڈیو کال لیگ ہوگئ 😍
21.11.2024 16:30 — 👍 13 🔁 9 💬 0 📌 0The reality behind the health card!
PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
21.11.2024 12:24 — 👍 151 🔁 63 💬 4 📌 1بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
22.11.2024 12:49 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0