قائداعظم کی قیادت نے ہمیں آزادی دی اور میاں نواز شریف صاحب نے اس آزادی کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کیا۔ آج ہمیں ان دونوں عظیم رہنماؤں کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو روشن مستقبل کی طرف لے جانے کا عزم کرنا ہے
#HBDQUAID
@NawazSharifMNS
@rainaveed.bsky.social
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان #NawazSharif #PMLN
قائداعظم کی قیادت نے ہمیں آزادی دی اور میاں نواز شریف صاحب نے اس آزادی کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کیا۔ آج ہمیں ان دونوں عظیم رہنماؤں کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو روشن مستقبل کی طرف لے جانے کا عزم کرنا ہے
#HBDQUAID
@NawazSharifMNS
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ چین الحمدللہ کامیابی سے جاری ہے جس کے ثمرات جلد پنجاب کے عوام تک پہنچیں گے اور پنجاب میں ترقی خوشحالی جدت کے اک نئے دور کا آغاز ہوگا👇
#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
#CMMaryamInChina
اسلام آباد پر دھاوا بول کر غلیظ زبان استعمال کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف
شکریہ حافظ صاحب🥰🥰
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
24نومبراخری کال
سوری اس کال کے لیے اپ کا بیلنس ناکافی ہے🤣
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بشری بی بی کے بیان پر سخت ردعمل
• ایک گھریلو غیرسیاسی خاتون نے ایک دوست اسلامی ملک پہ خودکش حملہ کردیا ہے
•ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا،بڑے دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پہ یہ الزام بہت خطرناک ہے
صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
22.11.2024 13:37 — 👍 89 🔁 42 💬 5 📌 2 قیدی نمبر 804 کی فائنل فریاد مسترد ہونے کے بعد ریاست پر یلغار کے لیے قوم کے بچوں کا استعمال
#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
جھوٹ اور سچ میں فرق جان کر جیو
#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
کاں ساب نے وہ گھڑی سعودی حکومت سے بدلہ لینے کے لیے بیچی،
نیم پاگل یوتھیا 😂
اج پنکی نے خود ثابت کر دیا کہ ایک کھوتے کے اوپر جتنی مرضی لکیریں لگا لو وہ زیبرا نہیں بن سکتا
22.11.2024 06:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے ہر نئے منصوبے میں صفائی اور شہر کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی ہیں۔ ماڈل ریڑھی بازار اسکی ایک مثال ہیں
21.11.2024 05:27 — 👍 32 🔁 11 💬 2 📌 0Right
21.11.2024 11:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال
20.11.2024 17:06 — 👍 241 🔁 51 💬 24 📌 1"معیشت بحال، پاکستان خوشحال"
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
تحریک فساد کا اسوقت سب سے بڑا مسئلہ نند اور بھابھی کا جھگڑا ہے جو وراثت پر ہے۔ سلمیٰ بٹ
21.11.2024 11:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔ آنے والی نسلیں بھی میاں نواز شریف کو یاد رکھیں گی۔
21.11.2024 07:47 — 👍 55 🔁 14 💬 7 📌 2پی ٹی آئی 24 نومبر سے قبل ہی احتجاج سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے
ہاں بھائی یوتھیو ہن وڈیا جے 🤣
مجرم کی رہائی کیلئے ملک جلانے کی دھمکی
21.11.2024 08:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
20.11.2024 13:55 — 👍 263 🔁 74 💬 7 📌 0شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
20.11.2024 13:16 — 👍 321 🔁 109 💬 14 📌 9مقتدر حلقے عمران نیازی کے حوالے سے کوئی لچک نہیں دکھا رہے ، منیب فاروق
21.11.2024 07:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
21.11.2024 06:43 — 👍 252 🔁 63 💬 18 📌 7حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب
21.11.2024 07:28 — 👍 147 🔁 42 💬 7 📌 1"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"
💻 میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو لیپ ٹاپس دیئے جائیں گے
😁
21.11.2024 01:36 — 👍 227 🔁 60 💬 14 📌 5پنکی کو پوری کوشش ہے کہ اس بار ننھے منھے یوتھیوں کی لال کی بجائے پنک پنک کروائی جائے 😝
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ وہ والا یا کوئی اور 🤣
18.11.2024 16:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0