وزیرستان سے تحریک انصاف کے قافلے اسلام آباد کےلیے روانہ
24.11.2024 02:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ranausamazahid.bsky.social
Welcome to Usama Zahid's official Account. As an award-winning journalist and anchorperson, Usama brings you unparalleled insights into current events, in-depth news analysis, and thought-provoking discussions.
وزیرستان سے تحریک انصاف کے قافلے اسلام آباد کےلیے روانہ
24.11.2024 02:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
راستوں کی بندش کی وجہ سے دیگر اضلاع کے رہنما اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کریں گے ، ذرائع
راستے کھلنے کے بعد دیگر شہروں سے بھی لوگ اسلام آباد کا رخ کریں گے ، ذرائع
لاہور تحریک انصاف کی 24 نومبر کو احتجاج کی کال کا معاملہ
پی ٹی آئی قیادت کا لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاجی پلان تبدیل کرنے کا امکان ،ذرائع
پی ٹی آئی لاہور کی قیادت اور کارکنوں کا بتی چوک پر احتجاج کا امکان، ذرائع
جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ لاہورمیں احتجاج کی قیادت کریں گے، ذرائع1/2
آج رات بارہ بجے کے بعد انٹرنٹ سروس بند کر دی جائے گی۔
موبائل فون کھلا ہوگا مگر انٹرنیٹ اور وائی فائی بند ہوگا
موبائل سنگل کی بندش کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر کیا جائے گا
علی امین گنڈہ پور کی گرفتاری کے وارنٹ معطل
23.11.2024 14:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پارا چنار جانے والے حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی اطلاعات
23.11.2024 12:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی چوک پر موجود کنٹینرز کو سبز کپڑے سے ڈھانپا جا رہا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد میں غیر ملکی مہانوں کی آمد کی وجہ سے شہر کے حسن کو برقرار رکھنے کے لیے کنٹینرز کو ڈھانپا گیا ہے۔
23.11.2024 12:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی پر ایف ائی آر کروانے والے غلام یاسین کا کریمنل ریکارڈ منظرعام پر
23.11.2024 08:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انتظامیہ تنگ آگئی بار بار کنٹینرز کو الٹ پلٹ کرکے رکھتےہیں
تحریک انصاف ورکرز سپرے سے عمران خان زندہ باد قیدی نمبر 804 لکھ دیتےہیں
اہم ترین
پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا
سگیاں جانب السعید چوک، شیخوپورہ روڈ بھی دونوں اطراف سے بند کردیا۔ نیو راوی پل جانب شاہدرہ بھی ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند ہے اور بابو صابو چوک جانب ٹھوکر اورامامیہ کالونی پھاٹک دونوں اطراف سے بند کردیا گیا۔
23.11.2024 05:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند*
پی ٹی آئی کی اسلام آباد جلسے کی کال کے پیش نظر پولیس نے ایسٹرن بائی پاس پرکنٹینرز لگا دیئے۔
راوی ٹول پلازہ کو دونوں اطراف سے کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا،شاہدرہ،امامیہ کالونی، برکت کالونی سے لاہور آنے والے راستے بھی بند کردیے گئے ۔ 1/2
آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستے بند منگلا پل کو بھی کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے۔۔ پیدل بھی راستہ نہیں ہے
23.11.2024 05:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز
پشاور قافلے کے قیادت شیر افضل مروت کرینگے ۔ قافلہ کل رات 8 بجے اسلام آباد روانہ ہوگا
عمران خان کی کال پر بلوچستان سے پہلا اور بڑا قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ، جگہ جگہ رکاوٹوں کا سامنا
22.11.2024 17:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پولیس کی بھاری نفری اٹک پل پر پہنچ گئی
22.11.2024 15:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج رات تک طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت
22.11.2024 14:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لاھور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل
22.11.2024 14:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسد قیصر کا اعلان جنگ
مطالبات کی منظوری تک جنگ جاری رکھیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے
میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
21.11.2024 05:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Coming Soon....!!!!!
21.11.2024 04:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0نوازشریف کابھائی وزیراعظم بیٹی وزیراعلی ہےمیرےپاس صرف نک دا کوکا رہ گیاہے ،کیپٹن صفدر
21.11.2024 03:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ: عمران خان کی تھانہ نیو ٹاون راولپنڈی میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی۔!!!
20.11.2024 19:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور
20.11.2024 11:28 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،رہائی کاحکم
20.11.2024 11:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اٹک ہماری ریڈ لائن ہے کسی صورت کراس نہیں کرنے دی جائے گی۔ ڈی پی او اٹک
20.11.2024 06:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر فائنل کال تحریک انصاف کاپیچھے نہ ہٹنےکااعلان،مذاکرات کی خبر کی تردید
19.11.2024 07:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت۔ درخواست گزار عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔
19.11.2024 06:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت تک عمران خان ناقابل شکست ہے،ہر حربہ اپنانے کے باوجود کپتان ڈٹا ہوا ہے یہ مزاحمت ملکی تاریخ کی بڑی مثال بن چکی ہے
19.11.2024 06:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0