@shahbaz1234.bsky.social
Alhamdullilah fr everything ❤️
آج کے اخبارات دیکھ کر پتہ ہی نہیں چلتا 16 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ ہوا تھا ، صرف دو ، تین اخبارات میں کچھ شائع ہوا ہے ۔۔ یہی حالات رہے تو اگلے دسمبر تک شاید یاد دہانی کا یہ سلسلہ بھی نہ رہے
16.12.2024 11:22 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستان دنیا میں تنہا ہوچکا تھا لیکن آج ہمارے تمام دوست واپس ہمارے ساتھ آکر کھڑے ہوچکے ہیں۔ اب اس ملک کو ہرحال میں چلانا ہے، حنیف عباسی
12.12.2024 17:19 — 👍 18 🔁 4 💬 0 📌 0رؤف کلاسرہ نے ناشتے میں گیلا تیتر روسٹ کر دیا ھے 😂😂😂😂😂😂
07.12.2024 05:21 — 👍 17 🔁 5 💬 0 📌 0جب سے سستے یوٹیوبرز کی سپریم کورٹ جانے پہ پابندی عائد کی گئی ہے
معاشرے میں مکمل سکون ہے محسوس ہوتا ججز سارے چھٹیوں پہ چلے گئے ہیں اور وہاں کوئی کام نہی ہو رہا عدالتیں آپنے فیصلوں کے ذریعے بولتی ہیں نا کہ ریمارکس کے ذریعے جو ہر وقت چینلز پہ چلتے رہیں
2014 میں سول نافرمانی کی تحریک چلائی کنٹینر پر کھڑے ہو کر بل جلائے اوورسیز پاکستانیوں کو ہنڈی کے ذریعے رقم بھیجنے کا کہا، اب ایک بار پھر عمران خان کہہ رہا ہے کہ اسے اور باقی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے، یہ شوق بھی پورا کرو رہائی پھر بھی نہیں ہوگی۔
07.12.2024 08:11 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0پی ٹی آئی والے عمران خان کے کہنے پر کہتے تھے کہ جب چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں نہیں دیتے اب خود توشہ خانہ ،190 ملین پاؤنڈ ریفرنس توشہ خانہ ٹو کیس میں چوری کی ہے تو تلاشی دینے سے انکار کیوں اب رہائی کیلئے پرتشدد احتجاج کی کال پھر سول نافرمانی کی تحریک کی دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
07.12.2024 08:13 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0شام :جنگجوؤں کی مسلسل پیش قدمی جاری،کئی اور شھروں فتح ، ایران کی قدس فورس کا علاقے سے انخلاء شروع، روسی افواج نے بھی طرطوس پورٹ سے انخلاء شروع کر دیا ہے۔ شمال اور جنوب سے حملے ،حمص کے قریب جھڑپیں ، دمشق 35 کلو میٹر دور رہ گیا ، طیب اردگان نے جنگجوؤں کی حمایت کردی
07.12.2024 08:24 — 👍 29 🔁 9 💬 0 📌 0وہ خوش تھا کہ اس کو خسارا نہیں ہوا
میں رو رہا تھا کہ میرا سہارا چلا گیا
سلائی مشین با مقابلہ مؤکلات
21.11.2024 16:48 — 👍 43 🔁 14 💬 1 📌 1سُکا راوی نوحے لِکھدا ماتم کرے چناب
چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب
روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس
نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس
کِتھے ٹرگئے راجے پورس کِتھے احمد خان
کون نَساوے وحشی اِلاں کون بچاوے جان
اَدھے حضرت بن کے آئے اَدھے بنے جناب
بوٹاں تھلے مِدھ کے سارے ٹُر گئے لال گلاب
لو جی امریکہ سے سازش سعودی عرب پہنچ گئی۔ٹرمپ کے آتے ہی محمد بن سلمان نے باجوہ سے بار بار فون کرکے خان کی حکومت ہٹوائی🤣😂🤣
21.11.2024 16:52 — 👍 11 🔁 7 💬 3 📌 1عالیہ حمزہ ٹھیک کہہ رہی ہے بلکل عمران خان پر اپنے دور حکومت میں بدترین فسطائیت اور اپنے سیاسی مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا پرچہ درج ہونا چاہیے احتساب ہونا چاہیے ابھی تو وہ صرف کرپشن اور بدعنوانی اور ریاست مخالف اقدامات کرنے کے مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔
21.11.2024 09:46 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
فیر نا کہنا
دسیا نئی سی🤪
پاکستان ائیر فورس نے جدید ترین پاکستان فائٹر ایکس بنانے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے
ائیرکموڈور اظہر کے مطابق جےایف 17 بلاک تھری کے بعد ایک اور جدید طیارہ پی ایف ایکس تیاری کے مراحل میں ہے، پی ایف ایکس پاکستان کا اپنا فائٹر پروگرام ہے۔
سر جی فتنہ عمرانیہ کے خاتمے کے بغیر کوئی فایدہ نہیں
20.11.2024 16:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام"
وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا
پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم
Ameen Sumaameen 🤲🏻
20.11.2024 16:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
20.11.2024 16:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0زمان پارک سے 75 کھرب مؤکلات کا جلوس اسلام آباد کے لیے روانہ۔۔۔!!!
19.11.2024 16:23 — 👍 14 🔁 2 💬 1 📌 0ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
آپ سٹاک مارکیٹ سے کیوں نہیں انڈے لیتے۔ وہاں کی مرغیاں روزانہ دس بارہ ہزار پوائنٹس انڈے دے رہی ہیں۔
19.11.2024 16:19 — 👍 7 🔁 6 💬 3 📌 1