's Avatar

@javednaeem.bsky.social

295 Followers  |  117 Following  |  19 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.3922

Latest posts by javednaeem.bsky.social on Bluesky

Post image

دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو
جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
#TeamJuiPakistan

20.11.2024 13:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یا اللّٰہ جس وجہ سے پاکستان یہاں تک پہنچا معیشت کمزور ہوگئی ہے جس کی وجہِ سے ہوئی ان سب کو نیست ونابود فرماء آمین ثم آمین
متفق ساتھی آمین بھول کر آگے شٸیر کریں

20.11.2024 11:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں کے نام پیعام
#JamiatUlemaeIslam

20.11.2024 05:01 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 1
Post image

الحمد لله صوبہ پختون خواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق، أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پزیر ہے...

20.11.2024 04:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
#JamiatUlemaeIslam

20.11.2024 04:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ویڈیو میں نے ڈال دی ہے اب واٸرل کرنا آپکے زمے۔۔۔
پاکستانی نوجوانوں کی آخری امید زرد پگڑی والا مولوی مولانا فضل الرحمان
#JamiateUlemaeIslam

20.11.2024 03:33 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع*
#JamiateUlemaeIslam

20.11.2024 02:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟"
😁👇😁
شیرافضل مروت

19.11.2024 08:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے پانچ لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں اور اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی
چیرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمان کا انکشاف

19.11.2024 06:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آٸی سے نفرت میں میرا کوٸی کمال نہیں ہے
بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کا حصوصی کرم ہے کہ اس نے مجھے یوتھیا نہیں انسان بنایا ھے۔۔۔
الحمداللہ

19.11.2024 05:53 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

19.11.2024 05:38 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام اسرائیل مردہ باد کانفرنس
8 دسمبر پشاور خیبر پختونخوا
#MaulanaFazalUlRehman

19.11.2024 05:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

عالمی کانفرنس میں فرزند قائد محترم ، شھزادہ اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں و ملاقاتیں جاری ہیں۔
*J u I media cell*

19.11.2024 04:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

خیبرپختونخوا حکومت امن کے بجائے سیاست میں لگے ہوئے ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب

19.11.2024 03:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بیرونِ ملک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا، اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت،
الل تعالیٰ ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

19.11.2024 03:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

زرد پگڑی پہ اعتراض کرنے والوں کو مدلل جواب
تمام ساتھی سنے اور آگے ریٹویٹ کرے
شکریہ

18.11.2024 13:22 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

وعلیکم السلام باس

18.11.2024 13:12 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

حقیقی آزادی کے ایک اور داعی، عثمان ڈار، 24 نومبر کی انقلابی کال سے قبل ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ روانہ ہو گئے۔😂
نچن آلیاں دے پتر ۔۔۔۔۔۔🤫

18.11.2024 11:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ھے کہ ایک بدکار شخص کو یوتھٸے اپنا امام مانتے ھے۔۔۔۔۔
توبہ

18.11.2024 10:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@javednaeem is following 20 prominent accounts