عمر ایوب بھی عسکری پراڈکٹ ھیں
انکا بھی بایکاٹ کیا جایگا
جنکے سسر ابا بھایی شوھر داماد بہنویی سالے وغیرہ ارمی میں ھوں کیا انکا بایکاٹ کیا جایگا کیا ڈی ایچ اے میں رھنے والے بایکاٹ کرکے گھر مسمار کر دین گے جن گھروں کے تعمیر کیوقت عسکری سیمنٹ استمعال ھوا ھو وہ گھر کیا کراے جایین گے
06.12.2024 19:39 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
متفق
29.11.2024 07:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اس سارے ھنگامے میں ھم پی ٹی ایی کی رونے والی ماسی نادیہ خٹک کو بھول گیے
ابتک اسکی روتے ھوے کویی ویڈیو نھی آیی
29.11.2024 03:57 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
ایک ھمارے صوبے کے سی ایم ھیں جنکو توفیق نہ ھویی کرم میں جاکر تسلی دینے کی ایک طرف اپ اور پنجاب میں میری قاید مریم بی بی ھیں جو سایبان بنکر زخموں پر مرہم رکھ رھے
29.11.2024 03:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
More power to u C.M sb
29.11.2024 03:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میں احتجاج میں شرکت نھی کرونگی
غریب ورکرز اور اسکے بچے جایین مارین یا مریں
مگر میرے شوھر کو واپس لایین
واہ جی
24.11.2024 09:18 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
چترال سے باھر جامعات میں پڑھنے والے چترالی بچے ریاست حکومت اور اداروں کیخلاف کسی بھی قسم کے انتشاریوں کے ھاتھوں کھلونا نہ بنین
فتنے اور ملک دشمن تنظیم کے اس مہم جویی کو مسترد کریں
ترقی اور استحکام کا ساتھ دیں
23.11.2024 17:54 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Trump is not solution Trump is a problem
23.11.2024 09:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلیے تو دور اندیش شہزادے نے کہا
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاے_ھو
22.11.2024 11:50 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0
سفارتی آداب مہمانوازی کے اصولوں سے نا آشنا تہذیب و اخلاق سے دور
#یہ_کیا_اٹھا_لاے_ھو
@azmabokharipmln.bsky.social
@hammadhassan.bsky.social
@ahsandanish.bsky.social
@pmlnorg.bsky.social
@pmlnorgofficial.bsky.social
22.11.2024 05:05 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
حیرت اس بات پر ھے
کہ جس پختون معاشرے نے سیاست میں آئی خواتین فاطمہ جناح،بیگم نسیم ولی خان اور بے نظیر بھٹو کو پذیرائی اور احترام سے نوازا وہی پختون معاشرہ بشری بی بی کے معاملے میں متضاد سوچ کا حامل کیوں ھے
20.11.2024 05:57 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0
ٹاٹا باے باے
21.11.2024 16:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پروکیورمنٹ اور گڈ گورننس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
وزیراعظم کی پپرا (PPRA) میں اصلاحات لا کر اس کو کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت
حکومتی اداروں میں پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت لانے سے بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد مزید بڑھے گا۔
21.11.2024 16:37 — 👍 22 🔁 10 💬 0 📌 2
بالکل
21.11.2024 12:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ھاے رافعہ اب کیا ھوگا
21.11.2024 08:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ھاے اپکے نکے نکے خواب
لیکن اگر ایسا نہ ھوا پھر
20.11.2024 16:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
محترمہ ھمیں بھی پروموٹ کر دیں
تہاڈی مہربانی ھوگی
20.11.2024 16:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
انے والوں کی تشریف آوری کی تیاری مکمل ھوچکی
20.11.2024 16:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
بہتریں شخصیت
20.11.2024 16:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
More power to you
20.11.2024 10:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم
سے خطاب کریں گے۔۔
19.11.2024 12:37 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
A.o.a
19.11.2024 13:18 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
اور پیروکارون کے عقل میں یہ چیز نھی بیٹھ رھی کہ امت کے خود ساختہ لیڈر کے لیے اسلامی ممالک بات نھی کر رھے اسراییل پریشان ھے امریکہ غصے میں ھے
19.11.2024 09:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
کے پی میں جس انداز سے ووٹ چرا کر لاڈلوں کو جتوایا گیا
آج وھی لاڈلے مصیبت بنچکے ھیں کے پی انتشاریوں کی پناہ گاہ بن گیا اور ھر دوسرے دن ریاست پر حملہ آور ھو رھے ھم کس کے ھاتھ میں اپنا لوں تلاش کریں
19.11.2024 09:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آر ٹی ایس کے پیدوار شخض جسکے پاس سیاسی شعور نھی تھا وہ گراونڈ میں تماشایوں کے شور میں کرکٹ کھیلنے
والا ملک کی بھی ڈومیسٹک کرکٹ سمجھ کر کھیل گیا
19.11.2024 09:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پانامہ عالمی سازش میں ملک کے اندر مہروں نے سہولت کاری کرکے ابھرتے معیشت کے پیٹ پر چھرا گھونپ دیا جب تک وہ بدبخت سزا نھی پاتے یہ المیے ھوتے رھین گے
19.11.2024 09:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
خوش آمدید سر
ٹویٹر پر ھماری حسرت ھی رھی کہ اپکا فالو بیک لے سکیں
یہاں عزت افزایی ضرور دیجیے
@mianjavedlatif.bsky.social
19.11.2024 06:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ویٹنگ لسٹ میں ھم بھی پڑے ھین
@chsandhilaa.bsky.social
19.11.2024 01:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
نواز شریف کو اٹیمی دھماکے کرنے اور سی پیک منصوبے پر عالمی سازش کا سامنا کرنا پڑا اٹھایس میی حقیقی ایبسولیولٹی ناٹ تھا
اس فتنے کو بچانے کے لیے عالمی طاقتین ھاتھ پیر مار رھی
افسوس آل یا تھوت و ماتھوت پر کہ عقل و شعور سے دور دور تک واسطہ نھی
19.11.2024 01:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آکسفورڈ کی ڈگری بھی شعور نہ دلا سکھی
پڑھے لکھے ٹبروں کو
19.11.2024 01:54 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
President Divison Hyderabad PML(N) & Ticket Holder NA 220
🌟 Elevate Your Digital Presence! 🌟
At Crective,we blend creativity and technology to deliver stunning websites and impactful digital marketing. Services: Web Development, Digital Marketing, Graphic Design, SEO & Content. Let’s create something amazing! 🚀✨
member central excutive committee uk
coordinator tow president azad jammu and kashmir
Social Media Activist . ختم نبُوّت میرے ایمان کاحصہ ہے
الحمد للہ
زندگی کی بلندیاں رَب کے آگے جُھکنے سے ملتی ہیں !!!
An Engineer, Coordination Secretary PYO Sindh & Head PPP Digital SBA Division. Democratic, Follower of Bhuttoism, Dream to see Bilawal Bhutto Zardari as Prime Minister of Pakistan.
میاں صاحب کے چاہنے والے فالو کریں یوتھیے اس اکاؤنٹ سے قیامت تک دور رہیں
اسلام علیکم پیارے پاکستانیوں میری پروفائل پر صرف آپ کو اسلامی تصاویر دیکھنے کو ملیں گی
Full stack developer. Dad jokes.
Remote work is the future. OPEN TO COLLABORATE.
I am not that active anywhere, but you can still check out my profiles.
https://www.divyaswormakai.com
Most of the posts are jokes.
Finance, Movies
Pakistan
repost is not endorsement