وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں
@ghazankhanfar.bsky.social
زندگی روتی رہی ہے زندگی کی تلاش میں زندگی کو زندگی کی حسرتیں فنا کر گئیں
وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں
ﺣُﺠﺮﮦ ﺀ ﭼﺸﻢ ﺗَﻮ ﺍﻭﺭﻭﮞﮐﮯ لیے ﺑﻨﺪ ﮐِﯿﺎ
آﭖ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﻭ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮨﯿﮟ' ﺁﺋﯿﮟ ۔۔ ﺟﺎﺋﯿﮟ
اﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺩﺭﻣﺎﻥِ ﻣَﺤﺒّﺖ ﻟﮯ ﮐﺮ
آﭖ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﯿﮟ، کوئی ﺯﺧﻢ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ، ﺟﺎﺋﯿﮟ