Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari presides a meeting at Bilawal House regarding public-private partnership projects in Sindh.
Read More: ppp.org.pk/pr/33317/
@qadeersoomro.bsky.social
post Proud Jiyala PPP 🇱🇾 /Bhuttoism/Social Media Activists & Head PPP Digital Media District Ghotki ⚔️🇱🇾⚔️
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari presides a meeting at Bilawal House regarding public-private partnership projects in Sindh.
Read More: ppp.org.pk/pr/33317/
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کے سربراہ فرحت اللہ بابر کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی کے سابق سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر سے ان کے بھائی نعمت اللہ عابد کے انتقال پر تعزیت کی
دیوان @SukhdevHemnani_صاحب کو سندھ حکومت کا ترجمان منتخب ہونے پرخوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سےدیوان ھاؤس پر مٹھائی تقسیم کی گئی قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی فدا حسین نعمان شیخ اور رئیس اکبر دایو بھی ساتھ تھے
@pppofficial.bsky.social
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tributes to renowned poet Mohsin Naqvi Shaheed on his 29th martyrdom anniversary.
Read More: ppp.org.pk/pr/33313/
ترجمان سنڌ حڪومت ديوان سکديو آسرداس ھيمناني صاحب سنڌڙي تنھنجي مٽيءَ جو مٽ ناھي سون نه چاندي دوزخ جھڙي دنيا ۾ تو دوزخ جھڙي دنيا ۾ تو مون لئه جنت آندي
@pppofficial.bsky.social
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت کیڈٹ کالج پٹارو کے اسپیشل بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت بورڈ آف گورنرز کے اراکین، اعلیٰ سرکاری و فوجی افسران اور کالج انتظامیہ کی شرکت
سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں واضح کمی آئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@pppofficial.bsky.social
Addressing a reception in Islamabad held to mark UAE’s 53rd National Day, “Eid Al Etihad”, President Asif Ali Zardari reaffirms Pakistan’s commitment to further strengthening bilateral relations with the United Arab Emirates (UAE).
Read More: ppp.org.pk/pr/33112/
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a police checkpoint in Shangla district of Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/33110/
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات، معاون خصوصی قاسم نوید قمر نے سندھ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں پر بریفنگ دی
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
17.12.2024 05:04 — 👍 19 🔁 12 💬 0 📌 0آج شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت قدیر احمد سومرو ہیڈ PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے کی جس میں فدا حسین کوآرڈینیٹر ضلع گھوٹکی اسماعیل گڈانی کوآرڈینیٹر نعمان کوآرڈینیٹر وقار علی کوآرڈینیٹر اور ورکروں نے شرکت کی
@pppofficial.bsky.social
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی جنوبی پنجاب کے نائب صدر خواجہ رضوان عالم، ڈیرہ غازی خان کے ڈویژنل صدر آصف دستی اور ضلع ملتان کے جنرل سیکریٹری راؤ ساجد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وسیب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی
11.12.2024 14:48 — 👍 13 🔁 9 💬 0 📌 0
آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی
پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس ضلع گھوٹکی پروگرام میں شرکت کی
#PPPFoundationDay
@pppofficial.bsky.social
“شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں گفتگو
@pppofficial.bsky.social
اچھی طرح یاد ہے جب تم لوگ ہماری لاشوں پر کھڑے ہوکر ہمیں روتا دیکھ کر ہنس رہے تھے
ابھی تم نے یہ وقت دیکھا کہاں ہے ورنہ شاید تمہارے مزاجوں میں رتی برابر انسانیت کی گھٹی پیدا ہوتی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا خواتین کے لیے پیغام
25.11.2024 11:44 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا پیغام
25.11.2024 11:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے شر پسند یوتھیوں نے پولیس کی ایک گاڑی کو آگ لگا دی ۔۔
25.11.2024 11:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
President Asif Ali Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women.
Read More: ppp.org.pk/pr/32972/
عوامی مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کا ہر محکمہ کام کر رہا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
بھاگنے مت دینا آخری کال ہے 🤣😆😁😂
25.11.2024 10:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش
@ppp
Congratulations @AbdulBariPitafi
سی ایم سندھ کی جانب سے سابقہ صوبائی وزیر ہر دل عزیز شخصیت عبدالباری خان پتافي کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمنٹ کیمٹی آئل اینڈ گیس کمپنی کا ڈسٹرکٹ گہوٹکی چیئرپرسن مقرر ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہے
پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women.
Read More: ppp.org.pk/pr/32967/
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women.
Read More: ppp.org.pk/pr/32967/
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll