First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari calls for collective action on breast cancer awareness.
Read More: ppp.org.pk/pr/34827/
@asimkhattakpsf.bsky.social
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari calls for collective action on breast cancer awareness.
Read More: ppp.org.pk/pr/34827/
President of Pakistan, Asif Ali Zardari's message on the occasion of the 76th National Day of the People’s Republic of China.
Read More: ppp.org.pk/pr/34835/
سیلاب کی وجہ سے ہمارا سب کچھ برباد ہوگیا ہے، ہمارے پاس اب کچھ نہیں ہے، ہم اپنے بچوں کو لیکر کہاں جائیں؟ وسیب کی سیلاب متاثرہ خاتون کی پکار
01.10.2025 07:37 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0بروقت تشخیص اور درست علاج سے بریسٹ کینسر سے بچاؤ کی شرح 90 فیصد سے زائد ہے، خود معائنے کا ایک سادہ سا طریقہ اپنائیں اور اسکریننگ ہزاروں زندگیاں بچاسکتی ہے، اپنی صحت کو اہمیت دیں، خاموشی توڑدیں اور آگاہی پھیلائیں۔
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بریسٹ کینسرسے آگاہی کے مہینے کےموقع پر ویڈیو پیغام
وسیب میں سیلاب سے اس وقت حالات بہت خراب ہیں، حکومت مدد کو پہنچے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے انہیں فوری ریلیف فراہم کرے۔
01.10.2025 12:30 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari, speaking at Brussels Press Club, exposed how India’s violation of the Indus Water Treaty and threats to cut off Pakistan’s water supply amount to an existential threat and a violation of the UN Charter.
#Pakistan4Peace
گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے
بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا
لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
06.12.2024 22:43 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
09.12.2024 13:29 — 👍 23 🔁 12 💬 0 📌 1گوگی کیوں چلای ؟
یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے
اخے گولی کیوں چلای
دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی
02.12.2024 10:41 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ کیے جانے والے سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
06.12.2024 14:23 — 👍 15 🔁 13 💬 0 📌 0چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
06.12.2024 22:43 — 👍 8 🔁 6 💬 0 📌 0وہ دن دور نہیں جب لیاری، گھوٹکی، لاڑکانو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، میرپورخاص، اور تھر پارکر کی خواتین کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑحیں: ppp.org.pk/pr/33044/
President PSF SINDH & Special Assistant To CM Sindh For Student Affairs Mansoor Shahani met with President PPP Women Wing & MPA Faryal Talpur Sahiba
Mr President thanked party leadership President Asif Ali Zardari Chairman Bilawal Bhutto Zardari for giving him new responsibilities in Sindh Cabinet
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address at the inaugural ceremony of the Sindh Pink Football Tournament organized by the Sindh Sports and Youth Department.
Read More: ppp.org.pk/pr/33046/
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کی ہیڈ
@SumetaSyed کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
أج سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوانٹس کا سنگ میل عبور کر گیی جن کو فایدہ ھوا ھے انکو مبارک
ویسے اکثریت پاکستانیوں اسٹاک ایکسچینج کو نہیں جانتی 🤗
کیا اس سے مہنگای کم ھو گی کیا بجلی گیس کے بل کم ھوں گے کیا غریب کا چولھا جلنے لگ پڑے گا؟
57 ویں یوم تاسیس ریلوے گراؤنڈ
#57foundationDay
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
28.11.2024 18:03 — 👍 7 🔁 6 💬 0 📌 0نیب کا سابق خاتون اول بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخواہ بھجوا دی گئی
بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی بناء پر گرفتار کیا جائے گا
“شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں گفتگو
@pppofficial.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی علمبردار ہے۔
#PPPFoundationDay
پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس ضلع گھوٹکی پروگرام میں شرکت کی
#PPPFoundationDay
@pppofficial.bsky.social
یہ سب D چوک کی بیوایں ہیں
ان سے ھمدردی کیجیے 🤗
57 یوم تاسیس کے جلسے سے شہزادہ بلاول کا خطاب
30.11.2024 18:12 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 0وفا کی نہ ختم ہونے والی دا ستاں @pppofficial.bsky.social
21.11.2024 12:04 — 👍 6 🔁 7 💬 0 📌 0
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش
@ppp