Arshad Yaqub Sumbal's Avatar

Arshad Yaqub Sumbal

@arshad15.bsky.social

Allah is great

646 Followers  |  420 Following  |  68 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8341

Latest posts by arshad15.bsky.social on Bluesky

یوتھیوں کی عجیب سوچ ہے نواز شریف نے نیازی کو پلاٹ دیا شوکت خانم ہسپتال کے لیے ،پچاس کروڑ دیا اور پھر اس نے خط لکھا کہ میرے پاس رہنے کو گھر نہیں تو پھر اس کو گھر بھی دیا اس کی باقیات یعنی یوتھیے کہتے کہ ان کے پاس یہ کہاں سے آیا ۔

25.03.2025 12:16 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏یوتھنیں ایسی گندی گالیاں نکالتی ہیں کہ سن کر وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔
زبیر گل۔
🤣🤣🤣

13.12.2024 13:48 — 👍 11    🔁 2    💬 0    📌 0

ہنسنے کا مشورہ بھی ترا خوب ہے مگر

مجھ میں تھا خوش مزاج کوئی وہ نہیں رہا

13.12.2024 15:22 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

highest resolution images of Jupiter's moon

Credit: NASA

06.12.2024 14:27 — 👍 1893    🔁 104    💬 170    📌 55
Post image

‏بھارت پاکستان کو پھنساتے پھنساتے خود ہی پھنس گیا
علاقے کا ڈان بنتے بنتے سارے پڑوسیوں سے ہی پنگا لے لیا
اب پاکستان کے بعد بنگلہ دیش گھر میں گھس کر مار رہا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش آرمی 15 کلومیٹر بھارت کے اندر گھس گئی

06.12.2024 19:01 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

👏👏

05.12.2024 19:27 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

جب تک یدلیہ میں بیٹھے ججز کی جنانیاں عمرانی محبت میں تڑفتی رہیں گی اور ان کی داون والی سائیڈ پر عمران خان کی تصویر پلاشٹک کا سازو سامان اور داغِ مفارقت والی ٹاکی پڑی رہے گی تب تک پاکستان سے اس فتنہ کو ختم کرنا ناممکن ہے
حافظ جی اگر فتنہ کو مُکانا ہے تو وہ سامان وہاں سے چکوائیں

05.12.2024 19:23 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

راستہ دکھائی نہیں دے رہا، یہ اہم نہیں ہے۔ اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستہ بنانے پر قادر ہے، اور وہ ضرور راستہ بنائے گا

05.12.2024 19:24 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Arrest these culprits asap…👇

04.12.2024 20:21 — 👍 14    🔁 6    💬 3    📌 0

_پــــوچــــھا گـــیـا جــنـت کـــتـنی دور ہــیـں_

*`آپﷺ نـے فـرمـایـا`*

*جنت دو قدم پر ہیں*
*پہلا قدم نفس پر رکھ*🥺
*دوسرا قدم جنت میں ہو گا*♥️🍁۔

05.12.2024 19:12 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

‏"خس کم جہاں پاک"
بانی پی ٹی آئی سمیت 143 دہشتگردوں پر فرد جرم عائد ہوئی ہے جن میں سے 23 ملزمان اشتہاری (بھگوڑے) ہیں- مستقبل قریب میں ان سب کو سزائیں ہونگی اور اسمبلیوں سے ڈھیر ساری نشستیں خالی ہونے پر ضمنی انتخابات میں میری محبوب پارٹی یہ تمام نشستیں جیت کر اپنا جھنڈا مزید بلند کرے گی (انشا الله)

05.12.2024 18:23 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image

قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے!

مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔
40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری،
شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔
عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔

05.12.2024 13:02 — 👍 56    🔁 21    💬 2    📌 0
Post image

2015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے

05.12.2024 13:39 — 👍 61    🔁 21    💬 0    📌 0

‏شیخوپورہ:حلقہ پی پی 139
ضمنی انتخاب
میں 40 پولنگ اسٹیشنز

مسلم لیگ ن -رانا طاہر اقبال 14525
تحریک انصاف- اعجاز حسین بھٹی 7233

خان کی مقبولیت وڑھ گئی۔

05.12.2024 14:22 — 👍 38    🔁 12    💬 2    📌 1
Post image Post image Post image

‏جنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔

05.12.2024 18:36 — 👍 31    🔁 7    💬 1    📌 1

اگر آرام اور سکون سے رہنا چاہتے ہیں تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھیں۔ گفتگو میں ، احساسات میں اور لوگوں کے چناؤ میں بھی

05.12.2024 18:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

🥀رسول الله ﷺ نے فرمایا:*_

_*کثرت سے "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ" پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے.✨🌻* 💐♥️

05.12.2024 19:08 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

ﺟﺞ : ﻗﺘﻞ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ؟
یوتھیا : رینجرز نے

ﺟﺞ : ﻻﺵ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟🙄
یوتھیا : ﻻﺵ انہوں نے جلا دی

01.12.2024 15:33 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

‏سوال: گولی کیوں چلائی؟
جواب: کفن پہن کر کیوں آئے؟

01.12.2024 15:33 — 👍 26    🔁 11    💬 0    📌 0

ٹک ٹاک اسوقت جھوٹ پھیلانے کا فساد پھیلانے کا سب سے بڑا میڈیم ہے جبکہ ٹک ٹاک کو کھولا ہوا ہے اور ایکس پر پابندی ہے جو یوتھیوں کے انٹرنیشنل پروپیگنڈہ کو کاؤنٹر کرنے کا میڈیم ہے اب بندہ اس حکومت کو کیا کہے بند کرنا ہے تو سب بند کرو یہ بھی سہولتکاری ہے نیازی کے پروپیگنڈہ کو ہوا دینے کی

01.12.2024 08:41 — 👍 20    🔁 5    💬 0    📌 1

لگتا نہیں ہے دل میرا اجڑے دیار میں
‏کس کی بنی ہے یاروں عالمِ ناپائیدار میں

01.12.2024 16:07 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

سیکورٹی اداروں کے مطابق تحریک انصاف کے مسلح گروپ یا عسکری ونگ کے سربراہ مراد سعید ہیں جو ہر بار ریاست پر حملہ آور جتھوں کی سربراہی کرتے ہیں اور اس بار بھی مراد سعید بشری بی بی کے ساتھ اسلام آباد آئے تھے۔صحافی حسن ایوب خان کی اھم ترین خبر

01.12.2024 15:22 — 👍 24    🔁 7    💬 0    📌 0

فیک نیوز پر تین سال قید، دس لاکھ جرمانہ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا۔ وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔
یقیناً بہت اچھا قانون ھے لیکن جناب اس پر عملدرآمد کون کرے گا کیسے کرے گا کیا ہماری عدالتیں یہ سزائیں ہونے دیں گی؟؟

01.12.2024 16:20 — 👍 55    🔁 11    💬 1    📌 0

یوتھیوں کے جھوٹ سن کے شیطان 😈 بھی کہتا ہو گا، سالے گندی اولاد نہ مزہ نہ صواد۔

01.12.2024 16:24 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

Let it hurt until it hurts no more.

01.12.2024 16:23 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

فتنہ، فساد اور بدامنی کی پکار!

#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی

30.11.2024 18:27 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی

30.11.2024 16:24 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

bsky.app/hashtag/%D9%...

01.12.2024 16:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


مجھے مراد سعید کی نموداری کا وقت نظر آرہا ہے۔

01.12.2024 15:37 — 👍 22    🔁 2    💬 2    📌 0

بالکل درست کہا آپ نے

01.12.2024 13:51 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

@arshad15 is following 19 prominent accounts