سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام
 
چیک اور کارڈ کی تقسیم
پاکستان میں کاروبار کیلئے اس وقت بہترین موقع ہے،
وزیراعلی مریم نواز
@chwajahatali.bsky.social
City president PMLN social media Bahawal nager Worked at pro democracy Worked at Al Rehman Real Estate Worked at Agriculture
سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام
 
چیک اور کارڈ کی تقسیم
پاکستان میں کاروبار کیلئے اس وقت بہترین موقع ہے،
وزیراعلی مریم نواز
سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام
 
چیک اور کارڈ کی تقسیم
رمضان میں 35 لاکھ گھرانوں کو دہلیز پر 10 ہزار روپے دیں گے 
وزیراعلی مریم نواز
سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام
 
چیک اور کارڈ کی تقسیم
پاکستان کے ہر شعبے میں ترقی ہورہی ہے ،
وزیراعلی مریم نواز
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اسٹیج ایکٹر لکی ڈیئر کو پنجاب حکومت کی طرف سے 25 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا۔۔۔
17.02.2025 21:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات 
ساہیوال، خانیوال، ملتان ، لودھراں، وہاڑی اور بہاول نگر ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے
تجاوزات سے پاک پنجاب وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر قبضہ مافیا کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن
05.02.2025 20:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات
05.02.2025 20:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"'کشمیر ہمارا ہے""
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 
لاہور لبرٹی چوک میں اطاعات وثقافت کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب
 
وزیراعلی مریم نواز شریف نے لبرٹی چوک میں شمع آزاری روشن کی
وزیراعلی  مریم نواز شریف نے شہدا کشمیر کی یادگار پر پھول رکھ کر نذرانہ عقیدت پیش کیا
#کشمیر_بنے_گا_پاکستان
"لاہور میں الیکٹرک وہیکل بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز"
 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا
 وزیراعلی مریم نواز شریف کی الیکٹرک بس میں سواری، تفصیلی معائنہ بھی کیا
ماحول دوست پنجاب کیلئے تاریخی اقدام 
لاہور میں الیکٹرک وہیکل بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز 
وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا!
وزیراعلی مریم نواز کا دھی رانی پروگرام
سرگودھا میں جوڑوں کی اجتماعی شادی
مریم نواز شریف کا پنجاب نئے دور میں داخل
لاہور سے الیکٹرک وہیکل بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
کھیلتا پنجاب گیمز 2024-25 انٹر ڈویژن مقابلوں کا دوسرا روز
01.02.2025 20:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ کے تحت اب تک 40 ہزار افراد مستفید ہوچکے ہیں
27.01.2025 14:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ مریم نواز کا احسن اقدام 
لاہور میں پبلک سیٹینگ پوائنٹس کا قیام خوش آئند ہے ، شہری کا وزیر اعلی کے اقدام پر اظہار مسرت
پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے ہم سب مل کر دن رات کوششیں کررہے ہیں۔
~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
پی آئی اے شفاف نجکاری کے بعد دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا۔
~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
پاکستان کی تاریخ میں یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔
~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
وزیراعلیٰ مریم نواز کا محفوظ پنجاب
جس میں سب کے لیے یکساں حقوق اور آزادی ہے۔
#CMMaryamMinorityCard
مینارٹیز ہمارے سر کا تاج ہیں
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif آج مینارٹیز کیلئے پاکستان کی تاریخ کے پہلے "وزیراعلی پنجاب مینارٹی کارڈ" کا پنجاب میں آغاز کرنے جا رہی ہیں، 
اب سے کچھ دیر میں باقاعدہ اس مینارٹی کارڈ کا آغاز اور تقریب سے خطاب کریں گی
#CMMaryamMinorityCard
اقلیتیوں کی آواز مریم نواز 
#CMMaryamMinorityCard
اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھتی ہوں ، عوام کو جواب دہ ہوں ،
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ  کے  چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب 
#MaryamKaHonhaarPunjab
مجھے اپنے وطن سے پیار ہے کبھی تشدد کا درس نہیں دے سکتی ،
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ  کے  چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب 
#MaryamKaHonhaarPunjab
آپ اس وطن کے پاسبان ہو اسے آپ نے آگے لے کر جانا ہے ،
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ  کے  چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب 
#MaryamKaHonhaarPunjab
ہمارے بچوں کو اقبال کے افکار کے مطابق آگے بڑھنا ہے ،
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ  کے  چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب 
#MaryamKaHonhaarPunjab
بیٹیوں کو سکالر شپ لیتے دیکھ کر میرا گرل امپاور پر یقین مزید بڑھ گیا ،
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ  کے  چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب 
#MaryamKaHonhaarPunjab
عمران نیازی، بشری بی بی، 190 ملین پاونڈ اور القادر یونیورسٹی کا گورکھ دھندہ۔۔۔!!
♦️القادر یونیورسٹی میں ملک ریاض فیملی کی طرف سے 51 لاکھ سے زائد فرنیچر کی فراہمی۔۔۔
عمران نیازی، بشری بی بی، 190 ملین پاونڈ اور القادر یونیورسٹی کا گورکھ دھندہ۔۔۔!!
♦️القادر ٹرسٹ کے لئے ملک ریاض کی جانب سے 28 کروڑ 50 لاکھ فنڈز کا اجراء
عمران نیازی، بشری بی بی، 190 ملین پاونڈ اور القادر یونیورسٹی کا گورکھ دھندہ۔۔۔!!
♦️ ملک ریاض نے 190 ملین پاونڈ کا کالا دھن سفید کرنے کے بدلے عمران نیازی کو القادر یونیورسٹی کیلئے زمین بطور رشوت دی۔۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز اپنے اقدامات کی بدولت نوجوانوں کے دلوں میں محبت اور اعتماد کی لہر پیدا کرچکی ہیں۔
#مریم_نواز_کا_خوشحال_پنجاب