دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
24.11.2024 14:56 — 👍 65 🔁 30 💬 2 📌 2
ارھا ھے انشا اللہ
23.11.2024 16:27 — 👍 68 🔁 31 💬 1 📌 0
بقول حکومت کے عمران خان کو تو کوئی جانتا ہی نہیں دھرنے کو عوام مسترد کر چکی ہے، اڈیالہ جیل کے باسی نے احتجاج کی کال دی تو پورا ملک کیوں بند کر دیا ؟
#نومبر24_خان_کی_کال
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
24.11.2024 12:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اہم خبر،
جو لوگ D چوک پہ پہنچے گا انٹرنیٹ سروس بند ہوگا D چوک کے اس پاس Wi-Fi کا کوڈ ہوگا Ik 804
اس پوسٹ کو وائرل کریں
لو یو کپتان 🔥💫🕊️
24.11.2024 07:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
We are very close to victory InshAllah
_نصر من اللہ وفتح قریب_
24.11.2024 07:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
حکومت کا کام ملک کھلا رکھنا ہوتا ہے، موجودہ حکومت کے اقدامات🛑
- پنجاب کی ساری موٹرویز بند
- جی ٹی روڈ، لاہور رنگ روڈ بند
- اسلام آباد پنڈی میں ہاسٹل، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بند
- پنجاب، اسلام آباد میں دفعہ 144
- لاہور، اسلام آباد لاری اڈے بند
- 30ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے
22.11.2024 17:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
✌🏻🚨 24 نومبر کو 30 لاکھ لوگ اسلام آباد میں داخل ہونگے۔انٹرنیشنل میڈیا سروے
22.11.2024 16:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے، انشاللہ فتح آپ کی ہو گی، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔!!🔥
22.11.2024 12:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فیصلے کا دن قریب ھے
اب نھیں تو كب، بم نھیں تو كون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
22.11.2024 08:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام آباد کس کا علاقہ؟
کیا ہم آج تک غلط فہمی میں تھے؟
21.11.2024 18:08 — 👍 35 🔁 15 💬 3 📌 0
بانی پی ٹی ائی کو بشرا بی بی کے بیان کے بارے میں بتایا گیا تھا .
بشری بی بی نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے بارے میں اپنے بیان میں کچھ نہیں کہا.
یہ ان کے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کر رہے ہیں
فیصل چوہدری
22.11.2024 08:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔*
22.11.2024 08:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
22.11.2024 02:04 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
بشری بی بی کی وڈیو بیان کے بعد PTI کے اکثر لیڈرشپ کے پیٹ میں مروڑیں شروع۔
21.11.2024 16:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پی ٹی آئی نے فائنل کال کا فائنل فیصلہ کر لیا،،،بشرہ بی بی نے آج اعلان کر دیا کہ اب احتجاج عمران خان کی رہائی پر ہی ختم ہوگا،،،اب یہ بقاء کی کال ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔✊
21.11.2024 16:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان موجودہ حالات میں ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول۔ بشریٰ بی بی ❤️
21.11.2024 16:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بریکنگ نیوز 🛑
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا
لیکن احتجاج تو ہر صورت میں ہوگا
21.11.2024 16:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨🚨احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا،
بشری بی بی
21.11.2024 16:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام :
میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں،
بشری بی بی
21.11.2024 16:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
*🚨إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِينُ،*
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،
*بشری بی بی*
21.11.2024 15:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
"کیا ساری قربانیاں عمران خان نے دینی ہیں۔۔؟ آپ (قوم) کا فرض نہیں ہے۔۔؟ کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں۔۔ کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں۔۔ ٹی وی دیکھیں۔۔ آرام اور سکون کریں۔۔ اپنی زندگی کو انجوائے کریں"۔💔 بشری بی بی
21.11.2024 15:46 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
بشریٰ عمران آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
21.11.2024 15:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بشریٰ عمران آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
21.11.2024 15:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام....
ائی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے زریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا....
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
21.11.2024 14:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🚨24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا، 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی،
ملک احمد خان بچھر
21.11.2024 14:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*عمران خان کی کال پر ہم بنگلا دیش کی عوام سے بھی بڑھ کر نکلیں گے۔
شہریار آفریدی🔥🔥
21.11.2024 14:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اسلام آباد میں یوتھ ونگ نے ڈھیرے جما لئے ، جگہ جگہ عمران خان کے حق میں نعرے-
21.11.2024 13:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عوام کسی گمان میں نا رہے ہمارا لیڈر کوئی ڈیل نہیں کر رہا ہمیں آزادی اور اُسے رہائی کسی ڈیل سے نہیں ملے گی۔۔۔
نکلو 24 کو اور جیتو اپنی بقاء کی جنگ۔۔۔
21.11.2024 13:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
21.11.2024 13:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Let's help the Palestinians by donating to them If you join us in donating a thousand lives you can change 🇵🇸
FUCK ISRAEL 🇮🇱🔥🤡💩🖕🤢💩🤮💩🖕🤢🔥🤮
MAY GOD REBOUND HIM FIRE IN HIS NAME FUCK ISRAEL
Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
My seat is Imran Khan's trust, proud elected MNA NA
185 DGK. Former Minister of State for Climate .Change
Journalist / Anchor / Youtuber / Pakistani / Environmentalist / Views Are My Own
My believe is لا الہ الااللہ and we will fight ✊
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Your Silence kills innocent people.
Official YouTube Channel- youtube.com/
@PT|OfficialPK
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
Human Rights Activist
Avid Supporter of Imran Khan
...There is no God but One and we will fight.....
#ReleaseImranKhan
#ہم_نہ_باز_آءینگے_محبت_سے
Dream higher than the sky and deeper than the ocean 💔