Khalid Mughal's Avatar

Khalid Mughal

@khalidmughal.bsky.social

میں اپنی ہر ادا میں اس رب کا محتاج ہوں۔

31 Followers  |  13 Following  |  6 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.3074

Latest posts by khalidmughal.bsky.social on Bluesky

Post image

‏طعمتُ حلاوة الأشياء طراً
فلاشيء ألذ من السكوتِ۔۔
میں نے ہر میٹھی اور نرم چیز چکھی لیکن خاموشی سے زیادہ لذیذ کسی چیز کو نہیں پایا۔۔۔

02.12.2024 06:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#kashmir
#hometown

24.11.2024 04:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

#kashmir

23.11.2024 12:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0


(تاثیر تبریزی)
کوشش کرنے والا بازو جب تھک کر رک جائے تو پھر دعا مشکل کشا ہے؛ جو گرہ ہاتھ سے نہ کھل سکی ہو، وہ منہ سے کھلتی ہے۔

19.11.2024 19:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



رُكُوبُ الذُّنُوبِ يُمِيتُ الْقُلُوبَ
وَقَدْ يُوْرِثُ الذُّلَّ إِدْمَانُهَا

گناہوں کا ارتکاب دلوں کو مردہ کر دیتا ہے، اور مسلسل گناہ ذلیل و خوار کر کے رکھ دیتے ہیں۔

وَتَرْكُ الذُّنُوبِ حَيَاةُ الْقُلُوبِ
وَخَيْرٌ لِنَفْسِكَ عِصْيَانُهَا

اور گناہوں کو چھوڑنے میں دلوں کی زندگی ہے، اور تمہارے نفس کی بھلائی اس کی بات نہ ماننے میں ہے۔

19.11.2024 19:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

قدر کیجيئے' اُن ہاتھوں کی جِن ہاتھوں نے ہماری بُنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لِیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"احترموا تلك الأيدي، الأيدي التي أثناء تقوية أسسنا حملت العصي في أيديها."

18.11.2024 17:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@khalidmughal is following 11 prominent accounts