عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 267 💬 75 📌 11@usmanafzal122.bsky.social
إياك نعبد وإياك نستعين| نِصر منَ اللّهُ ونَتم قريب |Die heart Fan of my Leader Imran Khan | Allah AlHaq ha sach ka Khuda ha |
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 267 💬 75 📌 1124th worldwide March #pti #imrankhan
24.11.2024 18:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Badi bataib ha duniya tari parwaz dakhan nu #imrankhanzindabad
24.11.2024 18:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024th mem
24.11.2024 18:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشری بی بی کی کارکنان سے استدعا...
گاڑی کو رستہ دیں تاکہ ہم جلدی پہنچ سکیں !
آج پنجاب کھڑا ہو گیا ہے اگر پنجاب چل پڑا اور دوڑنے لگ پڑا تو روند کر رکھ دے گا پورے سسٹم کو،اکیلا پنجاب آدھے سے زیادہ پاکستان سے بھی بھاری ہے اس بات کا اندازہ فارم 47 کی جعلی حکومت کو بھی ہے عمران ریاض خان 🔥✨
24.11.2024 16:42 — 👍 36 🔁 17 💬 0 📌 0This is London baby.
London b Imran khan ka.
Absolutely Not
23.11.2024 06:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں
24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
پُرامن رہیں۔
گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ حماد اظہر
منزلیں بہادروں کا ساتھ دیتی ہیں_*
*_بلوچستان میں پولیس نے سالار خان کاکڑ کے قافلے کو روکنے کے لیے رات بھر ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا لیکن قافلہ نے بھرپور مزاحمت کی اور کامیابی سے قافلہ بلوچستان سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا اب خیبرپختونخوا میں داخل ہو چکا ہے۔_*
InshaAllah
21.11.2024 10:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Bridgefy App #imrankhanpti #bridgefy
21.11.2024 10:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ امت مسلمہ کے لیڈر کے 21 ملین فالورز پورے ہوگئے، مبارک ہو خان صاحب ❤️
20.11.2024 23:05 — 👍 16 🔁 4 💬 0 📌 0إن شاء الله
20.11.2024 03:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
#عمران_خان
راولپنڈی پی پی 15 سے عوامی ایم پی اے زیاد خلیق کیانی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
19.11.2024 14:32 — 👍 32 🔁 8 💬 4 📌 1Imran Khan Tu ha sab ki jaan Tera muntazir ha Pakistan ❤️ #imrankhan #imrankhanpti #pti #westandwithimrankhan #releaseimrankhan
19.11.2024 07:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Imran Khan is coming back InshaAllah 🙏🏻 #releaseimrankhan #pti #pakistanzindabad
19.11.2024 07:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
24 نومبر کو لندن 10 ڈاوننگ سٹریٹ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا
تمام اوورسیز شرکت کریں
تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے
19.11.2024 06:41 — 👍 29 🔁 7 💬 0 📌 0ان شاءاللہ عنقریب اسلام آباد کے فضاؤں میں ایاک نعبدو وایاکنستعین کی صدا گونجے گی❤️✌️
19.11.2024 07:09 — 👍 38 🔁 9 💬 1 📌 3