Lovely Malik☑️'s Avatar

Lovely Malik☑️

@lovelymalik.bsky.social

*کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں کہ میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں, (القرآن)*🔥

269 Followers  |  102 Following  |  249 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4848

Latest posts by lovelymalik.bsky.social on Bluesky

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤l
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے

30.04.2025 09:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏نیوز الرٹ 🚨 🚨
ہمارے تو مخصوص نشتوں کے فیصلہ پر عمل نہیں ہوا۔جسٹس منصور علی شاہ

23.01.2025 07:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_🗯️🇧🇫‏کیا دنیا میں کہیں ہوتا ہے کہ ایگزیکٹو سپریم کورٹ کے بنچ بنائے؟ جسٹس منصور علی شاہ کا احسن بھون سے استفسار_*
*_یہ قانون پارلیمنٹ نے بنایا ہے، جب یہ آئین میں شامل ہو گا تو دستور کا حصہ ہے، عدالتی معاون احسن بھون کا جواب_*

23.01.2025 07:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_🗯️🇧🇫‏بشری بی بی اب سزا یافتہ ہیں انکی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا کیا طریقہ ہے ؟؟بانی پی ٹی آئی سے بیٹوں کی واٹس ایپ کال اور ذاتی معالج سے علاج کا کیا طریقہ کار ہے؟؟؟عدالت کی اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل کو درج ذیل سوالات پر سپریڈنٹ اڈیالہ جیل سے ہدایت لے پیر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت ۔۔_*

23.01.2025 07:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سپریم کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس اور دوران سماعت کیس کمیٹی کی جانب سے بینچ سے واپس لیے جانے کے معاملے پر عدالتی معاون ایڈووکیٹ حامد خان نے فل کورٹ بنانے کی حمایت کر دی۔

23.01.2025 06:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🛑بریکنگـــ نیــوز🔰*

*_‏پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا، مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، مذاکرات کا آئندہ دور 2 جنوری کو ہو گا_*

23.12.2024 09:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏احتساب عدالت عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کیلئے نئی تاریخ مقرر کر دی 190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا!!!

23.12.2024 09:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏وفاقی حکومت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 میں نان فائلرز پر پابندیاں لگانے کی تیاریاں مکمل کر لیں، غیر رجسٹرڈ افراد پر مخلتف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجاویز سامنے آ گئیں*

18.12.2024 12:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز: جیل اصلاحات کمیٹی کی ممبر خدیجہ شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے درخواست کی ہے کہ قیدیوں کی اصلاحاتی ذیلی کمیٹی کے ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے دورے اور عمران خان تک رسائی کے احکامات دیے جائیں، سابق وزیراعظم عمران خان کی رائے جانے بغیر جیل اصلاحاتی کمیٹی سپریم کورٹ کو اپنی رائے نہیں دے سکتی

18.12.2024 12:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان نے اتوار کے دن تک کی وارننگ دے دی ہے اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو پھر " سول نافرمانی " ہو گی جس کے متعلق عمران خان نے آج فیصلہ کرلیا ہے،

ایڈووکیٹ شعیب شاہین

18.12.2024 12:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کیا ہم آزاد قوم نہیں ہیں اگر آزاد نہیں ہیں تو ہم پر چھوڑ دیا جائے
کانگریس کا ایک رکن بانی پی ٹی آئی کے حق میں قرارداد پیش کرتا ہے، اس کے جواب میں یہاں بھی قرارداد پیش کی گئی، کہا گیا پاکستان میں مداخلت نہیں کی جاسکتی، مولانا فضل الرحمان

17.12.2024 08:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33 مقدمات درج ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

17.12.2024 08:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کے لیے مزید ایک ہفتے کا وقت دے دیا سول نافرمانی کی کال ایک ہفتے کے لیے موخر۔۔۔

16.12.2024 12:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

، سپریم کورٹ نے ملٹری حراست میں موجود 85 ملزمان کے کیسز کے فیصلے کرنے کی اجازت دے دی فیصلے سپریم کورٹ کے اپیلوں کے حتمی فیصلوں سے مشروط ہوں گے

13.12.2024 07:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*‏اہم خبر ، جنوری 2023 سے گرفتار چودھری پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی 697 دن قید کے بعد رہا۔*

13.12.2024 07:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ
سپریم کورٹ سے عادل بازئی کو بڑا ریلیف
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو بطور رکن اسمبلی بحال کر دیا
عادل بازئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل منظور، الیکشن کمشین کا فیصلہ کالعدم قرار

12.12.2024 06:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨🚨🚨
پی ٹی آئی مذاکرات کی آفر کے بعد حکومتی اتحاد تاحال مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل نہ کرسکی، حکومتی ذرائع
پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے حکومت سے تاحال باضابطہ رابطہ نہیں کیا، حکومتی ذرائع
بیرسٹر گوہر کی بھی مذاکرات کیلئے حکومت سے رابطہ نہ کرنے کی تصدیق
مذاکرات کے لیے ہم نےکوئی باضابطہ رابطہ نہیں

12.12.2024 06:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے جسٹس عائشہ اے ملک بولی کہ حقائق جانچنے کیلئے کمیشن نے انکوائری کیا کی؟ جسٹس عقیل عباسی نے کہا کہ بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا بنیچ سربراہ جسٹس منصور شاہ نے کہا کہ پیمانہ تو سخت ہونا چاہیے تھا

12.12.2024 06:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سپریم کورٹ، عادل بازئی کیس

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے
حقائق جانچنے کیلئے کمیشن نے انکوائری کیا کی؟ جسٹس عائشہ ملک
بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا، جسٹس عقیل عباسی
پیمانہ تو سخت ہونا چاہیے تھا، جسٹس منصور علی شاہ

12.12.2024 06:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨‏راولپنڈی ۔ اڈیالہ جیل ۔*

نو مئی جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت ملتوی۔
کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونا تھی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی رخصت پر ہونے باعث ملتوی کی گئی۔
اڈیالہ جیل میں پانچ دسمبر کو س ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی تھی ۔

10.12.2024 06:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عمران خان کو اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخوا منتقل کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواستگزار کو 20 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

10.12.2024 06:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشری بی بی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

09.12.2024 13:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

گرفتار نہیں کیا جائیگا۔

09.12.2024 13:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشری بی بی کے وارنٹ معطل،190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پیش،342 کے بیان کیلئے سوالنامہ کے جواب جمع،سماعت12 دسمبر تک ملتوی،
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی،عمران خان کوپیش کیا گیا،بشری بی بی پہنچ گئیں،عمران خان نےدفاع میں گواہ سے متعلق عدالت کو اگاہ کیا

09.12.2024 12:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں آج سیکشن 342 کے تحت سوالات کے جوابات جمع ہوئے ۔۔۔ سماعت 12 دسمبر تک ملتوی ۔۔ مزید تفصیلات آرہی ہیں

09.12.2024 12:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اہم یہ ہے کہ اڈیالہ جیل سے نکلتے ہوئے بشری بی بی کو جانے دیا جائے گا یا ادھر اُدھر کے کسی کیس میں گرفتاری ڈالی جائے گی ؟

09.12.2024 12:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز

عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی

09.12.2024 06:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ارشد شریف کیس کو ایک مرتبہ پھر وفاقی حکومت کی باہمی قانونی تعاون کی رپورٹ جمع کرانے کی مہلت کی بنیاد پر ملتوی کر دیا!

دو سال میں 9 سماعتیں ہو چکیں، اب تک کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکل سکا کہ ارشد شریف کو قتل کس نے اور کیوں کیا!

09.12.2024 06:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میرا بیٹا ڈیڑھ سال سے فوجی تحویل میں ہے، طویل ترین ریمانڈ کیخلاف نہ ہائیکورٹ جا سکتا ہوں، نہ کسی اور عدالت، یا میرے بیٹے کو سزا سنانے دیں یا اُسے جیل بھیجنے کا حکم دے دیں، حفیظ اللہ نیازی

جسٹس امین الدین خان نے سرزشن کرتے ہوئے جیل میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔۔!!

09.12.2024 06:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏راولپنڈی
بانی پی ٹی آِئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین۔پاونڈ ریفرنس اور توشہ خانہ ٹو کیس ٹو کیس

بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

09.12.2024 06:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@lovelymalik is following 18 prominent accounts