اب چھوڑ دیا یہ کام😿
19.11.2024 14:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@sabaeasyload1.bsky.social
اب چھوڑ دیا یہ کام😿
19.11.2024 14:21 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0لوگوں کے فالورز بڑھتے ہیں مجھ غریب کو سب نظرانداز ایسے کر رہے ہیں جیسے میں نے ان سے قرضہ مانگ لینا کوئی😿
19.11.2024 13:47 — 👍 12 🔁 0 💬 3 📌 0یااللّہ تیرا شکر ہے۔اچھی خبریں
19.11.2024 09:09 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0الحمدواللّہ
19.11.2024 09:07 — 👍 19 🔁 8 💬 2 📌 2چلو جدھر سے بھی ہو مگر لطیف کے مطابق بلی کالی اور پھٹی ہوئی ہے۔😎
19.11.2024 08:59 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ویلکم جی
19.11.2024 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لگتا ہے لطیف بھی کوئی ویڈیو ریلیز کرنے والا ہے🤭
19.11.2024 08:56 — 👍 9 🔁 0 💬 1 📌 1👍👍👍👍👍
19.11.2024 08:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
الحمدواللّہ اچھے دن آئے ہیں۔
19.11.2024 08:23 — 👍 8 🔁 5 💬 1 📌 2الحمداللہ! ✌️🇵🇰
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
انشااللّہ پاکستان کے دشمن تباہ برباد ہوں گے۔
19.11.2024 08:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میری فیورٹ سیاستدان😍
19.11.2024 08:06 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0مشکل میں اپنی عوام کے ساتھ مریم نواز۔
19.11.2024 08:05 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 1جگ جگ جیو
19.11.2024 08:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کی خوشحالی کا سفر
19.11.2024 07:58 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0InsAllah
19.11.2024 08:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشااللّہ پاکستان ایشین ٹائیگر بننے گا بہت جلد۔
19.11.2024 08:00 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 1کیا بات ہے راجہ صاحب کمال کرتے ہیں۔
19.11.2024 07:45 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0میاں داؤد ایڈووکیٹ نے “ ستمگر “ میں ہی بتلا دیا تھا کہ کسی کا باپ بھی عمران کو ملٹری ٹرائل سے نہیں بچا سکتا اور آج جناب نصرت جاوید نے مہر ثبت کردی ہے کہ عمران کے گاٹے پر فوجی رسہ پھرنے والا ہے
پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے
گڈ مارننگ😍
19.11.2024 06:51 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0اب میں نے یہ کام چھوڑ دیا ہے🤭
18.11.2024 17:33 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@sabaeasyload1.bsky.social 
یہ صبا ایزی لوڈ والی کون ہے مہربانی کر کے فوکو بیک کر دیا ہے اب ایزی لوڈ مت مانگنا 🙈👀
مرشد ❤️
18.11.2024 17:28 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0کیوں وہ مٹی میں دفن تھے؟ 😂
18.11.2024 17:31 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0گنڈوے مٹی میں ہی ہوتے ہیں🤭
18.11.2024 17:31 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0ان پاک فوج کے خلاف بھونکنے والوں کو فورا بلاک کریں۔
18.11.2024 17:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0یوتھیوں کے سینوں پر ٹریکٹر چلا دیا مریم نے۔
18.11.2024 17:28 — 👍 8 🔁 2 💬 1 📌 1میری فیورٹ سیاستدان
18.11.2024 16:25 — 👍 11 🔁 1 💬 0 📌 0کسے کولوں 100 ادھار پھڑو 50کامجھے اور 50کا اپنے موبائل پر لوڈ کروائیں۔
18.11.2024 16:17 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0