کامو's Avatar

کامو

@ihubsh.bsky.social

میرے سے اچھے لوگ بہت ہیں، آپ کچھ سیکھنے کے لیے انکو فالو کریں

44 Followers  |  21 Following  |  3 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.8677

Latest posts by ihubsh.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
مدینہ منورہ

18.11.2024 15:33 — 👍 28    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ایک پنجابی نظم

18.11.2024 06:05 — 👍 350    🔁 97    💬 20    📌 5
Post image

ابن عمرؓمروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام (کا قصر پانچ ستونوں) پر بنایا گیا ہے، اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول ہیں، نماز پڑھنا، زکوۃ دینا، حج کرنا، رمضان کے روزے رکھنا۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 7

18.11.2024 16:50 — 👍 40    🔁 4    💬 0    📌 0

افسوسناک طرز عمل ۔۔۔۔

18.11.2024 16:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کسی کے بھی نہیں

18.11.2024 13:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

زندگی تُجھ سے کبھی اور کبھی حالات سے ہم
ایسے ہارے ہیں کہ جینے کا سلیقہ آیا !

خامؔ

18.11.2024 12:48 — 👍 12    🔁 2    💬 2    📌 0

کچھ طرز ستم بھی ہے کچھ انداز وفا بھی
کھلتا نہیں حال ان کی طبیعت کا ذرا بھی

18.11.2024 12:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@ihubsh is following 20 prominent accounts