وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات،
معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
@sadiaparveen197.bsky.social
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات،
معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
Fake account
18.11.2024 12:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Plant trees save Pakistan
18.11.2024 12:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کے حق میں بولنے والے اسرائیلی، امریکی، بھارتی اور انکے ٹکروں پر پلنے بیرون ممالک میں بیٹھے یوتھیئے، ڈالر خور یوتھیوبرز اور عقل و شعور سے فارغ خبط الحواس فتنہ عمرانی کے پیروکار،
کوئی بھی غیرت مند سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والا ان انتشاریوں کیساتھ کھڑا نظر نہیں آئیگا
جب پاکستان مستحکم ہوتا ہے پی ٹی آئی کا فتنہ وفساد شروع ہو جاتا ہے
18.11.2024 05:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ملک دشمن عناصر اشاروں پر ناچنے والی تحریک انتشار سے مستحکم ترقی کرتا پاکستان برداشت نہیں ہو رہا اور اس کا مشن ہے کہ کسی طرح پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بیرونی سرمایہ کاری متاثر ہو سی پیک پھر سے التواء کا شکار ہو 24 نومبر بھی ڈی چوک دھرنے اور سانحہ 9 مئی طرز کی ریپلیکا سازش کے سوا کچھ نہیں،
18.11.2024 04:35 — 👍 93 🔁 40 💬 6 📌 1عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم
خدمت اور کارکردگی کی سیاست