حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ (مومن) بندے اور کفر کے درمیان فرق نماز کا ترک کرنا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
17.03.2025 00:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@wacas83.bsky.social
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ (مومن) بندے اور کفر کے درمیان فرق نماز کا ترک کرنا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
17.03.2025 00:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 016th Ramadan
16.03.2025 23:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا کوئی بوجھ سکتا ہے کہ یہ کونسی جگہ ہے
11.03.2025 18:32 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0عوام پھر واپس اس نیلے آسمان پر آ گئی
😁
بلیو سکائی پہ لگتا ہے میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں، باقی سب واپس ایکس کو سدھار گئے
09.03.2025 00:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سیانے کہتے ہیں کہ "کاش" کبھی کسی سے نہیں پکڑا گیا
09.03.2025 00:47 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Harsh reality
09.03.2025 00:36 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ہری بھری اک شاخ بدن پر
میرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
ایسے ایسے پھول
سادہ سے ملبوس میں بھی وہ ساتوں رنگ کھلاتی ہے
اپنے حسن کی تیز مہک سے
لوگوں کے انبوہ میں بیٹھی یوں گھبرا سی جاتی ہے
جیسے باتیں کرتے کوئی!
جاتا ہے کچھ بھول
میرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
ہری بھری ایک شاخ بدن پر
کیسے کیسے پھول
کاش وہ راستے میں مل جائے
مجھ کو منہ پھیر کر گزرنا ہے
ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
کون تھا وہ جس نے یہ حال کیا ہے میرا
کس کو اتنی آسانی سے حاصل تھا میں
بیلیٹڈ ہیپی ٹو یو 👀
10.02.2025 18:30 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کیسے ہو بلیو سکائی والو
10.02.2025 18:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Few days ago a psychologist told me that it takes from minimum 7 months to maximum 5 years to come out of grief
01.01.2025 18:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں جاتے ہیں؟
اللہ آسانیاں عطا فرمائے
01.01.2025 17:59 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
From river to the sea
Palestine will be free💫
#First_Post_of_2025
New Year is just a calendar's way of saying 'let's do this again!' Make it different with a killer resolution!
01.01.2025 09:01 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
Bluesky turned to be another threads? That's sad
30.12.2024 18:53 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0If you see this post, post a picture from your device without explanation
30.12.2024 18:51 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 1کون پرسان حال ہے میرا
زندہ رہنا کمال ہے میرا
تو نہیں تو ترا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا
چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے
بس یہیں سے زوال ہے میرا
سب کی نظریں مری نگاہ میں ہیں
کس کو کتنا خیال ہے میرا