اردو کس رسم الخط میں لکھی جائے؟
آج سے ستر سال قبل لکھی گئی سید سبطِ حسن کی تحریر۔
اردو رسم الخط کی اصلاح
سید سبط حسن
https://rek.ht/a/2ne4/3
@sharikoouchikaro.bsky.social
اردو کس رسم الخط میں لکھی جائے؟
آج سے ستر سال قبل لکھی گئی سید سبطِ حسن کی تحریر۔
اردو رسم الخط کی اصلاح
سید سبط حسن
https://rek.ht/a/2ne4/3
اجیت دوال کی طرف سے بین الاقوامی میڈیا کو لتھاڑنے اور دو ماہ قبل جنگ میں بھاری نقصانات پر پردہ پوشی سے بھارت کا قد بلند نہیں ہوگا۔ بھارت کا فائدہ پڑوسیوں سے بہتر تعلقات میں ہے۔
عمران اور اس کی جماعت کی نئی تحریک کا مستقبل بھی ماضی کی طرح تاریک ہے۔
https://youtu.be/gaJKAIl4Pxg?si=jLC-lH0m-H2zdqNJ
کانگریس کی انسانی حقوق کمیشن کے ہونیوالے اجلاس میں پاکستان سے متعلق بیان دینے والے لوگ کون ہیں؟ ان کی ساکھ کیا ہے؟ کمیشن کے نوٹس میں کیا کہا گیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ کیا عمران قید تنہائی میں بغیر جائز سہولیات رہ رہے ہیں؟
نتیجہ کیا نکلے گا؟
https://youtu.be/6GboZ_U0nNY?si=pnmALc7eY96Y8aZE
India’s moment of truth is here. China has done the ground breaking of a massive hydroelectric dam over Brahmaputra with a whopping 167 billion $ with India now screaming. We had warned India when it unilaterally suspended Indus Water Treaty.
youtu.be/ZpcdAjkBuWQ?...
پاکستان امریکہ تعلقات کی نئی جہتیں
ٹرمپ کا یوٹرن
چین ڈٹ کے کھڑا ہے۔
پاکستان منرل پالیسی کے دو اہم نکات
عمران پاؤں پکڑے کھڑا ہے اور پارٹی کے ٹوٹے ہو گئے۔
خیبر پختونخوا تبدیلی کے دہانے پر۔
اصلی ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کا اعزاز گنڈاپور کے نام۔
https://youtu.be/5QM3_clic2E?si=z8yLo-ABAPvSYlXj
Bluesky’s Quest to Build Nontoxic Social Media
X and Facebook are governed by the policies of mercurial billionaires. Bluesky’s C.E.O., Jay Graber, says that she wants to give power back to the user.
By Kyle Chayka
www.newyorker.com/magazine/202...
Madam Secretary Education, do not worry about it. Actually the gene pool these days is shrinking globally. We live in the arena of mediocrity. So if you pronounce AI as A-1, my favourite steak sauce, do not worry about it.
Just tell them it is a deep fake video. No worries. 😜
US-Russia Relations Move Beyond Ukraine War
.
YouTube: youtu.be/n0h1ELSpyeg
.
Tune in to “The Weekend” with Murtaza Solangi and Syed Muhammad Ali
.
@murtazasolangi.bsky.social | @wenewsenglish.bsky.social
.
#US | #Russia | #USRussia | #Ukraine | #UkraineWar
اعظم سواتی نے بتادیا ہے کہ کس طرح عمران اور پنکی پیرنی جو سوشل میڈیا پر اسٹیبلشمینٹ کا گلا پکڑتے ہیں پچھلے تین سال سے کس طرح پاؤں پکڑنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
درآمدی ٹیکس المعروف ٹیرف کے معاملے پر امریکہ کیساتھ ایک اہم مثبت پیش رفت ہونے والی ہے۔
https://youtu.be/Aw9_o8owEQw?si=hYvx00UZjdpv2v8W
رمضان کریم
02.03.2025 01:03 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0ٹرمپ جو کچھ بھی کرے گا اپنے ملکی اور سیاسی مفاد میں کرے گا لیکن فرض کریں کہ کل ٹرمپ واقعی پاکستانیوں کی امریکہ آنے پر پابندیاں عائد کرتا ہے تو سب سے پہلے پاکستانی یوتھیا لیگ اور اس کے لیڈر #اڈیالہ_کے_اُلو پر لعنت بھیجیں گے جو ٹرمپ کے آنے سے پہلے ایسے اُچھل کود کر رہے تھے -
08.03.2025 03:47 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پختونوں کا وطن پاکستان ہے جس ملک میں پختونوں کی سب سے بڑی تعداد رہتی ہے۔
پختونوں کا سب سے بڑا شہر نہ کابل ہے، نہ جلال آباد اور نہ پشاور۔ وہ کراچی ہے۔
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کراچی تا پشاور ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
09.03.2025 17:39 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
10.03.2025 08:22 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0حضرت ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم کسی مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو ، کیونکہ تم جو بات کرتے ہو تو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
*مشکوٰة المصابیح #1617*
*جنازوں کا بیان*
*Status: صحیح*
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ
ایک دفعہ اور
یاد دہانی
سؔارہ شوقی
No end in sight for Ukraine war as Trans Atlantic alliance of 8 decades is in tatters and the tariff wars escalate, the train hijacking in Balochistan and how it will impact the national politics.
#TheWeekEnd is here.
youtu.be/1sLGQ7c9Y0Y?...
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس
17.03.2025 11:20 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0The National Security Huddle; The Way Forward.
stratheia.com/the-national...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نے 118,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 932 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
19.03.2025 09:05 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0Trump the wrecking ball continues dismantling all structures created after WW-2 both within and without USA, Ukraine war and the aftermath of the national security huddle in Pak parliament. #TheWeekEnd is here.
youtu.be/Mdjx_n0JWg4?...
If there was a Nobel for creating shock waves and getting noticed around the globe, Trump has earned it. Trump has also created a new US record of ruling through executive orders.
22.03.2025 06:15 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں پولیس ایک بدلا ہوا ادارہ دکھائی دیتی ہے۔ لاہور میں عید کی شاپنگ کے دوران پولیس کا یہ قدم یقینی طور پر لائق تحسین ہے۔
26.03.2025 15:15 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0وزیر اطلاعت و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا شب قدر پر پیغام
27.03.2025 16:00 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0PAK-US Relations: What are the Emerging Trends? 🇵🇰 🇺🇸
.
Watch Full Episode: youtu.be/QSoG7Pl599w
.
Tune in to “The Weekend” with Murtaza Solangi and Syed Muhammad Ali
.
@murtazasolangi.bsky.social | @wenewsenglish.bsky.social
.
#Pakistan | #US | #PakUS | #Trump
Of PTI USA’s not so secret visit to Pakistan. PTI rocking its boat. Furious Aleema Khan and docile Imran acting as a gambler who has lost all cards and is now begging for mercy. PTI in tatters.
youtu.be/dZk7ZQbKG-w?...