's Avatar

@muhammadchattha.bsky.social

1,323 Followers  |  2,042 Following  |  25 Posts  |  Joined: 16.11.2024  |  1.6395

Latest posts by muhammadchattha.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

اس مارچ کو تب تک ختم نہیں کرینگے جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آجائینگے میں آخری سانس تک کھڑی رہوں گی۔ پٹھان غیرت مند قوم ہے جو آخر دم تک ساتھ نہیں چھوڑتے۔ بشریٰ بی بی

25.11.2024 08:13 — 👍 7    🔁 4    💬 3    📌 3
Post image

اسٹیج 4 کا کینسر اور ڈاکٹرز نے جواب دے دیا

لیکن پھر کینسر نیم کے پتوں لیمن لہسن اور ہلدی سے ہار گیا

یہ Navjot Singh Sidhu کی حقیقی کہانی ہے ۔ ایک ناقابل یقین داستان کہ کیسے ان کی بیوی کینسر سے شفاء یاب ہوئی ہے۔

یہاں ہے وہ ڈائیٹ پلان جس نے سب کو حیران کردیا

24.11.2024 06:41 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 01:35 — 👍 26    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image 21.11.2024 08:38 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

ساری رات ان پر کمبل دیتے رہو،
جب دیکھو گے یہ مخلوق کمبل سے باہر ہی نظر آئے گی۔

20.11.2024 12:50 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 11:51 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Retweet

20.11.2024 11:04 — 👍 19    🔁 5    💬 0    📌 0

بےشک

20.11.2024 10:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بیشک جناب

سچ دلیری کی نشانی ہے، جھوٹ بزدل بولتا ہے

20.11.2024 10:45 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

راستے صرف دو ہی اللہ نے بناے ھیں ایک سچ کا دوسرا جھوٹ کا۔ملنی دونوں جگہ سے روزی روٹی اور عزت ۔زلت ۔آپ نے کونساں راستہ چنا ھوا ھے ؟خود سے سچ بول کر جیو

20.11.2024 10:02 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

اکثر اوقات گھروں میں بچوں اور بڑوں کو دست کی شکایت ہو جاتی ہے اور اکثر اوقات یہ بہت زیادہ ہوتی ہیں ایسے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں اب جب بھی ہسپتال جائیں تو ایک ٹیسٹ ہے جسے RFTs کہتے ہیں اسے ضرور کروائیں اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ پانی دست کے نکلنے کے ساتھ گردوں پر اثر انداز ہوئی ہے یا نہیں

19.11.2024 19:56 — 👍 14    🔁 2    💬 2    📌 0
Post image 20.11.2024 09:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ بہت بڑا نقصان ہے۔ صرف 12 اہلکار ہی شہید نہیں ہوئے ان کے درجنوں لواحقین اور خاندانوں کیلئے بھی قیامت خیز لمحات ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو اندرونی اختلافات ایک طرف رکھتے ہوئے دہشتگردی کی اس عفریت کے خاتمے کیلئے توانائیاں صرف کرنی چاہیئے۔ اللہ کریم ان شہیدوں کے درجات بلند کرے۔ آمین🤲

20.11.2024 09:00 — 👍 7    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image 20.11.2024 09:33 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

نہیں یار غلطی کر کے بدمعاشی کرنے والا بدمعاش ہی ھوتا ھے۔

20.11.2024 09:01 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

صبر کی دولت صرف اس کے پاس ہوتی ھے جس کے پاس لالچ اور حرص نہیں ھوتا۔

20.11.2024 08:34 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

غلط کام کرنے والا ہمشہ خوف زادہ رہے گا۔اس خوف سے وہ تب تک چھٹکارہ نہیں پاسکتا جب تک وہ اپنی غلطیوں کی معافی نہ مانگ لے ۔

20.11.2024 08:29 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

آپنی غلطی پر معافی مانگنے والا بہادر ھوتا ھے اور غلطی کرنے کے بعد بدمعاشی کرنے والا بےوقوف ۔

20.11.2024 08:22 — 👍 4    🔁 0    💬 1    📌 0

اگر آپ چاہتے ہیں کسی کی سوچ کو بدل دے تو پھر آپ کو قربانیاں دینی پڑے گی ۔

20.11.2024 08:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

قران میں واضع لکھا ھے تم بھولا دیے جاو گے جیسے تم تھے ہی نہیں ۔تو پھر مرنے کے اگلے دن بھولادیے جاو یہ فیصلہ خود أپ نے کرنا ھے لوگوں کے دلوں میں راہنا ھیں یا ظالم کی سوچ کے ساتھ ۔

20.11.2024 07:47 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

غریب رول گیا پر چمچے خوشحال ھوگیے

19.11.2024 12:39 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

جو پورا ڈنر سیٹ دے رہا تھا وہ قابل قبول نہیں اور جو چمچی پلیٹ ڈونگا دے رہی ھے اس کے لیے واہ واہ واہ ھے نہ بےوقوف قوم

19.11.2024 12:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1

جو وی پی این استعمال نہیں کررھے وہ پکے جنتی ھیں 😎

19.11.2024 12:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پوچھنا یہ تھا وی پی این استمعال کرنے کے بعد گورنمنٹ نے گناہ ثواب کا احساب کتاب کرنا ھے یا اللہ نے؟

19.11.2024 11:41 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
Daska Zara Case Exclusive Bhabi Interview || Mudassir ki Batain
YouTube video by mudassir ki batain Daska Zara Case Exclusive Bhabi Interview || Mudassir ki Batain

youtu.be/mEe_kk0rqDM?...

19.11.2024 08:43 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

ھمیں ان کو سدھار کر کیا لینا ھے یہ أنے والی نسلوں کے لیے عبرت کا نشان ھونگے انشااللہ

19.11.2024 08:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سکائی بلیو پر بہت زیادہ پٹوارستان کے ٹوٹ پونجیے پہنچے ھوے ھیں ۔دشمن ساتھ ساتھ ھو ۔زندگی جینے کا بھی مزا دوبالا ھوتا ھے۔😎

19.11.2024 07:35 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

پیسہ بھی کیا چیز ھے اچھے اور برے کی تمیز ختم کردیتا ھے ۔حرام اور حلال کا فرق ختم کردیتا ھے ۔نیگے انسان کو ہر انسان ننگا نظر أتا ھے ۔پیسے کے پیچھے خود کے کپڑے اتار کھڑا ھوجاتا ھے ۔بس پیسہ ھونا چاہیے ایسے پیسے سے موت اچھی ۔

19.11.2024 04:25 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان صرف ایسا واحد ملک ھے جہاں انسانوں سے زیادہ قصائی بستے ھیں ۔جہاں حرام کھانے والا زیادہ عزت پاتا ھے ۔اور اخلاق کا درس وہ دیتے ھیں جو حلال اور حرام تمیز ھی نھیں رکھتے۔

18.11.2024 11:51 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

@muhammadchattha is following 15 prominent accounts