@0055usman.bsky.social
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
سانحہ اسلام آباد ڈی چوک
💔27/11/2024💔
نمرود تھا، پھر فرعون تھا، یزید تھا۔
کیا ہم اس دور میں پیدا ہوئے جہاں آج بھی ایک وقت میں سب موجود ہیں؟
یہ تو ان سے بھی آگے نکلنے کی دوڑ میں ھیں، کیوں بھول جاتے ھیں کہ وقت بدلنے میں کتنی دیر لگتی ھے؟ انسان بنو، نیک حکمران بنو-
*قافلے کی یہ ویڈیو دیکھیں اللہ کی اللہ کی قسم تباہی ہے تباہی*🔥
*USMAN⁰⁰⁵⁶-804)
Haha 😂 Rony KY ilawa Kuch nahi bacha abb
25.11.2024 12:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جمائمہ خان کی انسٹاگرام پر لگائی گئی اسٹوری چیک کریں*🔥
25.11.2024 05:12 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@pti-media-force.bsky.social
نازک صورتحال۔۔۔
جتنے ملک اس وقت احتجاج کر رہے ہیں، اتنی تو نواز شریف کی سیٹیں نہیں ہیں!
#HistoryInTheMaking
One and Only, Imran Khan!
#HistoryInTheMaking
Islamabad ka kya hal ban gya hai ALLAH reham kry sab par ameen.
#islamabad #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
He is the real establishment in Pakistan 🇵🇰
#احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب
جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔
انقلاب زندہ باد
No free
24.11.2024 10:22 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0This is the final call given by our leader...
Please come out for the sake of Pakistan against these corrupt, tyrannical and ruthless ppl, it's not just khan's fight but it's our battle against them
Do your part in it...
#BehindYouSkipper
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#FinalCall
Yes
24.11.2024 10:03 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0Khan to aye ga InshAllah
24.11.2024 09:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0InshAllah ♥️♥️
24.11.2024 09:52 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان ہماری نہیں نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ کل D Chowk پہنچ کر مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیں گے یہی عمران خان کا حکم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
23.11.2024 12:53 — 👍 29 🔁 10 💬 0 📌 0علی امین گنڈاپور پوری تیاری سے آرہا ہے!😊
انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا جسے چلا کر دھوئیں کا رُخ دوسری جانب موڑنے میں بڑی مدد ملے گی!
Ok
24.11.2024 09:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@shahbazgill.bsky.social sir ye sab ko btaye har jaga @zartajgullwazir.bsky.social ap b btaye sab ko
24.11.2024 08:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وی پی این کے بنا نیٹ چل رہا مگر ٹویٹر اور وٹس ایپ کے لیے عام وی پی این لگاؤ تو باقی نیٹ بھی بند ہو جاتا ہے
فیسبک واٹس بھی نہیں چلتی , لیکن اس کا توڑ بھی آ گیا مارکیٹ میں پلے سٹور سے " پی ایس آئی فون پُرو" انسٹال کر لیں اور کنیکٹ کر لیں جس کے بعد وٹس ایپ ویڈیوز اور فوٹو ڈاؤن لوڈ ہونگے
بریکنگ نیوز۔🚨
لاہور سے پہلا قافلہ روانہ ندیم بارا کی قیادت میں۔
عثمان حمزہ ، حافظ ذیشان بھی ہمراہ موجود
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
Good work sir Khan KY Sath khary rehy Hamesha ♥️
24.11.2024 08:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دیوانے تو نکلیں گے
#FinalCall
دیوانے تو نکلیں گے
#FinalCall