's Avatar

@chohan33.bsky.social

169 Followers  |  20 Following  |  110 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6037

Latest posts by chohan33.bsky.social on Bluesky

‏بشری بی بی اور علی امین قافلہ میں ہی موجود ہیں

26.11.2024 18:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ہنگامی خبر🚨

بشریٰ بی بی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا فیصلہ، کارکنوں بشریٰ بی بی کی حفاظت کریں

26.11.2024 14:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کارکنان نے دھرنا دے دیا ہے،ڈی چوک پر بیٹھ گے

26.11.2024 10:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨🚨🚨
پاک فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے

26.11.2024 08:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں

26.11.2024 08:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ریڈزون کے تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروالیا گیا ، اسپیکر پر مظاہرین کو پُرامن رہنے کے اعلانات ، فوج کے دستے موجود ، پبلک ڈی چوک پہنچ گئی

26.11.2024 08:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏مبارک ہو 🚨🚨

پی ٹی آئی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری۔۔۔

26.11.2024 08:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جب تک میں یہاں ہوں، آپ بھی یہیں رہیں گے، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے حلف۔

بشریٰ بی بی کارکنوں سے حلف لے رہی ہیں۔

26.11.2024 08:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز🚨
راات کے 10:30 بجے بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کروائی جا رہی ہے۔

25.11.2024 17:45 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اسلام آباد کا خیبرپختونخوا ہائوس بند کرنے کی اطلاعات، کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی، رہائشیوں کو بھی باہر نکال دیا گیا

25.11.2024 17:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏احتجاج کرتے رھو، جہاں تک ممکن ھو- توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کرنے والے عناصر پر گہری نظر رکھو پاکستانیو- پرامن احتجاج عین قانونی و آئینی ھے لہذا ڈٹ کر کرو-

25.11.2024 09:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عوام سڑکوں پر کامیابی کے قریب
وزیر اعظم ، صدر، وزیر اعلی ، گورنر بے بس ؟
فیصلہ اڈیالہ جیل میں بند ‎@ImranKhanPTI کے پاس

25.11.2024 09:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اپڈیٹ🛑
کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔

25.11.2024 09:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بے شرمی کی انتہا چیک کریں کہ ہیلی کاپٹر سے قافلوں پر شیلنگ کی جا رہی ہے

25.11.2024 09:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کٹی پہاڑی سے پولیس بھاگ چکی ہے

25.11.2024 09:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*پاکستانی حجاج کو اب حلف نامہ جمع کروانا ہوگا کہ وہ سعودی عرب میں بھیک نہیں مانگیں گے۔*

قابلِ شرم مقام

25.11.2024 09:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر علی خان کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات،
عمران خان نے احتجاج ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کینسل نہیں ہو گا۔

25.11.2024 09:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما وقت کے فرعونوں سے ۔۔۔۔۔۔

25.11.2024 09:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏احتجاج ختم کر دیں خان کو بنی گالا بھیج دیتے ہیں۔۔۔کمپنی

ہرگز نہیں پہلے خان کو عوام کے سامنے بنی گالا بھیجو پھر اگلی بات ہو گی۔۔۔

25.11.2024 09:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏Alert 🚨🚨🚨🚨

کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔

25.11.2024 09:16 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔۔۔
ملاقات کا دن منگل اور جمعرات ہوتا ہے،
یہ پیر والے دن ملاقات کیوں؟؟؟🤔
یعنی اسٹیبلشمنٹ کی پھٹی پڑی ہے۔
اب دعا کرو کہ ہمارے یہ نام نہاد لیڈران خان کو کوئی غلط اطلاع پہنچا کر کوئی بیغیرتی نہ کریں بس۔۔

25.11.2024 09:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏احتجاج جاری رہے گا: عمران خان

25.11.2024 09:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کٹی پہاڑی کے حالات خراب ہے سخت جنگ جاری

25.11.2024 09:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بریکنگ نیوز۔🚨

عمران خان سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔

25.11.2024 09:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨🚨🚨🚨میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسو گیس سے شدید متاثر ہیں۔

24.11.2024 19:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے

24.11.2024 09:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏عالیہ حمزہ لاہور سے پہلا قافلہ مصری شاہ سے لے کر روانہ ہو چکی ہیں۔

24.11.2024 09:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں۔

24.11.2024 09:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بڑی خبر : بشری بی بی نکل پڑیں ، بشری بی بی بھی قافلے کی قیادت کر رہی ہیں

24.11.2024 08:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں قافلے کی قیادت کے لیے روانہ۔

24.11.2024 08:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@chohan33 is following 18 prominent accounts