بلاول بھٹو زرداری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے کا علم نہیں، یہ دعوت نامہ دفتر خارجہ کے ذریعے نہیں آیا،
wenews.pk/category/lat...
@ahmadsheikh.bsky.social
I am an observer and analyst of Pakistan and international politics. News is nowadays just a brainwashing propaganda machinery. I am a debunker of fake news being spread by mainstream media houses through fake thumbnails and question mark tickers.
بلاول بھٹو زرداری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے کا علم نہیں، یہ دعوت نامہ دفتر خارجہ کے ذریعے نہیں آیا،
wenews.pk/category/lat...
مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے
wenews.pk/news/266324/
نواز شریف جیسی بصیرت کم ہی لوگوں میں ہے سیا ست میں
26.11.2024 20:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
چین کا صدر آئے گا میں شاہراہ دستور پر دھرنا دوں گا
رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کرے گا میں سیشن کا بائکاٹ کروں گا
ایس سی او سمٹ ہو گا میں اسلام آباد پر چڑھائی کروں گا
بیلاروس کا صدر آئے گا میں احتجاج کی فائنل کال دوں گا
وزیراعلیٰ کو ہے اپنی عوام کا خیال"
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مفت ادویات کی فراہمی کے حوالے سے عوامی رائے جاننے کے لیے خصوصی فیڈ بیک کالز کا آغاز! یہ اقدام عوامی خدمت، شفافیت، اور سہولیات کی بہتری کی جانب ایک مثالی قدم ہے
آج ثابت ہو گیا کہ عمران خان کے جرائم میں پنکی پیرنی اور فرح گوگی شریک تھے گھریلو عورت کی گفتگو تو زرا سنیے یہ اسلامک ٹچ اسی کا دیا ہوا ہے جو عمران خان استعمال کر کے سیاسی جاہلوں کو بے وقوف بناتا رہا ہے او بے عقلو تم لوگوں کو کب ہوش آنا ہے یہ توشہ خانہ کی ڈاکو تمہاری لیڈر بنے گی؟
21.11.2024 19:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی، عمران خان کی اہلیہ، نے تہلکہ خیز الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے ان کی حکومت گرانے کے لیے فوجی اثر و رسوخ استعمال کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت عمران خان کو “حد سے زیادہ شریعت پسند” سمجھتی تھی جبکہ وہ خود سعودی عرب میں شریعت کے قوانین کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
21.11.2024 19:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کی ترقی کا پہلا قدم یہی تھا
19.11.2024 21:29 — 👍 8 🔁 5 💬 1 📌 0Follow back mil jata to ☺️
19.11.2024 16:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ تھمب نیل مقبول ترین میڈیا چینلز کے ہیں
19.11.2024 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آرمی چیف کا واضح پیغام: جو کوئی بھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے، گورننس کی خامیوں کو روزانہ اپنی قربانیوں سے پورا کر رہے ہیں۔ سب نے مل کر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، اور آئین کو مقدم رکھنا ہے، آرمی چیف
بریکنگ نیوز
آرمی چیف نے اپیکس کمیٹی میٹنگ میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی وردی میں اور کوئی بغیر وردی کے۔ آئین پاکستان ہم سب پر مقدم ہے اور ہماری اندرونی و بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے۔ ہمیں اپنا کام کرنے سے روکنے والے کو نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف۔
پنجاب میں 2013-2018 کے دوران اشتہارات کے خلاف مہم چلانے والے یوتھیے، جو کہتے تھے “تمہارے باپ کا پیسہ ہے؟” آج کہاں غائب ہیں؟ یا ان کی عقل وفات پا چکی ہے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے ایسے احتجاجوں پر ضائع کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صرف عاصم منیر سے ملاقات کے لیے وقت لینا ہے؟
19.11.2024 15:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس کے لیے شکایت درج ہوگی تو ایکشن ہوگا واہ آدھی قوم تباہ ہو گئی ہے ابھی بھی شکایت کا انتظار ہے خود کوئی ضابطہ نہیں ہے؟
19.11.2024 08:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے 
پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار 
پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد 
 اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو  دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں
بڑی خبر!🚨
5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ سے زائد خرچ ہوئے۔ 23 کروڑ کی ایڈوانس ادائیگی کے بعد محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے چیف سیکریٹری کے دفتر سے مزید 58 کروڑ کے بقایا فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ 24 نومبر کے احتجاج سے قبل مختلف ٹھیکیداروں کے بقایاجات ادا کیے جا سکیں۔
youtu.be/pmqo0-TvtXU
18.11.2024 15:05 — 👍 46 🔁 5 💬 4 📌 1Still waiting for follow back
18.11.2024 11:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ کا کرم ہے اورنگزیب صاحب تواڈی مہربانی اللہ نظر بد سے بچائے
18.11.2024 11:26 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0پاکستان نے مسلسل تیسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا!!
اکتوبر کے اعداد و شمار؛
برآمدات: 3.7 بلین ڈالر
درآمدات: 5.5 بلین ڈالر
ترسیلات زر: 3.05 بلین ڈالر
سرپلس: تقریباً 350 ملین ڈالر
یہ ایک معاشی معجزہ ہے، خاص طور پر ایک ایسے ملک کے لیے جو صرف 14 ماہ قبل دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار تھا۔
اکتوبر 2024 میں پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ نے 349 ملین ڈالر کا سرپلس ظاہر کیا، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں 287 ملین ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔ یہ اعداد و شمار پیر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے۔
18.11.2024 11:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات،
معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
جب جیل جاتا تھا تو پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو ظلم سہتا دیکھتا تھا تو وہ جو میری پی پی سے نفرت تھی وہ ہمدردی میں بدل گئی،دل میں تعریف کرتا تھا کہ یہ مارشل لاء کے خلاف لڑتے ہیں،وہ جماعت جس کے ذمے میرے والد کا خون تھا،خواجہ سعد رفیق
18.11.2024 08:00 — 👍 41 🔁 11 💬 0 📌 0پاکستان ترقی کر رہا ہے،فتنہ شکست کھارہا ہے
ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
100انڈیکس میں 500 سے زائد پوانٹس کا اضافہ
دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 95ہزار307پر پہنچ گیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ آفس پہنچ گئیں
علاج کے بعد وطن واپسی پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف آج مصرف دن گزاریں گی
بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2024ء میں 349 ملین ڈالر سے سرپلس رہا۔ قبل ازیں ستمبر 2024ء اور اگست 2024ء میں بھی یہ بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا تھا۔
18.11.2024 08:04 — 👍 69 🔁 24 💬 0 📌 1فیک نیوز الرٹ 
ایسا کوئ بیان عطا تارڑ نے نہیں دیا۔۔۔
@chsandhilaa.bsky.social سندھیلا صاحب نام تے سہی رکھ لو
18.11.2024 10:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0