ミ★Naseer Ahmad★彡's Avatar

ミ★Naseer Ahmad★彡

@naseerahmadkk.bsky.social

An ordinary Pakistani whose striving to see #Naya_Pakistan. Above all a strong supporter of PMIK @ImrankhanPTI #PakistanFirst

261 Followers  |  112 Following  |  6 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7038

Latest posts by naseerahmadkk.bsky.social on Bluesky

Post image

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، 8 ججز کا اکثریتی فیصلہ 7 ججز نے ختم کردیا اور عسکری جماعتوں میں بطور مال غنیمت مخصوص نشستیں بانٹ دیں۔

27.06.2025 14:34 — 👍 11    🔁 2    💬 3    📌 0

اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں

سُورَةُ المَعَارِجِ - 43

28.06.2025 03:51 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

غلامی؟
Absolutely Not

28.06.2025 11:54 — 👍 13    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

فارم سینتالیس کی حکومت نے اپنے محسن
سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ کو گریڈ بائیس میں ترقی دے دی😕

28.06.2025 07:54 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

وفا کا دوسرا نام، شاہ محمود قریشی!
دو سال کی ناجائز قید، سختیوں اور شدید طبیعت کی خرابی کے باوجود بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ آج بھی حق کے راستے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ بہادر نائب کپتان کو قوم کا سلام!
#ReleaseCyberWarriorsLeader

19.05.2025 11:54 — 👍 19    🔁 4    💬 2    📌 0
Post image

امن کا سفیر، عمران خان!

#ImranKhanForPeace

29.03.2025 13:01 — 👍 30    🔁 15    💬 1    📌 2
Post image

میرے پاکستانیو، عید مبارک!

30.03.2025 15:18 — 👍 25    🔁 12    💬 0    📌 0

یہ لونڈے لپاڑے ہیں کون۔؟

18.02.2025 13:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ لونڈے لپاڑے منصور علی خان کو کیا ہوا ہے؟؟؟🫣🥺🤔🤔

17.02.2025 12:21 — 👍 1    🔁 2    💬 1    📌 0

An edit button would be good.

18.02.2025 10:46 — 👍 62    🔁 3    💬 2    📌 0
Post image

"آپ نے ریحانہ ڈار کے گریبان پر ہاتھ ڈالا آپ کو اللہ یاد نہیں آیا، آپ نے قیصرہ الہی کے سر سے چادر کھینچی آپ کو اللہ یاد نہیں آیا،" صنم جاوید

18.02.2025 12:49 — 👍 43    🔁 15    💬 1    📌 0
Post image

"بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا گیا تاکہ وہ بریک ڈاؤن ہوں اور میں مان جاؤں، چاہے دھمکیاں دیں، دباؤ ڈالیں، ڈیل نہیں کروں گا۔" عمران خان

18.02.2025 12:45 — 👍 34    🔁 13    💬 1    📌 1
Post image 27.01.2025 07:51 — 👍 22    🔁 5    💬 2    📌 1
Post image 27.01.2025 12:19 — 👍 6    🔁 6    💬 1    📌 0

اور بلاول کو دعوت نامہ بھیجا گیا تھا۔ مگر پھر بھی تقریب میں نظر نہیں آیا ۔

21.01.2025 10:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!

21.11.2024 14:55 — 👍 17    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں خان کی ضمانت منظور کر لی

20.11.2024 10:58 — 👍 14    🔁 7    💬 1    📌 0

مذاکرات لالی پاپ اور دھوکہ ہے
تحریک انصاف کے کارکنان 24 نومبر کی تیاری کریں۔ خان کی رہائی کا فیصلہ بھرپور احتجاج سے ہی ہوگا

20.11.2024 23:54 — 👍 121    🔁 35    💬 12    📌 2

عمران خان کی راولپنڈی کے بوگس کیس میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات کا ڈرامہ صرف دھوکہ ہے

20.11.2024 23:51 — 👍 123    🔁 35    💬 5    📌 1

100 فیصد صحیح بات ہے۔

20.11.2024 17:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے
ثواب کی نیت سے کریں شکریہ #Pakistan @highlight

20.11.2024 12:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

امین

19.11.2024 11:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

24 نومبر کے فائنل کال پر فوکس کریں۔ کسی کی باتوں میں نہ ائیں۔

19.11.2024 11:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ صرف توجہ ہٹانے کیلئے ہیں۔ 24 نومبر کے اوپر فوکس کریں۔

19.11.2024 11:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 10:51 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 1

@naseerahmadkk is following 18 prominent accounts