What a beautiful and sreenn morning was it in Interior Sindh.
24.12.2024 07:51 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0@gul70.bsky.social
What a beautiful and sreenn morning was it in Interior Sindh.
24.12.2024 07:51 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0تعریف تو بنتی ہے۔۔محنتی آدمی ہے
23.12.2024 22:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ویسے انھوں نے ہر موضوع پر اتنی بک بک کی ہوئی ہے کہ اب روز کہا ہوا ان کے منہ پر آ آ کر پڑتا ہے۔۔
23.12.2024 22:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایک پیج پر تو آنا ہی تھاورنہ صائم،کامران غلام، سلمان آغا وغیرہ نے انھیں بلکل ہی آوٹ کر دینا تھا۔
23.12.2024 22:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“Christmas isn’t a season. It’s a feeling.”
Edna Ferber
Good One
11.12.2024 21:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے دل میرے مسافر
ہوا پھر سے حکم صادر
کہ وطن بدر ہوں ہم تم
دیں گلی گلی صدائیں
کریں رخ نگر نگر کا
کہ سراغ کوئی پائیں
کسی یارِ نامہ بر کا
ہر ایک اجنبی سے پوچھیں
جو پتہ تھا اپنے گھر کا
سرِ کوئے نا آشیاں
ہمیں دن سے رات کرنا
کبھی اِس سے بات کرنا
کبھی اُس سے بات کرنا
۔۔۔تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے
شبِ غم بری بلا ہے
ہمیں یہ بھی تھا غنیمت
جو کوئی شمار ہوتا
ہمیں کیا برا تھا مرنا
اگر اِک بار ہوتا !!!!!!!
فیض احمد فیض
کیوں اداس پھرتے ہو سرویوں کی شاموں میں
اس طرح تو كوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
محترم جسٹس منصور شاہ صاحب کے نام
Bluesky is a new hope for people who want information not propaganda..
18.11.2024 22:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0