Hammad's Avatar

Hammad

@hammad1.bsky.social

Anti Youthia, Non Religious, Health enthusiast

153 Followers  |  55 Following  |  8 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7407

Latest posts by hammad1.bsky.social on Bluesky

01.12.2024 15:49 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️

جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔

برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔

اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔

01.12.2024 17:21 — 👍 90    🔁 41    💬 5    📌 0

‏آج ساری پاکستانی قوم کو سمجھ آگیا ہوگا کہ 9 مئی کو عمران خان کا اصلی منصوبہ کیا تھا 🚨🚨

اسی لئے یہ 9 مئی کے بعد بار بار یہی سوال کرتے تھے کہ گولی کیوں نہیں چلائی اور ہمیں روکا کیوں نہیں!

اس دفعہ بھی بری طرح ناکام ہی ہوئے اسلئے فوٹوشاپ اور AI پر گزارا کرنا پڑ رہا ہے۔

01.12.2024 19:21 — 👍 18    🔁 7    💬 0    📌 0

‏دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختونخواہ میں ہے جہاں 5 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں تالیاں بھی بجاتے ہیں

01.12.2024 06:21 — 👍 77    🔁 23    💬 2    📌 2
Post image

‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے
‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے

18.11.2024 14:28 — 👍 274    🔁 79    💬 27    📌 6

مذہب کا غلیظ چہرہ

19.11.2024 18:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا

19.11.2024 09:19 — 👍 175    🔁 43    💬 15    📌 1

پچھلے دس برس بارہ برس سے اس جماعت نے اس ملک کو مسلسل سیاسی عدم استحکام کا شکار بنا رکھا ہے اور بہ ظاہر اس بحران کا خاتمہ ہونا نظر نہیں آتا۔

19.11.2024 14:28 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

اس وقت حالات یہ ہے کہ پچھلے دس برسوں سے زیادہ کے مسلسل اقتدار میں پی ٹی آئی نے اس صوبے کو فقط شدت پسندی، جہالت اور منافرت کے کنوئیں میں دھکیلا ہے اور ان کا اگلا ہدف پورا پاکستان ہے۔

19.11.2024 14:28 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0

کتنا اچھا ہوتا کہ پی ٹی آئی کے پی کو ایک جدید اور ماڈل صوبہ بنا کر پورے فخر کے ساتھ کہتی کہ ہم پورے پاکستان کو کے پی اور ہر شہر کو پشاور بنانا چاہتے ہیں۔

19.11.2024 14:28 — 👍 7    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image 18.11.2024 19:53 — 👍 16    🔁 3    💬 0    📌 0

ایک ٹکٹ میں دو دو مزے۔۔ خدا کا گھر اور خدا کی شان دونوں سے فیضیاب ہو سکتے ہیں

18.11.2024 23:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میانوالی میں خبر تب بنتی ہے جب کوی قتل نا ہو۔۔۔۔

18.11.2024 22:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بلو رنگ کی بجائے اگر کام والا ہوتا تو بننے میں دیر نہیں لگتی۔۔۔۔ کیونکہ محنتی لیڈر ہیں کام پر دھیان دیتے ہیں

18.11.2024 22:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Indian Hamdard quality of Joshanda is lower than that of Pakistani Hamdard.

18.11.2024 06:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Please remind Umar cheema to create his account too

18.11.2024 06:06 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

زندگی جینے کی تمنا میں لوگ زندگی گزار دیتے ہیں

18.11.2024 01:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Hi everyone 👋

18.11.2024 01:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@hammad1 is following 19 prominent accounts