Hareem's Avatar

Hareem

@hareem11.bsky.social

تدریس میرا شوق ادب میرا جنوں Writer. My writings are for Pakistan only.

801 Followers  |  813 Following  |  25 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7954

Latest posts by hareem11.bsky.social on Bluesky

نیازی کے بلواٸیوں کو نو مٸی کے فورا بعد سزاٸیں ملنی چاہییں تھیں مگر ملٹری کورٹس پہ پابندی لگا کر عدلیہ نے نیازی اور اس کے بلواٸیوں کی سہولت کاری کی۔

23.11.2024 06:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اعلی ملٹری قیادت پہ اپنے قتل کے الزامات لگانا۔ یونیورسٹیز اور کالجز میں جا کر طلبہ کے جذبات ابھارنا۔ سکیورٹی فورسز پہ اپنے ساتھیوں کو ننگا کرنے کے الزامات لگانا۔
روزانہ فوج مخالف ٹرینڈ چلوانا
یہ سب نیازی کی سوچی سمجھی سازش تھی جو کہ سانحہ نو مٸی کا پیش خیمہ ثابت ہوٸی۔ 👇

23.11.2024 06:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏📌نیازی ہی نو مٸی کا ماسٹر ماٸنڈ ہے
نیازی نو مٸی کی تیاری تقریبا ایک سال سے کررہا تھا۔ سابق آرمی چیف کو میر جعفر کہنا۔ ان پہ حکومت گرانے کا الزام لگانا۔ موجودہ آرمی چیف کے خلاف ہرزہ سراٸی کرنا۔ اعلی فوجی افسران کو برے القابات سے پکارنا اور ان پہ بے بنیاد الزامات لگانا۔ 👇

23.11.2024 06:21 — 👍 8    🔁 2    💬 2    📌 0
Video thumbnail

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس خیر البشر پر درود پڑھئیے جو اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے اسکی چڑیا کےمرنے کی تعزیت کی

اس خیرالبشر پر درود بھیجیے جو آپکے غم میں زاروقطار رویا کرتے تھے

اس نبی پر درود بھیجیے جس پر فرشتے اور خود رب تعالیٰ درود بھیجتا ہے

22.11.2024 04:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨نیازی نے فائنل کال کی تاریخ تو دے دی لیکن PTI اس فائنل کال سے خود ہی کانپ رہی بہت سے رہنما درپردہ حکومت سے ملاقاتیں کرکے گزارش کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ معاملات ٹھیک کر کے اس فائنل کال کو روکا جائے
اسی لیے PTI کے سرکردہ رہنماؤں نے حکومت سے رابطہ کیا اور احتجاج ملتوی کرنے کی صورت ریلیف کا مطالبہ کیا

19.11.2024 11:05 — 👍 9    🔁 3    💬 0    📌 0

📌پارٹی رہنما بھی پریشان ہیں اور کارکنان بھی ۔ لانگ مارچ اور دھرنے کے لیے کوئی بھی راضی نہیں ہے۔ ایک دو گھنٹے کے احتجاج کے لیے تو کارکنان آ جاتے ہیں۔مگر دھرنے کے لیے اب کوٸی راضی نہیں ہورہا۔
نیازی اور پنکی پیرنی نے یوتھیوں کو ایک کڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔
ح ر ی م

19.11.2024 07:11 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

📌اب تحریک انتشار کے کارکنان کو یہ احتجاج بوجھ محسوس ہوتا ہے۔ صرف ٹویٹر پہ احتجاج کرنے والے ڈیجیٹل دہشت گردوں کے مزے ہیں وہ کارکنان جو باہر سڑکوں پر نکلتے ہیں اور ماریں کھاتے ہیں ان کو فائنل کال ایک بھیانک خواب لگ رہی ہے جس سے وہ بچنا چاہتے ہیں۔ 👇

19.11.2024 07:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏📌تحریک انتشار کی سیاست زبردستی کی سیاست بن چکی ہے۔
فائنل کال کے لیے کارکنان کو باہر نکالنے کے لیے رہنماؤں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ہر رہنما 10 ہزار بندہ اسلام اباد لے کر آئے۔
پہلے پہل نیازی کی کال پہ عوام خوشی خوشی باہر نکلا کرتے تھے لیکن اس نے تو احتجاج کو اپنا وطیرہ ہی بنا لیا ہے۔ 👇

19.11.2024 07:10 — 👍 18    🔁 7    💬 2    📌 0
Video thumbnail

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہر ایک کی ذندگی الگ ہے۔ رب سے تعلق الگ ہے۔ اعمال الگ ہیں۔ قبر الگ ہے۔ حساب الگ ہے۔ اسلیے کوئی بھی گناہ اسلیے مت کرو کہ باقی لوگ بھی تو یہ سب کر رہے ہیں۔
یاد رکھنا! گناہ چاہے سب کے ایک جیسے ہوں اعمال اپنے اپنے ہی ہوں گے اور قبر تمھاری الگ ہی ہوگی

19.11.2024 00:32 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0

افسوس ہے ان کی سوچ پہ

19.11.2024 00:09 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

good

19.11.2024 00:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

ok 👍

19.11.2024 00:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏24 نومبر کی فاٸنل کال کا بڑا محرک یہ بھی ہے کہ نیازی کے پاپا کا ٹراٸل مکمل ہوچکا ہے۔ اور فیصلہ بھی تحریر کیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت سنایا جاٸے گا۔
اس لیے نیازی نے قبل از وقت خوف سے احتجاجی کال دے دی ہے۔
کیونکہ اگر پاپا رگڑے گٸے تو بچے گا نیازی بھی نہیں ✌

19.11.2024 00:00 — 👍 20    🔁 6    💬 0    📌 0

‏عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ سامنے آگئی۔✌
اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کے خلاف 62 مقدمات درج ہیں۔
وفاقی پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو ان مقدمات بارے آگاہ کر دیا ہے ✌💚

18.11.2024 23:57 — 👍 12    🔁 3    💬 0    📌 0

جی ہاں 💞

18.11.2024 11:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ صرف تکنیکی تعاون کے طور پہ استعمال ہوا۔
وزیر خزانہ کا بیان, معاشی استحکام اور خود مختاری کی منازل طے کرتے پاکستان کے لیے خوشیوں کی نوید ہے۔
ح ر ی م

18.11.2024 10:55 — 👍 7    🔁 0    💬 0    📌 0

اس کے علاوہ ان 14 مہینوں میں پاکستان کا خسارے سے نکل کر سر پلس کی جانب جانا نہایت اہم پیش رفت ہے۔
اور یہ سب معاشی بہتری کے اشارے ریاست کی اقتصادی خود مختاری ظاہر کرتے ہیں۔ پاکستان نے IMF سے بیرونی قرضوں کا سہارا ضرور لیا مگر 👇

18.11.2024 10:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اب اڑھائی مہینے کے اخراجات کے لیے کافی ہیں۔
زرمبادلہ میں اضافہ اصل میں برآمدات میں اضافے اور درآمدات پر قابو پانے سے ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بیرونی سرمایہ کاروں کی توجہ بھی پاکستان کو ملی ہے۔ 👇

18.11.2024 10:54 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

شرح سود بھی 22% سے کم ہو کر 15% ہو گئی ہے، جو معیشت کے استحکام کا اشارہ دیتی ہے۔ کم شرح سود ناصرف کاروباری قرضوں کو آسان بناتی ہے بلکہ سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی بھی کرتی ہے۔
وزیر خزانہ نے بتایا کہ زرمبادلہ کے ذخائر جو دو ہفتے کے اخراجات کے لیے ناکافی تھے، 👇

18.11.2024 10:54 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏معاشی استحکام کی نوید ✌💚
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیان دیا ہے کہ پاکستانی معیشت میں پچھلے 14 ماہ کے دوران آٸی بہتری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔
افراط زر کی شرح 38% سے کم ہو کر 7% ہو گئی ہے، جو بہت بڑی کامیابی ہے۔ 👇

#PakArmyZindabad

18.11.2024 10:52 — 👍 25    🔁 6    💬 4    📌 0

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

18.11.2024 10:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏تحریک انتشار میں ہمیشہ نیازی کی منشاء کے مطابق بد زبانی کرنے والوں کو اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی لیے شہباز رندے جیسے بدزبان بدکردار لوگوں کو آگے آنے کا موقع ملتا ہے اور شاہ محمود جیسے سیاست دان بیک فٹ کردیے جاتے ہیں۔
جہاں ہر رہنما ہی بڑبولا ہو وہ پارٹی نہیں انتشاری جتھا کہلاتا ہے

18.11.2024 06:41 — 👍 14    🔁 3    💬 0    📌 0

good job 👏👏

18.11.2024 04:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قریب کیا ہے ؟ قیامت…!
اور قریب تر؟ موت۔۔۔!
عجیب کیا ہے ؟ دنـــیا۔۔۔!
اور عجیب تر؟ طلبـــِ دنیا ۔۔۔!
واجب کیا ہے ؟ تــوبـــہ۔۔۔!
اور واجب تر ؟ گناہوں سے بچنا۔۔۔!
مشکل کیا ہے ؟ قبر میں اترنا۔۔۔!
اور مشکل تر؟ اعمال صالح کے بغیر اترنا۔۔۔!
لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف

18.11.2024 00:55 — 👍 8    🔁 2    💬 1    📌 0

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ربنا آتنا فی الدنیا حسنة و فی الآخرة حسنة وقنا عذاب النار ۔ آمین

18.11.2024 00:21 — 👍 7    🔁 1    💬 0    📌 0

@hareem11 is following 20 prominent accounts