ملک نصیراحمد کوکی خیل کے مطابق صدہ ضلع کرم میں پہلے فریق سے کامیاب مذاکرات کے بعد دوسرے فریق کی جانب پاراچنار روانہ، قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے انشاءاللہ جرگہ کامیاب ہوگا
05.12.2024 13:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@aftabafr.bsky.social
Human Rights Activist🌎 | Championing PTM & Imran Khan | International Realtor🏠| Passionate about justice, Equality & building a better life for those in need ✊
ملک نصیراحمد کوکی خیل کے مطابق صدہ ضلع کرم میں پہلے فریق سے کامیاب مذاکرات کے بعد دوسرے فریق کی جانب پاراچنار روانہ، قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے انشاءاللہ جرگہ کامیاب ہوگا
05.12.2024 13:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Release Matiullah Jan and Shakir Awan immediately.
The establishment and the PML-N government must end the abhorrent practice of abducting individuals who dare to voice dissent against their propaganda.
After Attock, PTI protesters updated their status on the container too at D-Chowk.
26.11.2024 09:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0D-Chowk Islamabad 📍
26.11.2024 09:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کارکنوں نے محسن نقوی کی ایسی کی تیسی کردی,پہلا چیلنج تھا اٹک کراس کر دیکھائیں، پھرا دوسرا چیلنج آیا کہ ڈی چوک ہوکر آئیں، پی ٹی آئی کارکنوں نے پرامن انداز میں آنسو گیس شیلنگ اور گولی سرکار کا مقابلہ کرتے ہوئے تمام چیلنجوں کو عبور کر ہی کرلیا اور #ڈی_چوک پہنچ گئے ✊
26.11.2024 09:28 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0پی ٹی آئی کارکنوں نے محسن نقوی کی ایسی کی تیسی کردی,پہلا چیلنج تھا اٹک کراس کر دیکھائیں، پھرا دوسرا چیلنج آیا کہ ڈی چوک ہوکر آئیں، پی ٹی آئی کارکنوں نے پرامن انداز میں آنسو گیس شیلنگ اور گولی سرکار کا مقابلہ کرتے ہوئے تمام چیلنجوں کو عبور کر ہی کرلیا اور #ڈی_چوک پہنچ گئے-
26.11.2024 09:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ریاستی دہش ت گرد جو نہتی عوام پر سیدھی گولیاں چلا رہیں ہیں.
معاملہ خراب سے خراب تر ہوتا جا رہا ہیں
25.11.2024 09:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شیلنگ کے بعد بلوچستان سے آئے ایک کارکن کی طبیعت خراب ہوئی تو سالار خان کاکڑ جو اس قافلہ کو لیڈ کر رہے تھے وہ اپنے ورکر کا سر اپنی جھولی میں رکھ کر اس کے ساتھ بیٹھ گئے
ایک ایک کارکن جو اس تحریک میں ہماری آنے والی نسلوں کے لڑ رہا ہے اسکی ویڈیوز قوم تک پہنچائی جائے گی
اور یہ ہم فرض سمجھ کر کریں گے
کپتان بلائے اور عوام نہ آئے، ایسا ممکن نہیں!
#HistoryInTheMaking
ضلع خیبر سے @SohailAfridiISF کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
24.11.2024 10:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیض آباد کے مقام پر پولیس نے شیلنگ شروع کر دی ہے۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_بھلائی
اب نہیں تو کب
ہم نہیں تو کون
جینا ہوگا ،مرنا ہوگا ،دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا۔۔۔!!!
#FinalCall
قاتل شہباز
23.11.2024 09:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جیل میں بند شخص کے خوف سے سارا ملک بند کر دیا گیا ہے یہ ہے پورا سچ۔
22.11.2024 18:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سڑکیں بند ، موٹروے بند ، ہاسٹلز بند ، سکولز بند ، اسلام آباد بند ، لاہور بند اور جلد انٹرنیٹ بھی بند ہو جائے گا۔
22.11.2024 14:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#Finalcall
22.11.2024 11:21 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0مبارک ہو
21.11.2024 09:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0”غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی ہمیشہ ایک آزاد انسان ہی بڑے کام کرتا ہے اسی کی پرواز ہوتی ہے“:- عمران خان
21.11.2024 06:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کا پیغام
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔
😂
20.11.2024 19:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0راولپنڈی کی سیاسی پولیس کی بوگس ایف آئی آر جس میں عمران خان کو گرفتار کیا گیا-
20.11.2024 19:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب نہیں تو کب۔۔۔
ہم نہیں تو کون۔۔۔
#نومبر24_خان_کی_کال
Alhamdulilah
20.11.2024 15:19 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0اسد عمر ایک نوسرباز تھا عمران خان سے جھوٹ بولتا رہا،،،پھر دغا دے کر پی ٹی آئی کو چھوڑ گیا،،آج ن لیگ کا بیانیہ پروموٹ کر رہا ہے ۔
20.11.2024 15:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
20.11.2024 14:35 — 👍 328 🔁 107 💬 13 📌 3اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،
20.11.2024 14:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے واضح طور پر کلئیر کر دیا ہے کہ احتجاج 24 کو ہر صورت ہو گا مزاکرات بھی صرف خان کی رہائی سے شروع ہوں گے۔
سب لوگ 24 نومبر کی تیاریاں تیز کر دیں