@professorxx.bsky.social
#Free speech # Anti Mullah military Alliance in Pakistan #Civil supremacy Advocate #Muslim
زندہ انسانوں کا خیال رکھیں۔ سردی شدید ہے، کسی رات گاڑی میں پرانی رضائیاں تکیے کمبل ڈال کر شہر کا چکر لگائیں اور روڈ کنارے لیٹے سردی میں ٹھٹھرتے جسموں پر ڈال دیں۔
12.12.2024 03:48 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0یہ ملک شام کی بھاگنے والی فوج کی پتلونیں ہیں جنہیں سڑک پر سجا کر رکھا گیا ہے۔ اس تصویر میں سمجھدار کیلئے بہت بڑی نشانی ہے کہ عوام ساتھ نہ ہو تو پتلونیں سڑک پر چھوڑ کر بھاگنا پڑتا ہے۔
09.12.2024 02:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فوج کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ان کو کتنی گالیاں نکال رہے ہیں یا بددعائیں دے رہے ہیں۔ فرق پڑتا ہے تو صرف انکی کاروباری سلطنت کے بائیکاٹ سے پڑتا ہے جو آپ (25 کروڑ صارفین) کے سر پر کھڑی ہے۔
#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
Boycott Army owned Buisness in Pakistan
03.12.2024 10:07 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Quaid e Azam , Fatima Jinnah , G m Syed , khan Abdul wali khan , GM Syed , Mujeeb ur Rehman , Nsuroz Baluch , Altaf Hussain
Pehlay yeh Ghaddar thay
Ab imran khan
Yehi Fauj bechti rahi hai
Aur jahil mullah khareedtay rahay
اپنے کھیتوں میں قاتلوں کی مصنوعات کا استعمال کر کے شہداۓ پاکستان کے خون کیساتھ غداری نہ کریں
02.12.2024 21:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہے۔
اپنے ہم وطنوں کے خون پر کھڑی فوجی فیکٹریوں سے آئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔
مغل سٹیل سے بھی زیادہ مضبوط فوجی سیمنٹ
اس میں شامل ہے فولادی جوانوں کا خون
If you want your walls to shine like DHA
Use Fauji Cement
Now Cement available in Bloody Red color
To make you wall shine and smells good
Product by: ISPR
For: Bloody Civilians
Hafiz ho - Munafiq na ho
Ho hi nahee sakta 🖐️🖐️🖐️
امام زین العابدین نے فرمایا "اتنا دکھ مجھے کربلا میں نہیں پہنچا تھا جتنا اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ جہاں کہیں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں، وہ شہر کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی"۔
29.11.2024 05:50 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0