پوسٹ ریٹویٹ کرکے مجھے ایکس پر Follow کرے
x.com/samiullh804?...
@shahzadgill202.bsky.social. @shahbazgill.bsky.social. @saramirgilgity22.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
@mukhtiarahmad.bsky.social
پوسٹ ریٹویٹ کرکے مجھے ایکس پر Follow کرے
x.com/samiullh804?...
@shahzadgill202.bsky.social. @shahbazgill.bsky.social. @saramirgilgity22.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
20.12.2024 10:20 — 👍 92 🔁 40 💬 7 📌 1آپ نے ہمت نہیں ہارنی، یہ ملک اپ کا ہے، آپ ہی اس کے مالک ہیں، اپ نے پہلے سے مضبوط ہو کر لڑنا ہے۔ عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
لیڈر شپ کے بے پروائی کی بھی وجہ ہیں
27.11.2024 16:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: #اسلام_آباد_قتل_عام !
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
24.11.2024 11:09 — 👍 242 🔁 87 💬 4 📌 2گن سکتے ہو تو گن لو ! جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
عظمی بخاری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
عوام کے سمندر سے خوفزدہ مینڈیٹ چور پورے ملک کو کنٹینرستان بنا کر بھی اپنے متوقع وحشت ناک مستقبل کو دیکھ کر چین کی نیند نہیں سو پا رہے، ترجمان تحریک انصاف
میں خود کی گارنٹی دیتی ہوں اگر
زندگی نے وفا کی تو ان شاءاللہ تعالٰی ڈی چوک ہر حال میں پہنچوں گی✊💪💪🇧🇫👊
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
23.11.2024 02:16 — 👍 387 🔁 156 💬 14 📌 4کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
22.11.2024 13:29 — 👍 710 🔁 235 💬 19 📌 6یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
22.11.2024 13:31 — 👍 94 🔁 37 💬 5 📌 2پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
22.11.2024 02:56 — 👍 177 🔁 74 💬 5 📌 1بلوچستان جل رہا ہے
پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں
اور جرنیلوں کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے
یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر
20.11.2024 19:31 — 👍 380 🔁 86 💬 19 📌 3اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
21.11.2024 11:59 — 👍 210 🔁 80 💬 7 📌 126 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
21.11.2024 13:06 — 👍 234 🔁 84 💬 8 📌 1میرے پاکستانیو ! اگر ہم سب کا مرنا مقدر ٹھہر ہی گیا ہے تو ہم لڑ کر مریں گے ڈر کر نہیں
شوکت بسرا
کچھ دن پہلے پولیس نے راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مار کر پاؤں توڑ دیا تھا۔
ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے
جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
21.11.2024 13:45 — 👍 675 🔁 223 💬 41 📌 824 نومبر جمہور کی فیصلہ سازی کا دن ہے یاد رکھیں یہ جنگ عمران خان کی نہیں، یہ جنگ آپکی اور آپکے بچوں کے مستقبل کی ہے۔
سینیٹر عون عباس بپی، صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا جنوبی پنجاب کے تمام ممبران قومی، صوبائ اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تمام تنظیمی عہدیداروں کے نام پیغام:
#FinalCall | #نومبر24_خان_کی_کال
عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت میں آ کر کسی سے بدلہ لینے کا مطلب اللہ کی ناراضگی ہے، جیل میں جتنا وقت گزارا ہے، میرا اللہ سے ایک تعلق بنا ہے، میں نے یہ سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، نہ کہ ظلم کا، بشری بی بی
21.11.2024 16:02 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0