سیاسی ورکرز ہمیشہ مخلص ہوتا ہیں جس پارٹی کے ساتھ بھی تعلق ہو لیکن ورکرز کو بھی سوچنا چاہیے کہ لیڈر شپ کتنا مخلص ہوتا ہے بار بار میدان چھوڑنا فرار ہونا بار بار دھوکہ دینا اسطرح لیڈر شپ کے پیچھے جانا پاگل پن ہیں ورکرز ہمیشہ فرنٹ لائن پر لڑتا ہیں لیکن لیڈر شپ افسوس
27.11.2024 06:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
دیکھنا چند دن بعد یہ بیان بھی آئے گا کہ
گرفتار لوگ ہمارے کارکن نہیں
یہ شرپسند ہے(نوٹ کرو میرے بات)
26.11.2024 16:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جب گھر میں کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ہے!!
پبلک سروس میسج
26.11.2024 16:32 — 👍 9 🔁 2 💬 0 📌 0
پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوٸ عورت اب پشتون قوم کی رہنماٸ کرے گی
ایی شرمیدلوں
26.11.2024 04:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اصلاحی قول
*وہ دل ہمیشہ بیمار رہتا ہے!!!*
*جو آخرت کو چھوڑ کر دنیا کی چاہت میں لگا
25.11.2024 03:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*کیا آپ کو معلوم ہے کہ خوش بختی کیا ہے…؟*
*خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو اور آپکو اسکا علم بھی نہ ہو.*
24.11.2024 12:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
صباح الخیر
ایک صبح ایسی بھی آئے گی ان شاء اللہ کہ ہم مدینے کی گلیوں میں نماز صبح کیلئے دوڑتے ہوئے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف آئیں گے ۔۔
24.11.2024 02:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
*پیش کرنے کو میرے پاس اور کچھ بھی نہیں*
*ایک محبت ہی ہے، کل اثاثہ، کیجیے قبول حضور*
*صَـلَّی اللّٰهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَلَّم*
23.11.2024 04:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
24 نومبر کو اگر انقلاب نہ لا سکے تو کم از کم اسلام آباد پولیس سے پختونخوا کے گاڑیاں ضرور واپس لے ائے ۔
مہربانی ہوگی۔
21.11.2024 13:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اس درویش کو ہم کیسے بھول پائیں گے
#یکم_دسمبر
مفتی عبد الشکور شہید رحمہ اللہ کانفرنس
21.11.2024 06:19 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
مولانا کی گفتگو سننے کے لیے
ان اکابرین کا انداز اور توجہ کرنا ہمارے لیے ایک سبق ہے
21.11.2024 05:39 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
*محترم والدین*
اپنی اولاد کو تربیت دینے کے لئے آپ کے پاس وقت نہیں ہے تو آپ کی اولاد کو بگاڑنے کے لیے معاشرے کے پاس بہت وقت ہـے
21.11.2024 05:18 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
میں نے رب سے کہا مجھـــــــے کوئی یاد نہیـــــں کرتا*
*جواب آیا
_فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُم
*پس تم مجھـــــــے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا......
21.11.2024 05:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
افســـوس تـــو اس بـــات کا ہـــے یہـــودی بـــالکل ویـــسے ہـــی ہیـــں جـــیسے قـــرآن میـــں ذکـــر ہـــے مگـــر ہـــم مسلمـــان ویســـے نـــہ رہـــےجـــس طـــرح قـــرآن میـــں ذکـــر ہـــے"🤌🏻🥺💗
21.11.2024 04:52 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0
*اِصلاحی قَول*
لوگوں سے مِلتے وقت اِتنا مَت *جُھــــــــــــــــــــــــــــــــــکو* کہ
اُٹھتے وقت *سہارا* لے کر
*اُٹھنــــــــــــــــــــنا پڑے
21.11.2024 03:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آخری دم تک جمعیت کے سنگ رہیں گے ان شاءاللہ العزیز
#jamiatulemaeislam
20.11.2024 15:58 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
20.11.2024 13:17 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
تاجدار ختم نبوت
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
#jamiatulamaeslam
20.11.2024 05:59 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
#JamiatUlemaeIslam
20.11.2024 05:10 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پتہ نہیں میرے کو ایسا کیوں لگتا ھے کہ فائنل کال
مس کال کے طرف گامزن ہونے کو ھے
20.11.2024 05:04 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
#JamiatUlemaeIslam
عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع
20.11.2024 03:18 — 👍 1 🔁 3 💬 0 📌 0
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
19.11.2024 16:25 — 👍 332 🔁 144 💬 40 📌 9
پاک وہند میں جمعیت کے چرچے ان شاءاللہ آنے والے دور پورے دنیا میں جمعیت علماء اسلام کے چرچے ہونگے 🥰
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
19.11.2024 16:50 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
#JamiatUlemaeIslam
آپ میں سے کسی نے Blue Sky ایپ پر اکاؤنٹ بنایا ؟
آپ بھی اپنا اکاؤنٹ بنا کر دنیا سے بات کرسکتے ہیں ۔
۔ دل کرے تو مجھے بھی فالو کرلی
19.11.2024 16:38 — 👍 3 🔁 4 💬 0 📌 0
Join Us
18.11.2024 10:49 — 👍 191 🔁 69 💬 44 📌 9
جمعیت علماء اسلام کے ساتھیوں کو خوش آمدید
#JaniatUlemaelslam
19.11.2024 16:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
19.11.2024 16:16 — 👍 223 🔁 105 💬 16 📌 2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
19.11.2024 16:13 — 👍 101 🔁 53 💬 4 📌 1
جمعیت علماء اسلام کے ابابیل فالو کریں ان شاءاللہ فالو بیک ملیگا
19.11.2024 15:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0