@cmmaryamnawaz.bsky.social
فخر پنجاب دختر پنجاب وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے صوبائی وزیر زراعت و خوراک گلگت بلستان انجینئر محمد انور صوبائی ترجمان گلگت بلستان حکومت فیض اللہ فراق ملاقات کرنے کے بعد باہر آرہے ہیں
@huzaifbashir.bsky.social
Social Activits PML(N) Gilgit baltistan
@cmmaryamnawaz.bsky.social
فخر پنجاب دختر پنجاب وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے صوبائی وزیر زراعت و خوراک گلگت بلستان انجینئر محمد انور صوبائی ترجمان گلگت بلستان حکومت فیض اللہ فراق ملاقات کرنے کے بعد باہر آرہے ہیں
Anarchy defeated, stability restored. Pakistan belongs to the people, not the mob. Thank you, state Pakistan!
#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
18.11.2024 14:50 — 👍 621 🔁 169 💬 38 📌 11وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں التواء کی کوشش بشری مانیکا نے حاضری سے استثناء کی درخواست دے دی کیا عدالت یہ نہیں پوچھتی کہ آپ سیاسی سرگرمیاں کر رہی ہو پارٹی اجلاس طلب کرکے احتجاج کی کال دے رہی ہو تو عدالت میں پیش ہونے پر کیا تکلیف ہے؟
#Bluesky
Past week in 1 mintue. #PMLN #Pakistan
18.11.2024 03:36 — 👍 130 🔁 32 💬 0 📌 6Operation underway in Lahore to combat smog.
17.11.2024 09:12 — 👍 75 🔁 23 💬 2 📌 4سب دوستوں کو السلام علیکم
18.11.2024 05:45 — 👍 458 🔁 67 💬 197 📌 7