*نرم لہجہ ، میٹھی زبان اور چہرے پہ مُسکراہٹ خلقِ خُدا کے لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں*
25.11.2024 06:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@rumi002.bsky.social
*نرم لہجہ ، میٹھی زبان اور چہرے پہ مُسکراہٹ خلقِ خُدا کے لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں*
25.11.2024 06:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک کسک بن کے کسی کے دل میں کھٹکتے رہیں تو جدائی کے وقت کچھ تلخ نہ بولیں ۔۔۔۔۔۔
24.11.2024 19:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پچھلوں نے قوم کا باپ قرار دیا تو اگلوں نے اس بات کو آئین کا حصہ ہی بنا دیا ۔۔
Long live same page
سموسہ 45 کا ہوگیا
یہ ابھی تک 40 کی ہے
Welcome 👌
20.11.2024 05:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مردوں کا عالمی دن بھی مردوں کی طرح نظرانداز ہی ہوتا ہے
#MensDay2024 ✌🏻
کوئی بھی خاتون اگر اپکی موجودگی میں خود کو محفوظ محسوس کرتی ھے
تو آپکو مردوں کا عالمی دن مبارک ھو !
#MensDay2024
یہ ایپلی کیشن وڈیوز کو سپورٹ کیوں نہیں کررہی ۔کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟
19.11.2024 04:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سعودی عرب میں فیشن شو کے آغاز میں یہ منظر دیکھنے کو ملا جو کعبۃ اللہ کی شبیہ محسوس ہوتا ہے۔ ساتھ ہی سکرینوں میں ڈانسرز رونما ہوئیں۔ آل سعود، حجاز مقدس کی سرزمین میں اسلامی قدروں کو مٹانے میں ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
18.11.2024 06:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0السلام و علیکم
18.11.2024 06:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0