Overseas Pakistani's Avatar

Overseas Pakistani

@iqbalkashaheen.bsky.social

جب کسی کا کسی سے اعتبار اٹھ جائے تو شانی پھر نہ کوئی واسطہ کام آتا ہے اور نہ ہی قسمیں (شانی) #Shanی

259 Followers  |  50 Following  |  92 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.1264

Latest posts by iqbalkashaheen.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

سب مطلب کی بات سمجھتے ہیں
کاش کوئی بات کا مطلب بھی سمجھتا

#Shanی

27.03.2025 16:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

امیدیں خوار کر دیتی ہیں یہ نا رکھا کرو کسی سے

#Shanی

27.03.2025 01:58 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Don’t trust anyone blindly
‎People can change anytime

#Shanى

25.03.2025 19:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0



مَن جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا

(جو کوئی نیکی لے کر آئے گا تو اسے اس کے دس گنا بدلے ملیں گے) سورة انعام آیت 160:

#SHANى

25.03.2025 01:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏﷽

‏*وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَعِبٌ وَلَهْوٌ*

‏(اور دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشا ہے) سورت انعام 32

#Shanی

24.03.2025 00:11 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0



*وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ*

(اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے گا اس کے لیے دو جنتیں ہیں)
الرحمٰن

#Shanی

22.03.2025 00:22 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0



*هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ*

(نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں
الرحمٰن)

#Shanی

21.03.2025 01:55 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0



*فَمَن يُرِدِ اللَّهُ أَن يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ*

(پس جسے اللہ ہدایت دینا چاہے اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے)
انعام آیت 125

#Shanی‬

20.03.2025 00:56 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0



*ذَٰلِكَ هُدَى اللَّهِ يَهْدِي بِهِ مَن يَشَاءُ*

ترجمہ :- اللہ کی ہدایت ہے، وہ جسے چاہتا ہے اس سے ہدایت دیتا ہے ( انعام آیت 88 )

#Shanی

19.03.2025 17:50 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اس دنیا کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں لوگ اچانک سے زندگیوں میں کیوں آکر اہمیت دیتے اور پھر جھٹ سے لاپراہی برتنے لگتے ہیں، تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اسے دوبارہ تنہا کر دینا بہت اذیت ناک ہے💔

#Shanی

20.02.2025 13:34 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

زندگی سکون سے جیو،
لوگوں کی فکر چھوڑ دو۔

Live life in peace,
leave the worry of people.

#Shanی

03.02.2025 15:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Nothing is always the same.
whether it is time, situation or person.

کچھ بھی ہمیشہ ایک جیسا نہیں ہوتا۔
چاہے وہ وقت ہو، صورت حال ہو یا شخص۔

#shanی

29.01.2025 15:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اپنے گناہ نظر آنا بھی اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک ہیں ۔جب انسان کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں تب وہ کامیاب ہو نا شروع ہو جاتا ہے

#Shanی ‬⁩

02.01.2025 08:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏دنیا میں سب سے بڑی دولت انسان کی عزت نفس ہوتی ہے اسے کھو کر انسان کو قارون کا خزانہ بھی مل رہا ہو تو وہ گھاٹے کا سودا ہے

‏⁦‪#Shanی

31.12.2024 12:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دولت ایک جھٹکے میں خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اس لیے تینوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں

#Shanی

30.12.2024 13:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

معافی مانگنا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا صحیح ہے بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے رشتے کی اہمیت آپ کی انا سے بڑھ کر ہے

#Shanی

29.12.2024 14:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا مرد محافظ بھی ہوتے ہیں عورت تو جاہل کے لیے ہوس اور عقلمند کے لیے روح ہوتی ہے 🥀

#Shanی

27.12.2024 11:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

خود کو اللہ کے لیے بدل کے دیکھو, اللہ کی رضا تمہیں جنت میں لے جائے گی اور یہ دنیا تو ہمارے لیے صرف ایک ازمائش ہے۔

#Shanی

26.12.2024 14:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عبادات بوجھ نہیں ہوتی لیکن دل جب گناہوں سے خراب ہو جائے تو وہ عبادات کو بوجھ بنا دیتا ہے🥺

اے اللّٰه ایسا دل عطا فرما جو ظاھراً اور باطناً تیرے خوف سے لرزتا رہے, آمین یا رب العالمین🤲🏻

#Shanی

26.12.2024 02:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اے فرشتوں تکلف نہ کرنا لکھنے کا اب
لوگوں کو یاد ہیں ایک دوسرے کی خطائیں

#Shanی

25.12.2024 15:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

إِنَّا قَدْ أُوحِيَ إِلَيْنَا أَنَّ الْعَذَابَ عَلَىٰ مَنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ جو جھٹلائے اور منہ پھیرے اس کے لئے عذاب (تیار) ہے . سُورَةُ طه - 48

#Shanی

23.12.2024 13:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*لِلَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِرَبِّہِمُ الۡحُسۡنٰی*

*بھلائی انہی لوگوں کے حصے میں ہے جنہوں نے اپنے رب کا کہنا مانا ہے ۔* سورة الرعد

#Shanی

22.12.2024 13:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

رات عیبوں کو ڈھانپتی ہے اور آنسوؤں کا بھرم رکھ لیتی ہے اب یہ تو انسان پر ہے کہ وہ رات کے اُس پہر گناہ کرنے نکلتا ہے یا گناہ بخشوانے

#Shanی

21.12.2024 12:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سبحان اللہ الحمدللہ✨
ایک وہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا جو یہ جانتا ہے کہ تم اپنی غرض کے لیے اس کو پکار رہے ہو مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا ہے

#Shanی

20.12.2024 12:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کبھی کبھی سمجھ نہیں آتی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ اکثر ِجن لوگوں کو ہم اپنا وقت دیتے ہیں ، خلوص دیتے ہیں ، محبت دیتے ہیں وہ ہمیں فارغ جان کر ِاگنور کر دیتے ہیں ۔ کیوں ہوتا ہے ایسا ......؟

#Shanی

19.12.2024 14:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بعض اوقات زندگی میں لوگ اچھے بھلے خوش اخلاق شحص سے خوش اخلاقی چھین کر بد اخلاقی کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ اور پھر کہتے ہیں کہ آپ تو ایسے نہیں تھے✨💯

‏⁧‫#خوشبو_کاسفر‬⁩ ⁦‪#SHANی‬⁩

19.12.2024 11:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نہ تسلی نہ دلاسا نہ دعا کچھ بھی نہیں
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ کچھ بھی نہیں

پہلے دوپل کی جدائی سے بھی جاں جاتی تھی
کب کے بچھڑے ہیں مگر دیکھ ہوا کچھ بھی نہیں

#خوشبو_کاسفر / #SHANی

18.12.2024 16:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تمہارے نفس کی بہتری کے لئے اتنا کافی ہے کہ تم اُن چیزوں سے دوری اختیار کرو جو تمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہیں

#خوشبو_کاسفر / #SHANی

18.12.2024 13:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وه ہر چیز، ہر بات، ہر شخص اور ہر تحریر کبھی کبھی ہمارے لئے نہیں بھی ہوتی جسے ہم اپنے لئے سمجھ کر محسوس کر رہے ہوتے ہیں ...!!!

#خوشبو_کاسفر / #SHANی

17.12.2024 18:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بھروسہ کرنے والے سے زیادہ بیوقوف بھروسہ توڑنے والا ہوتا ہے جو اپنی ذرا سی خوشی کے لیے اپنی زندگی میں آنے والے بہترین انسان کو کھو دیتا ہے۔!!

#خوشبو_کاسفر #SHANی

17.12.2024 13:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@iqbalkashaheen is following 20 prominent accounts