youtu.be/MM6jvOylvxs?...
Free quality of Mathematics
Oxford syllabus 8th edition
D1, D2, D3 Math solutions are availabe in my channel, just click, watch and subscribe.
@asifulhaq.bsky.social
youtu.be/MM6jvOylvxs?...
Free quality of Mathematics
Oxford syllabus 8th edition
D1, D2, D3 Math solutions are availabe in my channel, just click, watch and subscribe.
youtu.be/QmDytt9WtZs?...
Free quality of Mathematics
Oxford syllabus 8th edition
D1, D2, D3 Math solutions are availabe in my channel, just click, watch and subscribe.
بات چیت ہوئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ 9 مئی کی معافی مانگیں،
عمران خان کہتا ہے کوئی معافی نہیں مانگوں گا،مینڈیٹ واپس کرو یا جب میں جیل سے باہر آؤں تو فوراً الیکشن کرواؤ،وہ کہتے ہیں آپ جیل سے نکل کر چپ کر جائیں گے،لیکن عمران خان جیل سے نکل کر دھاڑے مارے گے،
حافظ حمد اللہ!!!🔥
میں ڈی چوک پر اکیلی تھی مجھے سب چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔ بشری بی بی
06.12.2024 09:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میں بھاگنے والوں مین سے نہیں، میں 26 نومبر کو رات ساڑھے بارہ بجے اکیلی گاڑی میں موجود رہی کیونکہ خان نے کہا تھا کہ پیچھے نہیں ہٹنا۔۔۔بشری بی بی
06.12.2024 09:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بڑی خبر 🚨
اے ٹی سی نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام:
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے
Done
04.12.2024 17:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان پاکستان کا سب سے زیادہ ووٹ لینے والا لیڈر ہے، جتنا جلدی ہو سکے اس کو رہا کیا جائے، کسی پاگل یا بعض پاگلوں کا یہ خیال ہے کہ عمران خان کو مارنے سے مسائل حل ہوں گے، خدانخواستہ مرا ہوا عمران خان زندہ عمران خان سے زیادہ خطرناک ہوگا، عمران خان کو فوری چھوڑیں- محمود خان اچکزئی
03.12.2024 18:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان جیل میں مذاہمت کر رہا ہے اُس نے ایک سال سے اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں مانگا،
میں نے ن لیگ کو چھوڑا ہے کیونکہ نواز شریف کچھ افراد کے شکنجے میں میں آ چکے ہیں اب وہاں رہنا مناسب نہیں تھا، سابقہ ن لیگی سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی
Congratulation
03.12.2024 18:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لیڈر صرف ایک ہے اور وہ ہے عمران خان ۔۔۔۔نا علیمہ خان لیڈر ہے نا بشری بی بی ۔۔۔۔علیمہ خان
03.12.2024 17:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Sure
03.12.2024 10:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے کہا 'میری صحت بالکل ٹھیک یے ورزش بھی کر رہا تھا ، بس انہوں نے مجھے 40 گھنٹوں لیے بند کر دیا تھا- علیمہ خان
03.12.2024 10:40 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان کی بہنوں کو عمران خان سے نہ ملنے دینے کا واحد مقصد عمران خان تک اصل حقائق نہ پہنچنے دینا ہے
02.12.2024 13:50 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0🚨 مطمئن رہیں بہت بڑی خوشخبری آنے والی ہے
صحافی حامد میر
عمران خان حکومت اور اس کے سہولت کاروں کے حواس پر سوار ہے، شاید ان کو رات کو نیند نہیں آتی۔ حامد میر
30.11.2024 14:52 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0وکیل عمران خان فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر موجود، تاہم ابھی تک ملاقات کا گرین سگنل نہیں دیا گیا
30.11.2024 14:22 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0ہر مشکل کے بعد آسانی ہے.
29.11.2024 11:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز 🚨
ہمارے چھ لوگ شہید، اور 60 کے قریب زخمی ہیں، شیخ وقاص اکرم
عمران خان کے حامیوں کے پاس صرف جھنڈے، پانی اور کھانا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت واپس آئے۔ سید زلفی بخاری
26.11.2024 14:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0We must speak the truth if we are to be a great nation" –– Imran Khan
#Pti_followers
عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا تحریک انصاف نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کر دیا۔۔۔
خان واپس کرو خان
اڈیالہ جیل کے باہر غیر معمولی صورتحال
اطلاعات کے مطابق خان صاحب کو بنی گالہ لے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں.
#finalcall
اس وقت پی ٹی آئی پوری طاقت سے اسلام آباد داخل ہوچکی ہے،،،مزاکرات کا ایک ڈرامہ ہے تاکہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں
25.11.2024 15:30 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0ماشاء اللہ
25.11.2024 15:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0