اپکو تھکایا جا رہا ہے ۔ سیدھی سی بات ڈھیٹ بن جاو 😃
23.11.2024 06:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@faaaiz.bsky.social
ٹویٹر سے ہجرت کر کے یہاں آیا ہوں
اپکو تھکایا جا رہا ہے ۔ سیدھی سی بات ڈھیٹ بن جاو 😃
23.11.2024 06:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا
23.11.2024 05:47 — 👍 64 🔁 22 💬 2 📌 1میری فیملی میں ہوا تھا اس لیے معلوم ہے ایک ابھی تک ای ای کرتا ہے اور ایک بلکل اوکے
22.11.2024 02:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وڑ گیا اب نہیں ائےگا
21.11.2024 20:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک ہفتے سے دو مہینے تک
21.11.2024 20:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ۔ وجود زر سے ہے تصویر کائنات میں جنگ
21.11.2024 15:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ریت میں پکی ہوئ کھائ ہے اج تک
21.11.2024 07:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت آسان ہے آپ لا کر دے میں کھا کے دکھا دونگا
21.11.2024 07:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی بھکاری دنیا میں مشہور ہو رہے
21.11.2024 06:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب کیا فائدہ وہی ایکس والا حساب ہوگیا پہلے کنکٹ پھر پورا موبائل سلو
19.11.2024 08:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بنا وی پی این کے نہیں چل رہا 😔
19.11.2024 08:45 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Mera bina vpn k blue nahi chal raha .. kia ye problem kise aur k sath hay
19.11.2024 08:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں کراچی میں ابھی تک سردی کا کوئ آتا پتا ہی نہیں اور آپ اپنے ملک میں سردی کے مزے جاری رکھے ہوئے ہیں
18.11.2024 18:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سکون ہی سکون ۔
18.11.2024 18:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستانی عوام کی لڑائی سامنے نہیں ائ ابھی تک
18.11.2024 09:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہاں کب لڑائیاں شروع ہونگی پاکستانی عوام کی 😏
18.11.2024 04:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نیلے آسمان پر خوش آمدید۔
18.11.2024 04:55 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0بلو اسکائے پر خوش آمدید
18.11.2024 04:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ٹائم لائن بہت تیزی سے آپ ڈیٹ ہوتی ہے یہاں اسکائے پر
17.11.2024 17:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بنا وی پی این کے اتنا اچھا لگ رہا ہے یہاں۔ سناٹا سا ہے
17.11.2024 16:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Zayada kamao agar cheez mehangi hay
17.11.2024 16:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Camera capture the bombing at civilian on gaza
17.11.2024 12:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif strongly condemns the terrorist incident in Qalat.
16.11.2024 15:12 — 👍 29 🔁 5 💬 0 📌 0بلو اسکائے میں سناٹا ہے کون کرےگا ویلکم
17.11.2024 12:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مس اپ جتنا قانون پاس کروادیں عمل کوئ نہیں ہونا بچوں نے آپکی ناک میں دم کر کے ہی رکھنا ہے ۔ ہپی سنڈے
17.11.2024 10:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پہلا دن بلو اسکائے
16.11.2024 21:18 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بہت سناٹا سا ہے یہاں تو
16.11.2024 17:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Now am at blue sky
16.11.2024 17:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0