لیاقت علی خان کو سرعام قتل کر دیا گیا کوئی انکوائری نہیں ہوئی
فاطمہ جناح کو زہر دیا گیا کوئی کچھ نا بگاڑ سکا
بھٹو کو پھانسی دے دی گئی کسی کا بال بیکا نا ہوا
ضیاء کا طیارہ اڑا دیا گیا انکوائری نشتہ
بینظیر شھید کر دی گئیں اپنی حکومت ہوتے کچھ نا کر سکے
پتہ نہیں اب ڈر کیسا ہے ؟؟؟
26.11.2024 15:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سب سے پہلے ان صحافیوں پر کریک ڈاؤن کریں جو اس خونی بغاوت کو پُرامن احتجاج کا نام دے رہے ہیں !
26.11.2024 08:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اس ساری صورتحال سے ایک شخص جو سب سے زیادہ خوش ہو گا وہ ہے انتشار و فساد کا دلدادہ اڈیالہ میں بیٹھا عمران خان سب کچھ اسکی خواھشات کے عین مطابق ہو رہا ہے
26.11.2024 08:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ن لیگ کو مخلصانہ مشورہ حکومت سے خود کو علیحدہ کر لیں کیونکہ اگر آپریشن ہوا تو اسکا آؤٹ کم آپ برداشت نہ کر پائیں گے سو بہتر ہو گا فتنہ اور اس کے نتائج انہی کے سپرد کریں جو فتنے کے مؤجد ہیں اس حقیقت کو جتنا جلد تسلیم کر لے اتنا ہی بہتر ہو گا کہ آپ میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت بالکل نہیں ہے
26.11.2024 07:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
یہ جسٹ 9 مئی سے اگلی ایپیسوڈ ہے وہی کیریکٹرز وہی چہرے بس تھوڑا لیٹ ہو گئے کیونکہ ریاست صفائیاں دےرہی تھی ملک کےہر طبقےکو جلا ہوا جناح ہاؤس دکھاکر ہمدردیاں سمیٹ رہی تھی نہیں کر رہی تھی تو بلوائیوں کے خلاف کوئی اقدامات نہیں کر رہی تھی اور پھر انہیں اگلا حملہ کرنے کے لیے آزاد کر دیا
26.11.2024 07:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اللہ تیرا لکھ لکھ شکر اے 🙏
25.11.2024 19:05 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
مینوں لگدا توں ہر گل سانوں سنانا ایں اسی تیرا کی وگاڑیا اے
25.11.2024 18:26 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
ھن اسی بھیڑ ہو گئے 🥺
25.11.2024 17:59 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
جس طرح نیازی نے پورے میڈیا کا بلیک آؤٹ کرکے تحریک لبیک پر کریک ڈاؤن کیا تھا اور بین بھی کر دیا تھا تاریخ بالکل اسی طرح دھرائی جائے یہی واحد حل ہے فتنے سے نمٹنے کا اب انقلاب حکومت کی طرف سے آنا چاہئیے سارے سہولتکاروں کو گولن تحریک کی طرح کچلیں جیسے طیب اردگان نے کیا ورنہ بہتر ہے بھاگ جائیں حسینہ جیسے
25.11.2024 17:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ویسے آفرین ہے یوتھیوں پر اس عورت کو ماں بنا کے اس پہ قربان ہو رہے ہیں جس کے سابقہ نوکر نے عدالت میں گواھی دے دی کہ یہ بدکار عورت ہے اور اسے بدکاری کرتے ہوئے اُس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا
#لطیف_گواھی
25.11.2024 09:24 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ایک چورنی کے لیے اپنے کیسیز ختم کروانے اور سزا سے بچنے کے لیے تو یہ ایکسرسائز بہت چھوٹی ہے بلکہ یہی ایک راستہ ہے تو وہ کیوں نا اسی پر چل کر ریاست پر حملہ ور ہو ؟
سوچنے والی بات ہے 🤔
25.11.2024 08:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پٹھانوں کو بانس پہ چڑھا کے آگے لگا دیا اور اپنے بچے چھپا لیے ویسے بی بی اصل غیرت مند تو لطیف تھا جس سے بے غیرتیاں برداشت نا ہوئیں !
25.11.2024 08:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
فیض کا یہی پلان تھا مسلسل ان ریسٹ رکھنے کے لیے جس کا ساتھ غفورے ماچھی اور کور کمانڈر پشاور نے دیا صوبے میں انکی حکومت بنوائی پھر گنڈا پور جیسے کیریکٹر کو خصوصی طور پر چیف منسٹر بنوایا تاکہ فتنہ فساد اور انتشار کو مسلسل جاری رکھا جا سکے رزلٹ آپکے سامنے ہے افسوس حکومت کےپاس کوئی پلان نہیں
25.11.2024 08:26 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
نیازی جب جب کال دے سالے کی ایک مہینے کی ملاقاتیں بند کریں عیاشیاں دیسی چکن ، مٹن ، دیسی گھی بند کریں جیل کا سادہ کھانا دیں تھوڑا ٹائٹ کریں سہولتیں واپس لیں پھر دیکھیں کتنی کالیں دیتا ہے !
جس طوطے میں سب کنجروں کی جان ہے وہ طوطا حکومت کے شکنجے میں ہے نا جانے ان کو کیسا ڈر ہے !
25.11.2024 07:31 — 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 1
میں گھریلو عورت ہوں، سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں وغیرہ وغیرہ وغیرہ
24.11.2024 18:32 — 👍 17 🔁 5 💬 0 📌 0
مسلمانوں لگاؤ تُکا اس بار گنڈا پور کہاں سے بھاگے گا ؟
24.11.2024 17:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🤣😂🤣😂
24.11.2024 15:36 — 👍 15 🔁 4 💬 1 📌 1
یہ فائنل کال تو پی ٹی آئی کی فاتحہ کال ثابت ہوگئ ہے 😂
24.11.2024 15:38 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
اینی ٹینشن پان نالوں بندہ کومے آپ ای پا لیندا اے ـ پــــــائــــی جـــــــــــان
24.11.2024 13:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ماشاء اللہ انتہائی قابل حساس بہترین دوست شاندار انسان @mahampmln.bsky.social
24.11.2024 06:05 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
نکلو اب نہیں نکلو گے تو کب نکلو گے
نکلو لال کروانے کے لیے نکلو
24.11.2024 04:50 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
21.11.2024 09:15 — 👍 49 🔁 21 💬 0 📌 1
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں
مونگ پھلی منگوالو
20.11.2024 11:03 — 👍 248 🔁 74 💬 11 📌 3
والدین اپنے بچوں کو اس احتجاج کا حصہ بننے سے روکیں نہیں تو کریمنل ریکارڈبن جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد
21.11.2024 06:41 — 👍 17 🔁 2 💬 5 📌 0
Coming Soon
20.11.2024 14:57 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
فکر ناٹ ابھی تابوت میں لیٹ کر استراحت فرما رہے ہونگے اٹھتے ہی پہلا کام یہی کریں گے
@iqbalkashaheen.bsky.social اُٹھ اوئے
20.11.2024 08:41 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
او بچوں کا مستقبل برباد کرنے والے دَلوں
20.11.2024 07:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Follow Back 😊 کر دیا کمنٹ
20.11.2024 07:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Medicine Student 🩺💊
Al hamdu Lillah for everything ✨☝️🇵🇰
اندھا دھند پٹواری ۔
یوتھیا مار ۔ یوتھیم کلر اور اینٹی یوتھییم سلفیٹ.
Follow back 100%
Follow back na deny waly ko block.
November 2024
Alhamdolilha for everything 💗
*Simple and Concise:*
MPhil University of Georgia
"Overcome obstacles, unleash potential."
Full stack developer. Dad jokes.
Remote work is the future. OPEN TO COLLABORATE.
I am not that active anywhere, but you can still check out my profiles.
https://www.divyaswormakai.com
Most of the posts are jokes.
اے کثرتِ خبیث ذرا شرمسار ھو
اے مجمعِ فساد، مکافات کی بھی سوچ..!
رفیع رضا
https://www.tiktok.com/@pmln.n.official?_t=8rkauB3oDNB&_r=1
اللہ کا بندہ۔
Nothing Special nothing Extraordinary, just a blessed fool.
وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَیْنِی
میری آنکھ نے آپؐ جیسا خوبصورت ترین پیکر نہیں دیکھا❤
وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النٌِسَاءُ
اور آپ ﷺ سے بڑھ کر حسین وجمیل کسی ماں نے جنم نہیں دیا 💗
Proud Pakistani | PCT | Lahore Qalandars | Photographer |
#freepalestine #freekashmir
Facebook Sadia Arshaad Awan
PML-N Activist. Influencer. Member National Press Club Islamabad. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.