قاسم اور سلیمان اگر پاکستان آ کر اپنے والد کی رہائی کیلئےکوشش کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے،اس سے کوئی موروثیت نہیں آئے گی کیونکہ وہ کونسا پارٹی کا کوئی عہدہ لینے آرہے ہیں، وہ بطور اولاد اپنا فرض ادا کریں گے۔
شیخ وقاص اکرم
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
09.07.2025 06:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
غلام بننے سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں۔۔۔
27ویں ترمیم کے بجائے سیدھا بادشاہت کا اعلان کر دیں۔۔۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
01.07.2025 13:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ایک ملنگ دویش نے کہا تھا کہ!!!✌️✊
آخر میں صرف میں اور میری عوام رہ جائیں گے۔۔۔
میرا لڑنا ضروری تھا۔۔۔
قوم کو لڑنا سکھانے کے لیے۔۔۔!!✊
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
#MinusKhanAbsolutelyNot
26.06.2025 07:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
جہاں ہمیں عمران خان کے نام پر اس قوم نے سر آنکھوں پر بٹھایا ہے، قوم کے غضب کا نشانہ ہم نے بھی بننا ہے۔ عمران خان کی خاطر نہ سہی، اپنی خاطر ہی معاملات کی سنگینی کا احساس کریں۔۔۔
مراد سعید
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#MinusKhanAbsolutelyNot
25.06.2025 19:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
📌جس پر اللہ کا فضل اور عوام کی حمایت ہو، اُسے کسی کا باپ بھی مائنس نہیں کر سکتا، گزشتہ ۳ سالوں میں سب کچھ آزمایا جا چکا ہے۔۔۔
عوام کے دلوں کا بادشاہ
عمران خان۔۔۔‼️
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
#MinusKhanAbsolutelyNot
25.06.2025 09:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عرب میں ایک کہاوت ہے کہ اگر یوسف علیہ السّلام کی کوئی بہن ہوتی تو انہیں کبھی بھی کنویں میں چھوڑ کر واپس نہ آتی۔۔۔
بہنوں کا مان ہوتے ہیں بھائی ۔ اسی لیئے تو خاص ہوتے ہیں بھائی۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#MinusKhanAbsolutelyNot
25.06.2025 09:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
امن کا پیکر ، امن کا سفیر ، امن پسند شخص۔۔۔
"صلح ہوگی یا جنگ ہوگی۔۔۔
"خان تیرے سنگ ہوگی۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#MinusKhanAbsolutelyNot
25.06.2025 07:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔
تمام شہر نے پہنے ہوۓ ہیں دستانے۔۔۔
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
24.06.2025 18:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان اور پی ٹی آئی ایران کے ساتھ کھل کر کھڑی ہے ہم کسی رجیم چینجر کی حمایت نہیں کرینگے۔۔۔
سلمان اکرم راجہ
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#iran
19.06.2025 12:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
امریکہ میں دلوں کے بادشاہ سلامت کا استقبال ایسے ہواتھا۔۔۔
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور ہے۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
17.06.2025 15:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
کیا پاکستان صرف خان کا ہی ہے؟
کیا ساری قربانیاں خان نے ہی دینی ہیں؟
یہ آپ لوگوں کا ملک نہیں ہے، آپ لوگ اس میں نہیں رہتے؟
کبھی آپ نے سوچا خان اس وقت 72 سال کے ہوچکے ہیں، کیا انکا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر ہوں۔
وہ صرف اس قوم کے لئے جیل میں ہیں کہ یہاں انصاف آئے۔
(بشری بی بی)
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
16.06.2025 10:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ہر رنگ ہر نسل ہر عمر کے لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔۔۔
آج دنیا کے ہر مذہب، ہر قوم، ہر زبان کے لوگ عمران خان کی سچائی، بہادری اور انصاف کی آواز پر یکجا ہو رہے ہیں۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
15.06.2025 06:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
میں یہ نہیں کہتا تُجھے میرا سَر نہ ملے گا۔۔۔
لیکن میری آنکھوں میں تُجھے ڈَر نہ ملے گا۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
05.06.2025 07:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
قیدی نمبر 804 کو تحریک انصاف کا "پیٹرون اِن چیف" مقرر کر دیا گیا - بیرسٹر گوہر کا اعلان۔۔۔
#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
03.06.2025 12:33 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
💫 تاریخ ہمیشہ اُنہی قوموں کو یاد رکھتی ہے جو ظلم کے خلاف کھڑی ہوتی ہیں۔اگر تبدیلی چاہتے ہو تو خاموشی توڑو، ناانصافی کے نظام کو للکارو۔۔۔
یہ وقت ہے میدان میں آنے کا ناانصافی اور ظلم کے خلاف نکلنے کا۔۔۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی
29.05.2025 07:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
صاحبزادہ حامد رضا کا انکشاف۔۔۔
جنوری میں عمران خان کو بیک ڈور سے پیغامات بھجوائے جا رہے تھے اور حکومت کیلئے 1 سال کا ٹائم فریم مانگا جا رہا تھا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔۔۔
عمران خان نا NRO مانگے گا اور نا ہی NRO دے گا۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
29.05.2025 07:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اے میرے پسندیدہ شخص۔۔۔💖
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ۔۔۔💗
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر۔۔۔🥺♥
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو
17.05.2025 13:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان نے اس قوم کے ساتھ جو وعدہ کیا، وہ اس نے وفا کر کے دکھایا، اور پچیس کروڑ اسے یاد رکھے گی۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
17.05.2025 13:41 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
میرے اللّٰه پاک نے چاہا تو ضرور وقت بدلے گا ضرور میرا قائد عمران احمد خان نیازی وآپس آئیں گے۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#انصاف_راہیں_دیکھتا_ہے_انقلاب_کی
#لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو
17.05.2025 13:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے ثابت کیا ہے کہ یہ کسی بھی جماعت کے سوشل میڈیا سے زیادہ محب وطن ہیں۔۔۔
ان کے دل میں کوئی بغض نہیں ہے۔۔۔
یہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور جب پاکستان کو ضرورت پڑی ہے تو سوشل میڈیا کے ان نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر پاکستان کا دفاع کیا ہے۔۔۔
شیخ وقاص اکرم
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
16.05.2025 18:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کے بعد آنکھیں جن لوگوں کی رہائی کی سب سے زیادہ منتظر ہیں۔۔۔
وہ یہ لوگ ہیں۔۔۔
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ReleaseKhanForPakistan
09.05.2025 18:02 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا۔۔۔
فرش کے سارے خداؤں سے اُلجھ بیٹھا ہوں۔۔۔!!
9 مئی بہانا تھا عمران خان نشانہ تھا۔۔۔🇧🇫
#ReleaseKhanForPakistan
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
09.05.2025 03:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
وہ کہتا تھا میں لڑوں گا وہ کیا خوب لڑا۔۔۔
غلاموں کےاس جھرمٹ میں آزاد کھڑا ہے۔۔۔💪
ساری قوم ہاتھ جوڑ کر کہہ رہی ہے اللّٰه کے واسطے اس کو رہا کرو یہ ہی دلیر شیر ہے جو دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دے سکتا ہے۔۔۔
یہ بھکاری اپنے سمدھی مودی سے نہیں عمران خان سے ڈر رہیے ہیں۔۔۔😡
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
08.05.2025 06:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
شَمس تبریزی نے محبّت کے چَالیس اُصول لِکھنے کے بَعد آخر میں لِکھا
کوٸی بِھی شَخص تُمہیں تُمہارے عُروج میں چُن سَکتا ہے
لیکن میں تُمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا
جَب تُم بُجھ جَاٶ گے
یقین رَکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی
تو بِھی میں تُمہاری تاریکی کو چُنوں گا
عشق دی رمزاں کوئی کوئی سمجھے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
06.05.2025 08:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
یاد تو آتی ہوگی کہ میں اکیلاہوں آپ کی خاطراورآپ کےبچوں کی خاطرجنگ لڑ رہا ہوں۔۔۔
مافیا سے لیکن آپ سب سکون سےاپنے گھروں میں اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں اور میں اکیلا شخص ایک موت کے کمرے میں صرف اپ لوگوں کے لیے لڑ رہا ہوں۔۔۔
نکلیں آپ میرے لیے نہ سہی اپنی نسلوں کے لیے۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
05.05.2025 19:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان اکیلے نے 25 کروڑ عوام کے لیے حکومت کے گریبان میں ہاتھ ڈالا۔۔۔
لیکن آج جب اس اکیلے شیخص کو ہماری ضرورت ہے۔سب عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرو۔۔۔
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو
05.05.2025 19:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عشق آخری ہے تو۔۔۔♥️
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
05.05.2025 19:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
میرے پاکستانیوں مجھے آزاد تم نے ہی کروانا ہے۔۔۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#انصاف_راہیں_دیکھتا_ہے_انقلاب_کی
05.05.2025 11:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
وہ کہتا تھا لڑوں گا اور کمال لڑا ہے۔۔۔ غلاموں کے اس جھرمٹ میں آزاد کھڑا ہے۔۔۔
عمران خان
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#انصاف_راہیں_دیکھتا_ہے_انقلاب_کی
04.05.2025 13:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
خاموشی کـــــو کمزوری سمجھا جاتا ہے۔۔۔
اســــــں لئیے کبھــــی کبھار آواز بلنــــد کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔۔
کبھــــی کبھار اُوتار چڑھاؤ آ جــــاتا ہــــے ليـــکن بقــــول خــــــان صـــــــاحب کــــہ
آپ نــــے گھبــــرانا نہيــــں۔۔۔
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
#خان_کی_طاقت_سوشل_میڈیا
04.05.2025 13:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Social Media Activist,Video Editor,Photo Editor
Columnist,Bureau chief Roznama Quami Safeer,Roznama C.I.D,Weekly,Sohni Dharti
نا ہی انگلی پکڑ کر آئے گا نا ہی گھٹنے ٹیک کر آئے گا وہ اس پورے نظام پر اپنی پشاوری چپل رکھ کر آئے گا۔۔۔
عمران تو ہو گا۔۔۔🔥۔
🇧🇫🏏💪🌶⚡🔥
social media activist #BehindYouSkipper #Struggling4NayaPakistan #Pakistan 🇵🇰Pakistan meri pehlli aur akhri muhabbat hai.pakistan Pak army zindabad 🇵🇰
Owner of Gill Group of Companies۔۔۔۔
Live like a Lion🦁۔۔۔
And die like a soldier🪖...
Insaf Students Federation (ISF) is the Students body of Pakistan Tehreek-e-Insaf.
▫️PM Imran Khan
▫️Social Media Activist
▫️Political & Current Affairs
▫️Either you Surrender or you Fight for
the Freedom till Death
Pakistan 🇵🇰
Pakistan Tehrek_e_Insaf
Imran khan Lover ❤️
Follow and Repost
My leader Imran Khan ,,,,
My believe is لا الہ الااللہ and we will fight ✊
Offcial Sky account of ik Today social media team. Follow this account for all latest updates of chairman PTI Imran Khan
Writer | Anchor | Columnist | Bureaucrat | Pakistan
Journalist / Anchor / Youtuber / Pakistani / Environmentalist / Views Are My Own
#BehindYouSkipper ,Best skin specialist, top dermatologist & skin doctor, Social media activist, a staunch IK supporter,peace seeker #PtiFamily
https://www.facebook.com/share/WNrMURM9vzBAjamJ/