Naeem Uddin's Avatar

Naeem Uddin

@naeemuddin.bsky.social

271 Followers  |  114 Following  |  4 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.636

Latest posts by naeemuddin.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔

#یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو

24.11.2024 07:13 — 👍 183    🔁 85    💬 6    📌 6

تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھ کو

مجھ کو اس بات کا بڑا دکھ ہے

20.11.2024 10:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

میاں صاحب کی زبان سے میرے جذبات بلیو سکائی پر

17.11.2024 17:18 — 👍 189    🔁 56    💬 12    📌 2
Post image

بے شک...

18.11.2024 03:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

17.11.2024 21:33 — 👍 517    🔁 185    💬 122    📌 46

میں پا نہ سکا کبھی اس خلش سے چھٹکارا
وہ مجھ کو جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا

17.11.2024 19:30 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تھوڑے دن صبر کرو یوتھیوں نے بلیو سکائی پر بھی رنڈی رونا شروع کر دینا ہے

17.11.2024 19:26 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

@naeemuddin is following 17 prominent accounts