AB Bhatti's Avatar

AB Bhatti

@iamabidbhatti.bsky.social

163 Followers  |  40 Following  |  5 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5964

Latest posts by iamabidbhatti.bsky.social on Bluesky

Post image Post image

تیرا میرا رشتہ کیا لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ ﷺ تو پھر کیوں تم نے اس رشتے کا مان نہیں رکھا، آخر تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟

ہم نے تمہیں گلے لگایا، تمہارے حق میں نعرے لگائے، تم سے محبت کی، تمہیں اپنا سمجھا تو پھر تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟

جواب دو ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟

01.12.2024 07:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہیں ،روبکار آج ہی دے دینگے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب🚨🚨

20.11.2024 11:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

20.11.2024 10:14 — 👍 17    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Message for students 🙏🏻
@ptiofficial.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
#24November

20.11.2024 10:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کب نکلو گے؟

‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔

‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩

19.11.2024 06:00 — 👍 402    🔁 174    💬 21    📌 12

🇵🇰🤗🥰💙✌

19.11.2024 05:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

برطانوی راج کے اخری غلاموں کا اخری دن پاکستان میں 24 نومبر ہے۔ساتھ میں ڈونلڈ لو کے ناجائز پیداواروں کا بھی اخری دن ہے۔

19.11.2024 05:09 — 👍 16    🔁 3    💬 1    📌 0

تمام انصافی متوجوں ہوں۔۔۔!!!!

کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall

19.11.2024 05:10 — 👍 72    🔁 13    💬 12    📌 1

💙🥰🤗

19.11.2024 04:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@iamabidbhatti is following 18 prominent accounts