ڈی چوک کا زخمی یوتھیا فاتحہ خوانی کیلئے آتے ہوئے۔
🤩
@israrkohistani.bsky.social
Writer
ڈی چوک کا زخمی یوتھیا فاتحہ خوانی کیلئے آتے ہوئے۔
🤩
ویسے پی ٹی آئی کا انقلاب کہاں تک پہنچا۔۔😂
25.11.2024 05:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پیرنی کی بونگیان سن کر تسلی ہوئی کہ ایسا ہی عمران نیازی کو جچتا تھا۔۔
😂
سانوں بلیو سکائی والے پل تہ بلا کے
تہ سوہنڑا ماہی کتھے ٹر گیا۔۔
🤩🤩
تو نے دیکھی ہےوہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹادی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوادی ہم نے
(فیض)
اپنی ٹائم لائن پہ تو صرف فرنگی ہی دکھ رہے ہیں بھائی صاحب۔۔🤔🤔
کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے
بلیو سکائی بھی اب بغیر وی پی این کے نہیں چلائے گا۔۔🤔
19.11.2024 12:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فائنل کال کے بعد بھی ایک فائنل کال ہوتی ہے۔۔۔ جسے آخری فائنل کال کہتے ہیں۔۔🤩
19.11.2024 08:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ویسے خان صاحب کا انقلاب ابھی تک بلیو سکائی پہ نہیں ہہنچا۔۔؟؟ 🤩
18.11.2024 18:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم یہاں وارد تو ہوچکے البتہ یہاں تو ٹائم لائن کی ٹائم لائن فرنگیوں سے بھری پڑی یے۔؟ 🤔
18.11.2024 18:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گھومتے پھرتے ہم یہاں آ وارد ہوئے۔
تو کوئی ہے یہاں؟