ذیشان جُنیدی قادری's Avatar

ذیشان جُنیدی قادری

@zeeshanminhas.bsky.social

خلیفہ آستانہ فیضِ رِحمت کوٹلی مُغلاں گجرانوالہ پاکستان

514 Followers  |  807 Following  |  14 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4604

Latest posts by zeeshanminhas.bsky.social on Bluesky

اُنھوں نے پختونخواہ بھی سنبھال لیا اور پنجاب والے بھڑوے پتہ نہیں کہاں سو گۓ ہیں جا کے

27.11.2024 05:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کی کال پر عوام D چوک پہنچ گئی۔ رینجرز اور پولیس عوام کا سمندر دیکھ کر پیچھے ہٹ گئے

26.11.2024 10:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ننگے کنٹینرز کو دیکھنا حرام ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کا متوقع فتوی

26.11.2024 10:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

26.11.2024 10:10 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

😂😂😂

25.11.2024 12:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سیکیورٹی فورسز کے جوانوں ! عوام کا ساتھ دو۔

تمھاری لاشیں کھوتوں پر لائی جاتی ھیں

اور جن کیلئے تم مرتے ہو انکا ناشتہ ہیلی کاپٹرز میں آتا ھے

24.11.2024 20:50 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ایسی باتیں کر کے اپنے آپ کو اور بڑوں کو تھوڑا سا خوش کر لینے میں کوئی حرج نہیں 😂

24.11.2024 20:49 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

لالی پاپ نہ دیں اور حماد کیوٹی کا پتہ کریں کہاں ہے میں بتی چوک کھڑا ہوں اس وقت

24.11.2024 20:18 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Share

PTI Lawyers in Lahore
Contact them in case of arrest

Malik Parvaiz Iqbal
03009416871

Yousaf Wayen
03227002210

Irfan Alvi Adv
03224444946

Salman Shahid 03000375910

Bilal Mustafa Adv
03224238334

Irfan Hassan
03205591189

Mehboob Ali Chohan
03004742517

Maria Khan Baloch Adv
03008769733

24.11.2024 17:49 — 👍 114    🔁 66    💬 1    📌 1

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○

24.11.2024 19:14 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

سُنتِ رسولﷺ رکھی ہوئی ہے اُس کا ہی لحاظ کر کے الفاظ کا چُناؤ کر لو جاہل انسان

24.11.2024 19:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور کل بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭

24.11.2024 07:11 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

دنیا کی کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرتی جب تک وہ حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی نا ہو اور کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نا کرے ۔

23.11.2024 20:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

قیدی نمبر 804 ✌

23.11.2024 20:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔۔۔!!!

23.11.2024 20:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔۔۔!!!

23.11.2024 20:04 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

@zeeshanminhas is following 19 prominent accounts