@eng55.bsky.social
Electrical & Electronics Engineer. Synchronicity helps us know if we are on the right track (or not). Signs will offer an opportunity to test choices
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
19.11.2024 11:35 — 👍 375 🔁 105 💬 27 📌 5ماجد فرام ٹویٹر ایکس
19.11.2024 18:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0done
19.11.2024 18:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔
کل سے کام شروع کریں گے iA
ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝
1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں
میں بھی یہی کر رہا ہوں۔