پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33128/?am...
@sharmudsir.bsky.social
@ppp.org.pk
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33128/?am...
Chairman Pakistan People’s Party Bilawal Bhutto Zardari presides today a meeting at Bilawal House in Karachi.
Read More: ppp.org.pk/pr/33131/
سب قدم سب راستے
بلاول صاحب تیرے واسطے
Befor leaving for #Karachi, installing party flag at own house in Ratodero like celebrate 57th youme tasees Golden Jubilee in advance.
#PPPFoundationDay
#57thYearOfPPP
تاریخ کے اوراق
26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the attack on Rangers personnel on Srinagar Highway in Islamabad.
Read More: ppp.org.pk/pr/32976/
مطیع اللہ جان ڈالرز کی لالچ میں مکمل طور پر اپنے ہوش و حواس کھوچکے
رات سفید جھوٹ بول رہےتھےکہ رینجرز اہلکار اپنی گاڑی سےکچلےگئےہیں۔
مگر اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ رینجرز اہلکاروں پر انتہاپسندوں نے گاڑی چڑھائی۔
اور رینجرز اہلکار کا مبینہ بھائی بھی جعلی نکلا۔
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت
26.11.2024 17:12 — 👍 46 🔁 26 💬 1 📌 0گنڈاپور اور بشری بی بی کی سیاسی دانشمندی کو داد دینے پڑے گی۔
ایک کو چھڑانے آئے تھے
ایک ہزار کو اندر کرواکر بھاگ گئے۔
♥️♥️🔥
25.11.2024 06:50 — 👍 22 🔁 4 💬 0 📌 0ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ عمران نیازی نے جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملا دی تھیں اور اب پی ٹی آئی کے آفیشل اکاونٹ نے برسلز کو اٹلی کا شہر قرار دے دیا۔۔۔
25.11.2024 10:30 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0#رہنما ❤️🖤💚
24.11.2024 17:38 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0الحمدللہ پورا سندھ یوتھیا وائرس سے سو فیصد پاک ہے۔
25.11.2024 15:24 — 👍 26 🔁 4 💬 1 📌 0
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات
فریال تالپور سے پی پی پی ضلع تھرپارکر کے صدر و ڈسٹرکٹ کاوَنسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو، ایم این اے امیر علی شاہ جیلانی اور ایم پی اے ارباب لطف اللہ کی ملاقات
اے کیڑی چول ماری جے باجوہ صاحب۔۔۔۔۔۔؟
22.11.2024 01:37 — 👍 7 🔁 4 💬 1 📌 1سعودیوں نے پوچھا
"یہ کیا اٹھا لائے ہو۔۔۔۔؟"
یہ سوال پنکی پیرنی کیلئے تھا یا نیازی کیلئے۔
راوی اس معاملے پر خاموش ہے۔
تاریخ کے اوراق سے
22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
جنرل ضیاء نے جب کالاباغ کی بات کی تھی تب اس وقت استاد بخاری نے جنرل ضیاء کو مخاطب ہوکر کہا تھا
تنهنجو شيطان ٿو ڪوثر تي ٻڌي بند خدايا
منهنجو هي فردوس بيابان ۽ بر ٿي ويندو
سنڌ آ ساھ بنا ساھ نه جي سگهبو
پر سواء مجبوب جي گذر ٿي ويندو
فائنل کال کیلئے عوام نے چاروں صوبوں سے اسلام آباد کے جانب روانہ ہونا تھا
مگر پورے ملک میں کہیں سے بھی کوئی قافلہ نکلتے نظر نہیں آیا۔
ورنہ یوتھیوں نے چند درجن کو بھی لاکھوں بنادینا تھا۔
ایک طرف ملک میں انتشار،دھرنوں اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست جاری ہے
وہیں سندھ میں تعمیر ترقی اور مثبت رجحانات کی سیاست ہورہی ہے۔
کراچی میں جاری سندھ کرافٹ فیسٹیول میں صوبائی وزیرسعیدغنی کی آمد
صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت سیدذوالفقارشاہ نے سعیدغنی کااستقبال کیا،اجرک ٹوپی کاتحفہ پیش کیا۔
مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
#HealthForAll
انقلاب کیلئے صرف غریب کے بچوں کا خون چاہیئے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
کیا سمجھے۔۔۔؟
جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس۔
جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،وزیر آبپاشی جام خان شورو، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وقار مہدی، عاجز دھامراہ اور دیگر موجود ہیں
ڈاکٹر دندان ساز کراچی سے نکل کر خیبر پختون خواہ کے طلباء کو کہہ رہے ہیں کہ اسکول کالج چھوڑ دو، تحریک انتشار کا ساتھ دو، اگر آپ کو اسکول سے نکال دیا گیا تو ہم آپ کو ڈگریاں دیں گے۔ پختونوں کو باہر نکلناہوگا۔
پختون ہی کیوں سافٹ ٹارگٹ ہوتےہیں۔۔؟
پہلے طالبان کے اور اب تحریک انتشار کے۔
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
21.11.2024 02:47 — 👍 96 🔁 44 💬 5 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays heartfelt tribute to Shaheed Shahnawaz Bhutto on his 66th birth anniversary.
Read More: ppp.org.pk/pr/32951/
بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور
20.11.2024 11:08 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورسےوزیراعلی سندھ کےمعاون خصوصی برائےانسپیکشن،انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کےجنرل سیکرٹری وقارمہدی نےزرداری ہاوَس میں ملاقات کی
ملاقات میں پارٹی قیادت کی جانب سےسندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنےپر شکریہ اداکیا