's Avatar

@rashida68.bsky.social

294 Followers  |  139 Following  |  8 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.8531

Latest posts by rashida68.bsky.social on Bluesky

مجھے شک ہے کہ دنیا میں اتنی مکّھیاں اور اتنے پھول نہیں اور نہ ہی مکّھیوں کے پاس اتنا وقت ہے جتنا دنیا بھر کی تمام دکانوں، ڈیپارٹمنٹل اسٹوروں اور سپر مارکیٹوں کی الماریوں میں شہد پڑا ہے۔

04.12.2024 20:48 — 👍 16    🔁 1    💬 3    📌 1
Preview
مستقبل کے معمار یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں ڈی چوک پر نہیں، وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز بندوق، غلیل، پتھر اور کیلوں والے ڈنڈے پاکستان کی پہچان نہیں بلکہ پاکستان کی پہچان طلباء ہیں۔ مستقبل کے معمار یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں ڈی چوک پر نہیں۔ عوام کا پیسہ عوام کی امانت ہے، یہ پیسہ پہلی حک...

بندوق، غلیل، پتھر کیلوں والے ڈنڈےپاکستان کی پہچان نہیں بلکہ پاکستان کی پہچان طلباء ہیں۔ مستقبل کے معمار یونیورسٹیزمیں اچھےلگتے ہیں ڈی چوک پرنہیں۔ عوام کا پیسہ عوام کی امانت ہے جو پہلی حکومتوں کے پاس بھی تھا مگر آپ تک نہ پہنچا۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز

04.12.2024 12:40 — 👍 18    🔁 7    💬 0    📌 0

نومسلم پٹواری واقعی یہ پلیٹ فارم چھوڑ کر غائب ہوگئے ہیں۔

04.12.2024 21:14 — 👍 18    🔁 3    💬 4    📌 2
Post image Post image Post image

مولانا سمیع الحق قتل
قندیل بلوچ قتل
علی رضا عابدی قتل
ابصار عالم کو سیدھی گولیاں.
ان سب نے عمران نیازی اور بشرا نیازی کے خلاف بولا تھا اور قتل ہوگئے.

05.12.2024 08:28 — 👍 9    🔁 4    💬 1    📌 0


ایک سوال ہے۔
‏ہم مسلم لیگی ہمیشہ ڈیفنسیو موڈ Defensive mode میں کیوں ہوتے ہیں- کبھی تو ہمیں Attacking Mode اٹیکنگ موڈ میں آنا چاہیے۔
‏ہمیشہ میڈیا اٹیک کرتا ہے ہم اسکا جواب دیتے رہتے ہیں کبھی ہم اٹیک نہی کرسکے وجہ ؟

05.12.2024 08:36 — 👍 23    🔁 5    💬 5    📌 2

عدلیہ کو لگام۔لگانا ضروری ہے
قانون پر سزائیں دینے کا کام عدلیہ کا ہے
وہی کھلی چھوٹ دے دیتی ہے

05.12.2024 16:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

صورتحال

01.12.2024 07:21 — 👍 3    🔁 3    💬 1    📌 0

بہت سے لوگ حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں مگر معلوم نہیں حکومت کا چیز کا انتظار کر رہی ہے

01.12.2024 12:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں

30.11.2024 09:45 — 👍 63    🔁 31    💬 3    📌 3

موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے
تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے

30.11.2024 09:57 — 👍 65    🔁 21    💬 2    📌 1

یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا

30.11.2024 10:03 — 👍 100    🔁 36    💬 6    📌 0
First Lady & MNA Aseefa Bhutto Zardari in conversation with Hadley Gamble @ the Global Women's Forum
YouTube video by Pakistan Peoples Party First Lady & MNA Aseefa Bhutto Zardari in conversation with Hadley Gamble @ the Global Women's Forum

Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan, shares her insights in converation with Hadley Gamble at the Global Women's Forum in #Dubai.
Pakistan #UnitedArabEmirates

www.youtube.com/watch?v=UpHy...

28.11.2024 07:52 — 👍 62    🔁 33    💬 0    📌 0
Post image

اس وقت اس سے بہتر اقدام کوئی نہیں ہوسکتا مگر ساتھ ساتھ تحریکِ انتشار پے پابندی کا ریفرینس بھی جلد از جلد سپریم کورٹ بھیجیں ۔

28.11.2024 10:33 — 👍 15    🔁 3    💬 1    📌 0

آپ سوشل میڈیا پر تحریک انتشار کا ہولڈ چیک کریں کہ جب یہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے میں مصروف تھے تو ان کے اپنے صوبے میں تین دن پہلے massacre ہوا، 80 سے زیادہ لوگ مارے گئے، پورے بازار جلا دئیے گئے جن کا کہیں کوئی ذکر نہیں مگر انہوں نے خیالی لاشوں پر پوری حکومت کو صفائیاں دینے پر لگایا ہوا ہے۔

27.11.2024 19:00 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 1
Post image


اچھی خبر فتنہ الخوارج کو ختم کرنے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہت زبردست تیزی

27.11.2024 06:21 — 👍 29    🔁 5    💬 0    📌 1

اب صرف باضابطہ اتحاد باقی ہے۔

27.11.2024 06:24 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اور کال کٹ گئی۔ ۔ ۔
#فائنل-کال

27.11.2024 06:25 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

ویسے انصافی مانیں گے نہیں لیکن وہ خاموشی سے معیشت میں آنے والی بہتری انجوائے کر رہے ہیں۔ یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کی کامیابی پر مٹھائی بانٹی تھی۔

27.11.2024 06:28 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

اگر میری رائے دیکھیں تو حکومت کی حکمت عملی بہترین تھی انہوں نے گرفتاریوں۔پورے ملک کو لاک ڈاؤن کر کے ان کے احتجاجی جلسے کو اٹک پل اور کٹی پہاڑی پر 36 گھنٹے روکنے کے بعد چیک کر لیا کی یہ کتنی پاور میں ہیں اور پھر ان کو آگے آنے دینا
اب دیکھ لو کہاں گئے احتجاجی اور احتجاج کرنے والے
نچن آلیا دے بال....

27.11.2024 03:02 — 👍 25    🔁 4    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏واٹس ایپ گروپس میں خوف پھیلایا جا رہا ہے کہ لاہور میں لالک جان چوک لبرٹی اور اچھرہ میں کنٹینر رکھ کے راستے بند کر دئیے گئے ہیں
‏میں ابھی10:40پر لالک جان چوک پہنچا
‏اس سےپہلےاچھرہ سےلبرٹی سے پیراڈائز سے کون کھاتے ہوئے آئے ہیں
‏کہیں کوئی راستہ بند نہیں ہے۔
‏پلیزبلاوجہ بےچینی اور خوف پیدا مت کریں

26.11.2024 19:15 — 👍 15    🔁 2    💬 1    📌 0

بشریٰ عمران اور علی امین گرفتار 🚨

26.11.2024 19:03 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail


بریکنگ نیوز

سب سے بڑی خبر بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور گرفتار

26.11.2024 19:03 — 👍 27    🔁 12    💬 1    📌 0

‏پی ٹی آئی کے تمام رہنما مظاہرین کو چھوڑ کر اس وقت بھاگ چکے ہیں کوئی ایک بندہ بھی مظاہرین کے ساتھ نہیں یہ لوگ گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں انشااللہ ان کو اسلام آباد سے نکال باہر کریں بشری بی بی کو لازمی گرفتار کریں

26.11.2024 18:17 — 👍 53    🔁 15    💬 0    📌 0

اللہ کرے

26.11.2024 18:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تازہ تازہ 🚨
ڈی چوک سے شرپسندوں کی گرفتار کا منظر

26.11.2024 18:07 — 👍 10    🔁 9    💬 1    📌 3

‏آٹھ ماہ میں خیبرپختونخواہ حکومت نے آٹھ بار یلغار کی ہے ریاست کے خلاف بغاوت کی ہے کیا کسی نے انکو سزا دی؟ اربوں روپے آپ انکو روکنے اور وہ یلغار کیلئے خرچ کررہے ہیں۔آئندہ سیاسی جماعت بنانے کی بجائے 10/15 ہزار ممبران کے مسلح جتھے تیار کریں اور حکومت وقت سے اپنی بات منوا لیا کریں۔

26.11.2024 17:22 — 👍 63    🔁 22    💬 1    📌 2
Video thumbnail

‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے
گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے

26.11.2024 17:26 — 👍 112    🔁 35    💬 2    📌 2

@rashida68 is following 17 prominent accounts