Arslan Iqbal's Avatar

Arslan Iqbal

@arslaniqbalreal.bsky.social

Punjabi | Villager |Conservative & Innovative | Books | Music | Sundae+Caramel & Davidoff Coffee | Football & Hockey | October| The Only Son. سرکاری ملازم بھی ہوں۔

159 Followers  |  39 Following  |  252 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.3368

Latest posts by arslaniqbalreal.bsky.social on Bluesky

‏ہم ضائع شدہ وقت میں جی رہے ہیں، ہمارے پاس نہ ماضی ہے جس پر ہم آرام کر سکیں اور نہ مستقبل ہے جس کے خواب دیکھ سکیں. ہمارے پاس صرف یہی اُجاڑا ہوا لمحہ ہے۔

(الیاس خوری)

06.12.2025 10:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایک جادُو ہے سبھی کا، کئی منتر لیکن
سبز گوں ہیں کہیں نیلی کہیں بھُوری آنکھیں۔

06.12.2025 05:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کسی مسئلہ پر اپنی رائے کو ترجیح دینا جب کہ اُس پر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام موجود ہو، ایسا ہے جیسے آسمان پر سورج نکلنے پر چراغوں اور لالٹینوں کے پیچھے بھاگنا.
(علامہ محمد اقبال کے فارسی کلام کا ترجمہ)

02.12.2025 04:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اِک ہنس پرانی یادوں کا
بیٹھا ہوا کنکر چُنتا ہے
تپتی ہوئی ہجر کی گھڑیوں میں
سُوکھا ہوا اِک تالاب ہیں ہم
اے چشم فلک، اے چشم زمیں
ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں
دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم.

(عدیم ہاشمی)

30.11.2025 08:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

The secret of good writing is to say an old thing a new way or to say a new thing an old way.

(Richard Harding Davis)

28.11.2025 07:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

HBD

22.11.2025 11:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏ہم بنا کسی وجہ کے پیدا ہوتے ہیں. ہم بے معنی تکلیفیں اٹھاتے ہیں اور ہم بغیر کسی مقصد کے مرجاتے ہیں. کائنات کو نہیں پتہ کہ ہم یہاں موجود ہیں. اور نہ کائنات کو ہماری کوئی پرواہ ہے.

(فرانسیسی فلسفی البرٹ کامیو)

18.11.2025 16:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

People aren't homes, they never will be. People are rivers; always changing, forever flowing. They will disappear with everything you put inside them.

08.11.2025 08:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Sometimes discovering the truth can leave you more hopeless than believing the lies.

(Colleen Hoover, Hopeless)

26.10.2025 07:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بڑا آدمی بننا مُشکل نہیں، اندر سے چھوٹا آدمی نکالنا مُشکل ہے۔
(کلیم چشتی)

11.10.2025 07:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میرے پاس
ایک سیاہ تِل ہے
جسے میں نے سمرقند کی رہنے والی
ایک دل فروش عورت سے خریدا تھا
میں یہ تِل کسی گداز شانے کو
ہدیہ کرنا چاہتا ہوں.

10.10.2025 16:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تم اس چیز کو کھونے سے ڈرتے ہو جو کبھی تمہاری تھی ہی نہیں، تمہارے پاس صرف سفر ہے، باقی کچھ بھی تمہارا نہیں۔

(شمس تبریزی)

10.10.2025 16:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

October is about
trees revealing
colours they've
hidden all year

people have
an October
as well.

10.10.2025 04:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏محبت کی طبیعت میں
یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے
کہ یہ جتنی پرانی, جتنی بھی مضبوط ہو جائے
اِسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے

یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو
ہزاروں طرح کے دلکش حسیں ہالے بناتی ہو
اسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے۔

(امجد اسلام امجد)

04.10.2025 05:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مسلمانوں کا دنیا پر ایک عظیم احسان یہ ہوگا کہ وہ کچھ بھی نہ کریں، بس دوسرے کو جینے دیں۔
(مولانا وحیدالدین خان)

03.10.2025 13:41 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏لوگوں سے متعلق اچھی یا بُری رائے رکھنی ہی نہیں چاہیئے۔ جیسے ہم خود ہر کسی کے لیئے ہر وقت صد فیصد نہیں کر پاتے تو اِسی طرح لوگ بھی ہر وقت ہمارے لیئے دستیاب نہیں ہوتے۔
مُسکرائیں اور دوسروں کو بھی مسکرانے دیں۔

02.10.2025 18:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بعد بھی تیرے جانِ جاں،
دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تیری یہاں،
پھر تیری یاد بھی گئی

اُس کی امیدِ ناز کا
ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے،
عمر گزار دی گئی۔

(جون ایلیاء)

30.09.2025 03:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بہت دُور گاؤں ہے میرا
جہاں لالٹینوں کی مدھم لرزتی ہوئی روشنی میں
سبق یاد کرتے ہوئے
میں نے اچھے دنوں کے کئی خواب دیکھے

بہت دُور گاؤں ہے میرا
جہاں میری پہلی محبت کی پرچھائیاں ہیں
اداسی میں ڈوبے ہوئے راستے
کھیت، اسکول، جوہڑ، درختوں کے جھرمٹ
پُراسرار تنہائیاں ہیں۔

(نصیر احمد ناصر)

30.09.2025 03:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

If you can't convince them; confuse them.
(Harry S. Truman)

25.09.2025 15:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آپ کو طاقت کی ضرورت صرف اس وقت ہوتی ہے جب آپ کسی کو کچھ نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ورنہ باقی سب کام کرنے کے لیے محبت ہی کافی ہے۔

(چارلی چپلن)

16.08.2025 07:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد.

15.08.2025 17:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏نظر سے اُترے اور لمبی زندگی پائے
سزا تو اِتنی بھی کافی ہے بے ادب کے لئے۔

(عباس تابش)

31.07.2025 15:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جنہوں نے مجھے اکیلا کر دینا چاہا کبھی یہ جان نہ سکے کہ میں نے تو پہاڑوں سے دوستی کی ہے، میں نے برف کو چھوا ہے، میں بہتے پانی کے ساتھ گھوما ہوں۔ وہ مجھے کیا جانیں گے جنہوں نے دیواروں سے پیار کیا ہے۔

(کرشن چندر)

26.07.2025 16:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نظام تعلیم کا المیہ یہ ہے کہ اکیسویں صدی کے بچوں کو بیسویں صدی کے لوگ انیسویں صدی کا سیلبس اٹھارویں صدی کے طریقے سے پڑھا رہے ہیں.
(جمیل خان)

24.07.2025 07:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں نے جب بھی دُنیا کیساتھ نفرت اور سخت رویے سے نمٹنے کا فیصلہ کیا تو میرے دِل نے میرے کان میں سرگوشی کی،
نہیں، یہ ہرگِز تم نہیں ہو۔ یہ ہرگِز تم نہیں ہو۔

24.07.2025 02:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏کتابوں کو چاٹ گئی دیمکِ عہدِ نو
ادب ہمارے دور کا لکھا نہیں گیا
پہلے میرا خیال تھا لکھا پڑھا کروں
پر لکھے ہوئے کو شوق سے پڑھا نہیں گیا۔
(شاہد حمید)

24.07.2025 02:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

All warfare is based on deception۔
(Sun Tzu)

(The Art of War. جنگ کا فن)

17.07.2025 18:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

He will win who knows when to fight and when not to fight.
(SUN TZU)

(The Art Of War. جنگ کا فن)

17.07.2025 18:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Know your enemy and know yourself, and you can fight a hundred battles without disaster, and the supreme art of war is to subdue the enemy without fighting.
(Sun Tzu)
(The Art of War جنگ کا فن۔)

17.07.2025 18:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

The greatest victory is that which requires no battle.
(Sun Tzu)
(The Art of War. جنگ کا فن)

17.07.2025 18:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@arslaniqbalreal is following 18 prominent accounts