Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
@azhar8.bsky.social
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے
08.01.2025 12:01 — 👍 75 🔁 33 💬 3 📌 0پاکستان میں آمریت کا دس سالہ پلان لایا گیا تھا، جس میں سے دو سال گزر چکے ہیں۔ یہاں جو جج یا پولیس والا ظلم کا حصہ بنتا ہے، اس کو ترقی دے دی جاتی ہے۔ عمران خان
09.01.2025 10:15 — 👍 38 🔁 26 💬 0 📌 0بشریٰ بی بی کے خلاف کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ بشریٰ بی بی جو کر رہی ہیں وہ میری ذات کے لیے کر رہی ہیں۔ سنجگانی جیسے شوشے چھوڑ کر اصل معاملات سے توجہ ہٹائی جاتی ہے، عمران خان
09.01.2025 10:18 — 👍 46 🔁 28 💬 2 📌 0بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے،یہ محض پراپیگنڈا ہے، ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے،بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان
10.01.2025 13:09 — 👍 88 🔁 29 💬 2 📌 1وی پی این کی بندش سے فری لانسرز کو سالانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان متوقع ہے !!!
18.11.2024 13:59 — 👍 31 🔁 5 💬 4 📌 1چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام-
#FinalCall
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
20.11.2024 11:16 — 👍 317 🔁 119 💬 8 📌 6انشاء اللہ 🤍
انشاء اللہ 🥀
20.11.2024 17:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s Virtual Jalsa | Imran Khan’s Final Call
Watch LIVE: youtu.be/O4uTlPlm-2Q
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
🔥
19.11.2024 17:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😍
19.11.2024 17:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
18.11.2024 13:29 — 👍 351 🔁 115 💬 11 📌 5