دوبارہ اپیل 🚨
26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں
شئیر کریں
25.11.2024 17:29 — 👍 53 🔁 29 💬 0 📌 1
ری ٹویٹ کریں پلیز 🙏🔁
03017972974
اسلام آباد ڈی چوک میں کسی بندے کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے🙏
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
25.11.2024 17:07 — 👍 11 🔁 6 💬 0 📌 0
سب سے پہلے مذاکرات میں خان صاحب کی واپسی اور باقی کے مذاکرات خان صاحب خود آ کر کریں گے۔۔
25.11.2024 16:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
عجیب قوم ھے
عمران خان کے ساتھ اتنی
محبت۔
پھٹان قوم کو شکست دینا بہت مشکل ھے۔
25.11.2024 16:26 — 👍 49 🔁 26 💬 2 📌 1
اسلام آباد کے لوگ بیرونی قافلوں کے شرکاء میں کھجوریں اور چنے تقسیم کررہے ہیں ❤️
25.11.2024 16:32 — 👍 25 🔁 10 💬 0 📌 0
25.11.2024 16:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
مطالبہ صرف ایک ہی، خان کی رہائی۔۔
25.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
دنیا کا سب سے بڑا اور
عظیم الشان لیڈرصرف
حضرت محمدؐ ہیں
25.11.2024 15:20 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0
🚨بشری عمران خان صاحبہ کا عوام کے نام خصوصی پیغام
25.11.2024 11:00 — 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0
Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
24.11.2024 18:04 — 👍 79 🔁 42 💬 0 📌 3
سول کپڑوں میں احتجاج سے ایک بندے کو پکڑا معلوم ہوا وہ پولیس والا ہے اس نے کارڈ دکھایا اور افیسر کہتا ہے یار اپنے بندوں کو تو نہ پکڑو
کیا ان پولیس والوں کو سول کپڑوں میں چھوڑ کر دہشت گردی کرنے کا منصوبہ ہے
😡🔥
#نومبر24_یوم_انقلاب
#PTINewsAlerts
#releaseimrankhan
24.11.2024 14:51 — 👍 7 🔁 4 💬 1 📌 0
بریکنگ نیوز 🚨
رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی
24.11.2024 11:20 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0
وی پی این کے بنا نیٹ چل رہا مگر ٹویٹر اور وٹس ایپ کے لیے عام وی پی این لگاؤ تو باقی نیٹ بھی بند ہو جاتا ہے
فیسبک واٹس بھی نہیں چلتی , لیکن اس کا توڑ بھی آ گیا مارکیٹ میں پلے سٹور سے " پی ایس آئی فون پُرو" انسٹال کر لیں اور کنیکٹ کر لیں جس کے بعد وٹس ایپ ویڈیوز اور فوٹو ڈاؤن لوڈ ہونگے
24.11.2024 08:43 — 👍 21 🔁 14 💬 2 📌 1
اللہ فتح نصیب کرے ہمیں آمین ، لوگوں کا جزبہ دیکھ کے یقین کرو رونا آرھا ہے
🫡🫡🫡🫡🫡سلوٹ ہے میرے بھائیوں کو جو بھی خان کی کال پے اپنے مُلک کی بقا اور اپنی ہماری آزادی کے لیے گھروں سے باہر آکے احتجاج کر رہے ہیں
میں اِن سب بھائی بہینوں کا قرض دار ہوں
میری جان کے ٹوٹو اللّلہ 🤲🤲 ہم سب کی مدد کریے آمین
24.11.2024 06:00 — 👍 11 🔁 6 💬 2 📌 0
24.11.2024 04:37 — 👍 38 🔁 15 💬 0 📌 0
کے پی والوں نے آنسوں گیس شیل کا شاندار علاج دریافت کر لیا 👍
23.11.2024 18:05 — 👍 13 🔁 3 💬 0 📌 0
آنسو گیس شیلز کو کیسے ناکارہ بنایا تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں
#UndeclaredMartialLaw
احتجاج_سے_انقلاب_تک#
23.11.2024 17:56 — 👍 18 🔁 10 💬 1 📌 0
کپتان کی فائنل کال/ تاریخی گلگت بلتستان قافلے کا خوف!
بزدل و بے شرم مسلط حکمرانوں نے گلگت بلتستان کی بڑی شاہراہوں کو بارود سے اڑادیا
خالد خورشید
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
23.11.2024 17:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے، قربانی اتنی ہی زیادہ دینی پڑے گی۔
حضرت امام حسین علیہ السلام
#نومبر24_خان_کی_کال
23.11.2024 09:43 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں
مراد سعید
23.11.2024 09:07 — 👍 14 🔁 9 💬 0 📌 0
میرے پاکستانیوں۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
22.11.2024 14:03 — 👍 293 🔁 138 💬 13 📌 9
Explore the Nature with Us!
Welcome to your premier destination for natural beauty, space news, astronomy, and exploration.
Social media workers of PTI
Official BSKY account of PTI AJ&K
Journalist survived bombs and bullet, fighting censorship and banned thrice in Pakistan.
Officially use only👇
twitter.com/hamidmirpak
Journalist, Anchor, Analyst.
#HaroonNaTamam
Student of Law & Politics ||
Personal account & views
|| Following / RTs + Endorsement ||
official account
Follow for Verified information About Pak News, Random and Ai Facts, Top Stories, mysteries and knowledge Around the World 🌎
🇵🇰 Proud PTI Supporter | ❤️ Big Fan of Imran Khan | Sharing my thoughts and moments! Follow @usmanalii.bsky.social Dr.ussy) for updates, inspiration, and engaging content. #PTILover #ImranKhan 🇧🇫 #BlueskyVibes #Dr.ussy 🇧🇫
Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
My True Love ❤️ Imran Khan ❤️
#إِیَّاکَنَعْبُدُوَإِیَّاکَنَسْتَعین